نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    ایاز صدیقی میں نے مدحت کا ارادہ جو سرِ دل باندھا

    استاد جی کے مصرعے نے تو آٹھ دونی سولہ چاند لگا دئیے ہیں زبردست ، اور جزاک اللہ
  2. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب کے مقبول کھیل

    آج تک اپنی لگا نہیں پائے اور چلے ہیں دوسروں کھلی اڑانے:sneaky: ہمت ہے تو آج لگا کے دکھاؤ اوتار پہ اپنی پھوٹو، پھر میں کچھ سوچتا ہوں:idontknow:
  3. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب کے مقبول کھیل

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا آگے خود سمجھ جاؤ
  4. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب کے مقبول کھیل

    بس یار کیا بتاؤں:shock: میں تو چھپتا پھر رہا ہوں:-o لوگ مجھے دنیا کے سات عجوبوں میں شامل کرنے کیلئے اتاولے ہوئے پھرتے ہیں:roll: پلیز کسی کو میری مخبری مت کر دینا:lol:
  5. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب کے مقبول کھیل

    محاورے کے مطابق اڑیل کے بعد ٹٹو آنا تھا کیا ٹٹو ایسا ہوتا ہے؟ جو اڑیل کے بعد نظر آرہا ہے؟
  6. چھوٹاغالبؔ

    شکر گزار ہے پاکستان

    یار مجھے فارسی کا صرف ایک ہی شعر زبانی یاد ہوا تھا۔ وہی سنا کے جان چھڑاتا ہوں:laugh: تو من شدی ، من تو شدی، تا ہیچکس نہ گوید تو دیگری من دیگری (تو میں ہوگیا ، میں تو ہو گیا، تاکہ کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ تو کوئی اور ہے میں کوئی اور) اب تو راضی ہو؟:):)
  7. چھوٹاغالبؔ

    شکر گزار ہے پاکستان

    آپ دیکھ رہی ہیں کہ تدفین کے بعد مٹی ڈالی جارہی ہے اور مولانا صاحب بھی نمایاں ہیں اصلی قبر شاید اس لیے لکھا گیا ہے کیونکہ مقبرہ کسی کا بھی ہو، اس میں اصل قبر نیچے تہہ خانے میں ہوتی ہے، اوپر جو عوام دیکھتے ہیں وہ نمائشی تعویز ہوتا ہے قبر کا آپ کو یہ تو معلوم ہی ہوگا کہ بابائے قومؒ کی آخری آرام گاہ...
  8. چھوٹاغالبؔ

    شکر گزار ہے پاکستان

    شکر ہے:grin: کوئی تو میرے بارے میں مثبت سوچ رکھتا ہے:angel:
  9. چھوٹاغالبؔ

    رضا طوبےٰ میں جو سب سے اونچی نازک سیدھی نکلی شاخ

    زبردست ، زبردست ، زبردست ، زبردست آمین آمین آمین آمین آمین نہایت عمدہ اور اعلی انتخاب آپو جی جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ
  10. چھوٹاغالبؔ

    شکر گزار ہے پاکستان

    اسی لیے تو میں کہتا ہوں "تو چڑیل نہیں ڈائن ہے ۔۔۔۔۔ میری پیاری پیاری بہن ہے چھونیاں۔۔۔۔ مونیاں۔۔۔۔ " ارے ارے غصہ نہیں ، غصہ نہیں۔۔۔۔ یہ بھلا کوئی میں کہ رہا ہوں؟ ایسے تو ہامون جادوگر کہتا تھا عینک والا جن ڈرامے میں کچھ اور بھی کہتا تھا۔۔۔۔۔ ہاں یاد آیا "بل پتوڑی۔۔۔۔۔۔ ناساں چوڑی۔۔۔۔ادھی مٹھی...
  11. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب کے مقبول کھیل

    سر اکھیں تے سائیں
  12. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب کے مقبول کھیل

    جو مرضی کر لو :laugh::laugh: چھوٹا پھر بھی میں ہی ہوں:laugh::laugh:
  13. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب کے مقبول کھیل

    پہلے یہ تو بتائیے عبداللہ سائیں ، کس کافر نے آپ پہ گستاخی کا فتویٰ لگایا؟ میں ذرا اس کا منہ سیدھا کرتا ہوں ابھی:laugh:
  14. چھوٹاغالبؔ

    شکر گزار ہے پاکستان

    فرحت کیانی ھل من مزید ، ھل من مزید بہت زبردست ایک نہیں پلیز جتنی بنائیں ہیں سب شیئر کریں "کوئی دیکھے نہ دیکھے، شبیر تو دیکھے گا" (حسیب اور میں تو ضرور دیکھیں گے) میرے پاس پاکستان مانیومنٹ (عمارت) کی ایک دو تصاویر ہیں مگر فضا سے لی گئی اندر سے آج آپ کی بدولت دیکھنے کا موقع نصیب ہوا بے شمار بار...
  15. چھوٹاغالبؔ

    شکر گزار ہے پاکستان

    سائیں یہ کیا؟ ساری محبت بس ایک ہی تصویر پر لٹا دی؟ آگے کوئی سیلاب تو نہیں آیا ہوا جو آپ نے مزید دیکھنا گوارا نہیں کیا
  16. چھوٹاغالبؔ

    شکر گزار ہے پاکستان

    کیسی یہ محبت ہے کہ بابا جیؒ ایک تصویر دیکھ کے پھر لوٹ کے نہیں دیکھا ارے بہنا بابا جیؒ اپنی بٹیا رانی کیلئے اتنے پیارے پیارے پوز میں تصویریں دے گئے اور بٹیا جی ہیں کہ دیکھتی بھی نہیں
  17. چھوٹاغالبؔ

    شکر گزار ہے پاکستان

    باقی تو ہر بات سے متفق مگر یار کل ساجد نے کہہ دیا کہ "میلہ لوٹ لیا" آج تم نے کہہ دیا کہ "میلہ لوٹ لیا غالب" میں چھوٹا غالب ہوں کوئی "سلطانہ ڈاکو" تو نہیں
  18. چھوٹاغالبؔ

    نصیر الدین نصیر مدینے کی تجلی سے۔ سید نصیر الدین نصیر گیلانی

    :laugh::laugh::laugh: میاؤں میں نے تو لفظ "آنہ" سنا تھا یعنی ای آنہ ، چار آنے، آٹھ آنے، 12 آنے، 16 آنے کا ایک روپیہ مگر یہ آنی ؟ کیا یہ آنے کی مونث ہے؟:p وہ جیسے فاخر کا ایک سونگ ہے جس کے آخر میں کہتا ہے "جو آتا ہے۔۔۔۔ وہ جاتا ہے دنیا آنی جانی ہے۔۔۔۔ بس ایک کہانی ہے" (مہ جبین آپی کان ہی نہ...
  19. چھوٹاغالبؔ

    برکت اور دلی سکون. افکارِ مسلم. عبدالرزاق قادری

    بہت زبردست بات کہی آپ نےعبدا لرزاق بھائی۔اور بالکل سچ بھی جزاک اللہ جناب ، جزاک اللہ
  20. چھوٹاغالبؔ

    شکر گزار ہے پاکستان

    سب سے پہلے تو تعبیر کو ٹیگ کیا جانا ضروری ہے سیدہ شگفتہ ، مہ جبین ، نیلم ، مدیحہ گیلانی ، قرۃالعین اعوان ، عائشہ عزیز ، فرحت کیانی ، سارہ خان حسیب نذیر گِل ، محمد بلال اعظم ، نایاب ، زحال مرزا ، عاطف خالد بٹ ، مزمل شیخ بسمل ، محمد احمد ، محمد وارث ، الف نظامی
Top