نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    محفل کے لیے بھی کسی ایسے ہی شخص کی ضرورت ہے....

    پکڑو ۔۔۔۔۔ پکڑو ۔۔۔۔ جانے نہ پائے
  2. چھوٹاغالبؔ

    محفل کے لیے بھی کسی ایسے ہی شخص کی ضرورت ہے....

    میں نے کیا کیا ہے؟:(:(:(:(
  3. چھوٹاغالبؔ

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    کونسے؟ لال رنگ والے یا میرون رنگ والے؟ یا پھر کالا شیاہ کالا، میرا کالا اے دلدار والے رنگ والے شکوہ جات؟
  4. چھوٹاغالبؔ

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    وارثی صاحب ہم سے دور دور رہتے ہیں خیر تو ہے وارثی صاحب ہم بھی تو آپ کے ہی پیر بھائی ہیں آپ غلام رسول ہیں اور ہم غلامِ غلامانِ رسول ہیں ساڈے نال اے سلوک نہ کرو
  5. چھوٹاغالبؔ

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    مجھے نہیں سمجھ آتی یہ موئی انگریجی منگریجی میں نے بڑی مشکل سے اپنا بچپن دوبارہ پایا میں تو کسی قیمت پر اسے نہ چھوڑوں چاہے بقول غالب" چھوڑے نہ خلق مجھے کافر کہے بغیر" آہو
  6. چھوٹاغالبؔ

    محفل کے لیے بھی کسی ایسے ہی شخص کی ضرورت ہے....

    مروجہ پیچیدہ عدالتی طریقہ کار انگریزوں ہی کی دین ہے جب کہ انگریزوں سے پہلے ہر علاقے کا (سیشن جج) قاضی القضاۃ ہوتا تھا جو اپنے علاقے کے مقدمات نمٹانے کا ذمہ دار ہوتا تھا اسلامی حکومت کی طرف سے وہ زمانہ اچھا تھا جب انصاف ہوتا تھا اور وقت پر ہوتا تھا جب مکان کچے اور لوگ سچے ہوتے تھے
  7. چھوٹاغالبؔ

    محفل کے لیے بھی کسی ایسے ہی شخص کی ضرورت ہے....

    میاؤں دیوانی مقدمات ان مقدمات کو کہا جاتا ہے جن کا تعلق زمین، جائیداد، یا پیسوں کے لین دین سے متعلق ہو اور فوجداری مقدمات ان مقدمات کو کہا جاتا ہے جن کا تعلق کرائم سے ہو، جیسے چوری سے لے کر قتل تک کے سب جرائم دیوانی مقدمات بہت پیچیدہ ہوتے ہیں اس لیے جب کوئی کام حد سے زیادہ لیٹ ہو جائے اور...
  8. چھوٹاغالبؔ

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    نہ بھئی نہ ہم تو نہیں بولنے والے:silent3: ڈبل غصہ:angry: نمبر ایک صاحبہ دھاگہ نے ہم کوں ٹیگ نی کیتا نمبر دو ہم کوں مرزا نے ٹیگ کیتا (حالانکہ میں نے 3 بار کہا تھا اور تم نے میرے تھریڈ پر ٹیگ پھر بھی کسی کو نہیں تھا کیتا، چل تیری میری کچی) نمبر تین یہ سب سوالات خواتین کیلئے ہیں ، اور اللہ کے...
  9. چھوٹاغالبؔ

    مزہ تو تب ہے جب باہر شام ڈھل رہی ہو اور آپ کے اندر سورج طلوع ہو رہا ہو!

    ایلفی اور میجک کے ہوتے ہوئے دل ٹوٹنے کی فکر کرتے ہو؟ ویسے اس خبیث کو ہونا ہی نہیں چاہیے، ہم نے تو خود اپنے ہاتھوں اپنے دل کا گلا گھونٹ دیا تم بھی اس روز روز کے رونے سے جان چھڑاؤ استاد فرماتے ہیں دوست دار دشمن ہے، اعتماددل معلوم آہ بے اثر دیکھی ، نالہ نا رسا پایا غور کرو اور گربہ کشتن روز...
  10. چھوٹاغالبؔ

    کیا NTFS پارٹیشن کا بیک اپ امیج بنایا جاسکتا ہے؟

    ناڑٹن گھوسٹ کا لیٹیسٹ ورژن کیا فیٹ 32 کیا این ٹی ایف ایس، سب کا بنائے امیج نہ سسٹم ریسٹارٹ کرنے کی ضرورت، نہ ڈاس میں جا کر کمانڈ لکھنے کی ضرورت ونڈوز ایکس پی، یا ونڈوز سیون میں ہی بیٹھے بیٹھے جب جی چاہے صرف ایک کلک سے سسٹم کا بیک اپ بنائیں اور سنگل کلک سے سسٹم ریسٹور کریں بالکل آسان اور بالکل...
  11. چھوٹاغالبؔ

    مزہ تو تب ہے جب باہر شام ڈھل رہی ہو اور آپ کے اندر سورج طلوع ہو رہا ہو!

    تساں سدھرن آلے ہووو ہا تاں اساں اے کالھ نہ کروں ہا:laugh: لیکن بقول قبلہ استاد جی"کس امید پہ کہیئے" :grin: میں نے مذاق کیا تھا مرشد پاک کہہ کے طنز نہ کرو:notlistening: ویسے ہماری تعریف کرتے موت پیندی اے؟:atwitsend:
  12. چھوٹاغالبؔ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    اللہ بخشے میڈم نور جہاں فرمایا کرتی تھیں "لوگوں کا کیا ہے۔۔۔۔۔ سمجھانے دو۔۔۔۔ ان کی اپنی مجبوری" دنیا کب چپ رہتی ہے۔۔۔۔ کہنے دے جو کہتی ہے مت کر دنیا کی بات سجن۔۔۔۔کہیں بیت نہ جائے۔۔۔۔۔۔۔۔:p
  13. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب

    شکریہ برادر اتفاق کیلئے اس کا مطلب یہ ہوا کہ سرائیکی زبان اپنے حروف تہجی کی کثرت اور لہجے کے لوچ اور لچک کی وجہ سے زبان میں وہ اریجنیلٹی اور روانی لاتی ہے کہ انسان دنیا کی کوئی بھی زبان اہل زبان کے لہجے میں با آسانی بول سکتا ہے جیسا کہ ایک برطانیہ میں رہنے والا انگریز اردو سیکھ بھی آسانی سکتا ہے...
  14. چھوٹاغالبؔ

    مزہ تو تب ہے جب باہر شام ڈھل رہی ہو اور آپ کے اندر سورج طلوع ہو رہا ہو!

    کچھ نہیں بہنا جی:wasntme: آپ سے تو کچھ نہیں کہا:idontknow:
  15. چھوٹاغالبؔ

    مزہ تو تب ہے جب باہر شام ڈھل رہی ہو اور آپ کے اندر سورج طلوع ہو رہا ہو!

    قبلہ استاد جی فرما گئے ہیں کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالبؔ شرم تم کو مگر نہیں آتی:( پورا اردو ادب مل کر بھی اس شعر کی نظیر پیش نہ کر سکے گا کبھی
  16. چھوٹاغالبؔ

    مزہ تو تب ہے جب باہر شام ڈھل رہی ہو اور آپ کے اندر سورج طلوع ہو رہا ہو!

    شاہ جی بندے بنو:ROFLMAO: یہ فیس بک نہیں، اردو محفل ہے:p
  17. چھوٹاغالبؔ

    السلام علیکم خواجہ صاحب فیس بک لنک دیجئے میں آپ کو فیس بک پر ملتا ہوں

    السلام علیکم خواجہ صاحب فیس بک لنک دیجئے میں آپ کو فیس بک پر ملتا ہوں
  18. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب

    جزاک اللہ جناب، جزاک اللہ خیرا
  19. چھوٹاغالبؔ

    مزہ تو تب ہے جب باہر شام ڈھل رہی ہو اور آپ کے اندر سورج طلوع ہو رہا ہو!

    ہمارے استاد فرماتے ہیں رنج سے خو گر ہوا انساں ، تو مٹ جاتا ہے رنج مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آسان ہو گئیں رنج اٹھانے سے بھی خوشی ہوگی پہلے دل درد آشنا کیجئے عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
  20. چھوٹاغالبؔ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    وہ کیا ہے نا کہ ہم کو اپنا چھوٹا ہونا اور چھوٹا کہلانا بہت عزیز ہے:ROFLMAO:
Top