نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    میری حقیقی عید

    شکریہ، ویسے اس کی طرف مجھے توجہ مہ جبین آپی نے دلائی تھی اصل داد کی حقدار وہی ہیں
  2. چھوٹاغالبؔ

    روح

    نایاب سائیں یہ آپ کا گھٹنا اور یہ میرا ہاتھ جناب میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ آپ مجھے سے بہت بڑے ہیں لیکن کیا ہے نا، حضرت امام محمدؒ اور حضرت امام ابو یوسفؒ اپنے استاد حضرت امام اعظمؒ سے بھی بہت سے مسائل میں اختلاف کرتے ہیں اس بات کو انا کا مسئلہ بنا لینا کوئی دانشمندی نہیں آپ کا مشورہ سر...
  3. چھوٹاغالبؔ

    میری حقیقی عید

    :laugh::laugh: دیکھنے ہم بھی گئے تھے، پہ تماشا نہ ہوا:laugh::laugh:
  4. چھوٹاغالبؔ

    روح

    سرکار میرے کان میں کہہ دیں ذاتی مکالمے میں ہی سہی، اگر گراں نہ گزرے تو میں حاضر ہوتا ہوں
  5. چھوٹاغالبؔ

    میری حقیقی عید

    ہاں بھئی جنگل میں مور ناچا۔۔۔۔ کس نے دیکھا مجبوراً مان ہی لیتے ہیں آمین اور جزاک اللہ
  6. چھوٹاغالبؔ

    میری حقیقی عید

    خالی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ اس میں سے سیاست جھلک رہی ہے:nerd: بٹوہ رکھنے کی عادت تو کبھی نہیں رہی بس جیب میں جو نوٹ سب سے کرارا تھا وہی دے دیا
  7. چھوٹاغالبؔ

    روح

    :laugh::laugh::laugh: سرکار کیوں غالبؔ کے پرزے اڑوانے پہ تل گئے ہیں آپ:grin:
  8. چھوٹاغالبؔ

    روح

    شکر ہے یار آپ آئے لیکن فائدہ کوئی نہیں ہونا یہی بات میں کر کے جوتے کھا رہا ہوں:laugh::laugh::laugh: کسی اور کے آنے تک آپ کو عید مبارک تو کہہ لوں عید مبارک عثمان
  9. چھوٹاغالبؔ

    روح

    اب سارے سردار مل کر میرا بھرکس جب تک نہ بنا لیں گے چین سے نہیں بیٹھیں گے میرا قصور صرف یہی ہے میں اس راستہ سے گزرا تھا جہاں انہوں نے گنے بونے تھے:laugh::laugh: فسانے میں ذکر ہے بابا جی آج آئے ہیں اور پہلے صفحے سے اچانک آخری صفحے پر چھلانگ مار کے میری کل سے کی گئی اتنی محنت پر رولر پھر دیا اور...
  10. چھوٹاغالبؔ

    روح

    میں آخری بار پھر لکھ رہا ہوں اور حسب سابق شاید میری بات پر کوئی غور نہ کرے مجھے نہ علم سے انکار ہے، نہ حکمت سے مجھے یہ بھی تکلیف نہیں کہ کون کیا ہے ، اور کون کہہ رہا ہے میں نے صرف اتنا ہی کہا تھا کہ اول خویش بعد درویش اور یہی بات پتا نہیں اتنی مشکل کیوں ہے:laugh: کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ...
  11. چھوٹاغالبؔ

    روح

    لیجئے سر:grin: آپ کی بات بھلا پہلے کبھی ٹالی جو اب ٹالوں:) سر آنکھوں پر جناب، مگر یہ "صاحب" چبھ رہا ہے:cry2:
  12. چھوٹاغالبؔ

    روح

    اب لوگ لمبی لمبی چھوڑیں گے میں قرآن سناؤں گا تو قرآن کو ریفرنس بک یا پھر اساطیر الاولین کہیں گے میں فلسفہ بولوں گا تو لوگ فقیری کا ڈھنڈورا پیٹیں گے شیخ فرید الدین عطارٌ کا پند نامہ یا د آرہا ہے فرماتے ہیں نفس شتر مرغ ہے کہو کہ اڑ تو کہتا ہے میں تو اونٹ ہوں کہو کہ بوجھ اٹھا تو کہتا ہے میں...
  13. چھوٹاغالبؔ

    روح

    سرکار سچی بات تو یہ ہے کہ مجھے فارسی واجبی بھی نہیں آتی دراصل اس غزل کا ترجمہ کسی سے کروایا تھا اور کنفرم تو نہیں مگر یہ غزل حضرت سہون شریف والی سرکار کی لگتی ہے کیونکہ مقطع یہی ظاہر کرتا ہے "میں عثمان مروندی کہ حضرت حسین بن منصور حلاج ٌ میرے دوست ہیں، میں دار پر رقص کرتا ہوں" اللہ بہتر جانتا ہے
  14. چھوٹاغالبؔ

    روح

    اب آپ ذرا تماشا دیکھیں یہاں تو ابھی بہت سے گل کھلنے ہیں بس آپ ذرا پطرس کا مضمون "میبل اور میں" ذہن میں رکھیں اور آگے آپ سمجھ ہی گئے ہیں:laugh::laugh::laugh:
  15. چھوٹاغالبؔ

    روح

    نایاب سائیں آپ کا مرزا غلام احمد قادیانی کے بارے میں کیا خیال ہے آپ سلمان رشدی کی کتب کے بارے میں کیا کہتے ہیں مجھے کسی لمبی چوڑی بحث میں نہیں الجھنا سادہ سا جواب دیں کیونکہ یہاں اب بڑے غصے والے لوگ آئے ہوئے ہیں مجھے یہاں سے جانا ہے آپ خود کو ٹھگی کیوں کہتے ہو؟ خلیل جبران ٹھگی نہیں ہوسکتا یہ...
  16. چھوٹاغالبؔ

    میری حقیقی عید

    غیر متفق میں ان کے سامنے کچھ بھی نہیں:shameonyou: ان کے شاگردوں کی صف میں میرا نمبر آخری ہے میری اتنی اوقات نہیں ، واللہ میری اتنی اوقات نہیں:notlistening: انیس بھائی مکھن تھوڑا لاؤ، غریب تے رحم کھاؤ:grin:
  17. چھوٹاغالبؔ

    روح

    جناب بابا جی میں نے آپ سے کہا تھا کہ اس دھاگے کو شروع سے آخر تک پڑھیں میں ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کہ اس دھاگے کو شروع سے آخر تک پڑھیں میں ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کہ اس دھاگے کو شروع سے آخر تک پڑھیں میں ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کہ اس دھاگے کو شروع سے آخر تک پڑھیں میں ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کہ اس...
  18. چھوٹاغالبؔ

    روح

    نایاب سائیں تو کیا روحانیت پر ہمارے ہاں کچھ نہیں؟ جو ہم نے خلیل جبران کو ماما بنایا ہوا ہے آپ سے درخواست ہے کہ پہلے جو سوال میں اٹھا چکا ہوں، ان کے جوابات سے نواز دیجئے آپ کی بڑی مہربانی
  19. چھوٹاغالبؔ

    روح

    میرے بھائی میں اپنی ضمانت دے سکتا ہوں باقیوں کا میں ذمہ دار نہیں قرآن ریفرنس بک نہیں تو کیا قسمیں اٹھانے کیلئے اترا تھا؟ میں کہیں بھی اپنی فقیری کاڈھول نہیں بجا رہا آپ کو سارا دھاگہ پڑھنے زیادہ آسان صرف میرا منہ نوچنا لگا سو آپ نے نوچ لیا اب اگر آپ کو آرام ہو تو آپ مجھے بتائیے کہ آپ نے سب کو...
  20. چھوٹاغالبؔ

    میری حقیقی عید

    بابا جی انسان بنو اور شرافت سے جا کر جہاں جذباتی ہوئے تھے وہاں زبردست پر کلک کرو تم ہمیشہ ایسے ہی بھاگ جاتے ہو آج نہیں جانے دوں گا چل شاباش
Top