نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد عید کارڈ

    اکیلے اکیلے جا بے وفا جا۔۔۔۔ اللہ پوچھے تم سے بے حال کہیں کے
  2. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد عید کارڈ

    یہ راز دوبارہ افشا کیا تو گردن مروڑنے میں دیر نہیں لگائیں گے:grin:
  3. چھوٹاغالبؔ

    روح

    نایاب بھائی چلیے کسی اور دھاگے میں تھواڑا فریش ہو لیتے ہیں ابھی آپ واقعی موڈ میں نہیں ہیں سوری میں نے آپ کو بے جا تنگ کیا آپ بڑے ہیں، آپ کا تجربہ اور علم مجھ سے بہت زیادہ ہے مگر چھوٹا غالبؔ ہونے کیلئے یہ سب لوازمات پورے کرنے ہوتے ہیں(میری مجبوری سمجھنے کی کوشش کریں)
  4. چھوٹاغالبؔ

    روح

    میں بھی یہ تو نایاب سائیں کو تنگ کر مزہ لے رہا ہوں تم بھی میرے ساتھ مزہ لو، سیکھنا کا سیکھنا اور انجوائے منٹ کی انجوائے منٹ
  5. چھوٹاغالبؔ

    روح

    یہ آپ کس قسم کی باتین کرنے لگے اچانک وہ پہلے والا نایاب کدھر ہے؟ ہمیں یہ والا نایاب نہیں چاہیے
  6. چھوٹاغالبؔ

    روح

    یہی مسئلہ آ رہا ہے اسی لیے میں نے یہ مثل پیش کی ہے مگر جب ڈوبنے لگا تو پھر کسان پر زبان دراز کرنے لگا فریاد کرنے کو زبان درازی تو نہ کہیں نایاب سائیں
  7. چھوٹاغالبؔ

    روح

    نایاب سائیں ساڈے نال ٹھگیاں نہ کرو سدھی طرح واپس آؤ ، :)
  8. چھوٹاغالبؔ

    روح

    حضور اعلی یہ ایک دوستانہ گفتگو ہے جس میں آپ ہیں اور میں ہیں فی الحال کوئی تیسرا نہیں ابھی جاری رکھیں جب کوئی انجان شامل ہوا تو میں کود بخود کان لپیٹ کے سائیڈ پہ ہو جاؤں گا خوامخواہ ٹچی نہ ہوں ، میرا ہر گز کوئی ایسا مطلب نہیں تھا میں ہاتھ جوڑتا ہوں سرکار نارض مت ہوں ، اور گفتگو کو جاری رکھیں اور...
  9. چھوٹاغالبؔ

    روح

    نہ حضور نہ آپ ہماری غالب والی رگ نہ ہی چھیڑیں تو بہتر ہے کیونکہ میری ساری زندگی کی کمائی صرف یہی ہے باقی آپ جانیں ، وہ ہمارا مسئلہ نہیں
  10. چھوٹاغالبؔ

    روح

    یعنی کہ میں آج سے مرزا غلام احمد قادیانی کی کتب کا بھی مطالعہ شروع کر دوں ہو سکتا ہے کچھ نہ کچھ اچھا لکھ ہی گیا ہو مجھے واقعی یہ نہیں دیکھنا چاہیے کون کہہ رہا ہے مجھے ڈر ہے کہیں آپ مجھے دل ہی دل میں "بنیاد پرست" نہ سمجھ رہے ہوں
  11. چھوٹاغالبؔ

    روح

    جی جناب بے شک اس کا مطلب ہوا کہ پشاور یونیورسٹی کا ملعون سلمان رشدی کی کتب کو نصاب میں شامل کرنے کا اقدام درست ہے کیونکہ بقول آپ کے "کون کہہ رہا ہے" میں الجھنا ابو جہل ہونا ہے حضرت جادو بھی ایک علم ہے، روکا کیوں گیا ہے؟ حالانکہ کہنا چاہیے تھا کہ یہ علم بھی سیکھو چاہے بنگال اور بابل اور مصر ہی...
  12. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ابھی مخمصے میں ہوں

    جی حضور بالکل آسان نہیں لیکن مجھے دیکھ کے سمجھ جائیں کہ ناممکن بھی نہیں
  13. چھوٹاغالبؔ

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    دیکھنا بھی مت میں نے دیکھنے کے بعد خود کو خوب کوسا کہ خوامخواہ اس پر اتنا ٹائم برباد کیا اینیمیشن موویز کا چسکا لگا ہوا ہے آج کل "ٹنکر بیل" دیکھنا ، انتہائی کمال کی مووی تخلیق کی ہے اس میں ایک جگنو پری کی مدد کرتا ہے مجھے وہ دیکھ کے تم یاد آ گئے :ROFLMAO:
  14. چھوٹاغالبؔ

    روح

    اس میں نیا کیا ہے مگرآئیے میں سمجھاؤں کہ فرق اور نقصان کیا ہے جب ایک نیا پڑھنے والا ، مبتدی ، پڑھنا شروع کرتا ہے تب ذہن کچا ہوتا ہے دماغ ہر بات کا اثر قبول کرتا ہے، اب اگر عینی سسٹر اور نایاب سائیں کہتے ہیں کہ کوئی مضائقہ نہیں ، ہم تو اپنے یقین پر قائم رہیں گے نا پیاری بہن اور سویٹ بھائی...
  15. چھوٹاغالبؔ

    روح

    حضور اعلیٰ آپ شاید ٹھیک کہتے ہوں مگر ہمارے استاد جی فرماتے ہیں دیر و حرم آئینہ تکرارِ تمنا واماندگی شوق تراشے ہے پناہیں انسان کچھ نہیں صرف ہونے میں ڈوبا ہوا ایک بے وقوف ہے
  16. چھوٹاغالبؔ

    روح

    حضرت بجا فرمایا مگر پاکستانی کی بات پر غور کریں ہر رونے والا مظلوم نہیں ہوتا ہر الٹی سیدھی بات کرنے والا فلسفی نہیں ہوتا جیسے ہر حق ہو کے نعرے لگانے والا پہنچی ہوئی چیز نہیں ہوتا جیسے تصوف میں ٹھگ بازی ہے ویسے ہی فلسفے میں بھی ٹھگ بازیاں بہت ہیں یار فریدؔ سُنجانڑن کیتے اے نسخہ ہِک ٹِک اے
  17. چھوٹاغالبؔ

    روح

    یہی تو میرا نظریہ ہے
  18. چھوٹاغالبؔ

    روح

    نایاب بھیا اپنی جگہ سچے ہیں مگر ہم غالب قلندر کے شاگرد ہیں جو سختی سے کہتے ہیں اپنی ہستی ہی سے جو کچھ ہو آگہی گر نہیں غفلت ہی سہی میرے اپنے گھر میں ماں موجود ہو اور میں دوسروں کی ماں سے جا کے کہوں ماں جی میرے لیے دعا کریں مجھے کون پاگل نہیں کہے گا اول خویش بعد درویش اللہ تعالیٰ کہتا قرآن...
  19. چھوٹاغالبؔ

    روح

    سمندر میں اترو ڈئیر سسٹر جوہڑ میں اترنا کہاں کی سرپھریت جیسا کہ حضرت ابراہیم بن ادھم نے پوچھا چھت پر کون ہے؟ آواز آئی اونٹ گم ہو گیا وہ تلاش کر رہا ہوں بولے:۔ کیسا بے وقوف ہے جو شاہی محل کی چھت پر اونٹ تلاش کرنے آیا ہے جواب ملا:۔ تو کیسا بے وقوف ہے جو مخمل کے بستر پر لیٹ کے خدا تلاش رہا ہے ہر...
  20. چھوٹاغالبؔ

    روح

    ایک مسافر دریا کے کنارے پہنچا، معلوم نہیں تھا کہ دریا کتنا گہرا ہے قریب بیٹھے ایک دیہاتی سے پوچھا میاں یہ دریا زیادہ گہرا تو نہیں، میں پار کرنا چاہتا ہوں دیہاتی نے کہا بالکل نہیں ، بس گٹے گٹے پانی ہے بندہ دریا میں اتر گیا، تھوڑا آگے جا کر ڈوبنے لگا تو شور مچا دیا ارے یار تم نے تو کہا تھا کہ پانی...
Top