نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    روح

    ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا آپ تو ڈٹ گئیں خیر تجربہ کر کے دیکھ لیں ویسے آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ (ذرا غور فرمائیے گا) پہلا درجہ میلان کا ہے (بندہ مائل ہوتا ہے) دوسرا درجہ رجحان کا ہے (بندہ غیر ارادی طور پر اسے ترجیح دینے لگتا ہے) پیار (بندہ اپنے دل میں انس پاتا ہے) عشق اور آخری درجہ جنون کا ہے...
  2. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب

    ھاھاھاھاھاھا ہم پینڈو لوگ ہیں جس کو بہن کہہ دیں تو پھر اسے سگی بہن سے کم کبھی نہیں سمجھا اور بھائی ہوتے ہی کس لیے ہیں؟ چشم ما روشن دلِ ما شاد
  3. چھوٹاغالبؔ

    روح

    قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی بیٹی ہونا کتنا بڑا اعزاز ہے؟ کیا قائد اعظم یا میڈم مریم جناح نے اپنی بیٹی کی تربیت میں کوئی کمی چھوڑی تھی آپ کے خیال میں؟ دینا جناح کو کیا لے ڈوبا؟
  4. چھوٹاغالبؔ

    روح

    نہ نہ نہ عبید اللہ بن حجش ابو سفیان کا داماد تھا حضرت ام حبیبہ کا شوہر مکہ میں اولین اسلام لانے والوں میں سے ہیں اور حبشہ کی طرف ہجرت بھی کی مگر حبشہ مین جا کر عیسائی ہوگیا اور حضرت ام حبیبہ نے طلاق لے لی قسمت دیکھئے کہ جس بادشاہ کادین اس نے اپنا وہ نجاشی خود مسلمان ہو گیا ایسی کئی مثالین...
  5. چھوٹاغالبؔ

    روح

    میں نے کچھ نہیں لیا یہ سب کچھ خود بخود نفوذہوتا ہے غیر ارادی طور پر کبھی آپ نے سوچا کہ نجومی ، یا کاہنوں کے پاس جانے سے کیوں منع کیا گیا ہے بس اس میں بھی یہی حکمت ہے شیخ سعدی فرماتے ہیں نادان دوست سے بہتر ہے کہ تیر ا یار غار کوئی اژدہا ہو اب خود سوچ لین کہ کوئی تو نقصان ہوگا
  6. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب

    اگر یہ آپ کا پسندیدہ کلام ہے تو آج سے آپ میری سب سے پسندیدہ بہنا ہو میں اس کو بچپن سے سنتا آ رہا ہوں اور اس وقت بھی میری موبائل میں یہ موجود ہے علن فقیر ، اور شہکی صاحب نے کمال کر دیا یہ واقعی شاہکار کلام ہے مگر اس کے سندھی زبان کے بند کے ترجمے کیلئے ہمیں سارہ خان ، یا تعبیر کی مدد لینی پڑے گی...
  7. چھوٹاغالبؔ

    روح

    پتا ہے مجھے اس سے چڑ کیوں ہے؟ مجھے کبھی یہ بہت پسند تھا بے حد و بے حساب مگر اس نے مجھے دہریت پر لا کھڑا کیا وہ تو اللہ کی رحمت ہوئی اور میں نے دیوان غالب میں پناہ لی ورنہ میری تو حرام موت پکی تھی تب سے مجھے اس کا نام سننا بھی پسند نہیں جو اپنے فلسفے پر خود عمل نہ کر سکا جو اپنا تلاش کیا ہوا سچ...
  8. چھوٹاغالبؔ

    روح

    بے شک لیکن ناقص کے پیچھے لگ کے کامل ہاتھ سے گنوا دینا کہاں کی عقلمندی ہے بھلا اگر وقعی آپ کو روح اور روحانیت سے دلچسپی ہے تو نو پرابلم بہنا نایاب سائیں ہیں ، ہم ایک تھریڈ شروع کرتے ہیں مجھے تو کوئی ان موضوعات پر بات کرنے والا نہیں ملتا اللہ آپ کو جزا دے ، آپ کا ذوق واقعی قابل تعریف ہے مگر آپ کو...
  9. چھوٹاغالبؔ

    روح

    جی نہیں نہ آپ ہیں نہ میں ہوں جو ہیں ان کا آپ کو پتا ہے مجھے بھی پتا ہے البتہ اللہ کے فضل و کرم سے ہمارے اسلاف میں کوئی کمی نہیں جو ہم دوسروں کی باتوں پر کان دھرتے پھریں کبھی شیخ سعدیؒ، مولانا رومؒ ، اور استاد اعظم جناب غالبؒ کا بھی مزہ چکھ کے دیکھیں اقبالؒ تو ماشاءاللہ آپ مجھ سے بھی بہتر جانتی...
  10. چھوٹاغالبؔ

    روح

    یہ فلسفی نہیں چور ہے مجھے سخت زہر لگتی ہیں اس کی باتیں یہ صرف گفتار کا غازی تھا، بس
  11. چھوٹاغالبؔ

    عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول ۔ بیدم شاہ وارثی

    ہم میدان سے ہی بول رہے ہیں کوئی پائیدان سے نہیں بول رہے لیکن جس کی طرف آپ کا اشارہ ہے وہ جہانگیری ہے بقول اقبالٌ جو کرنی ہے جہانگیری محمد ٖﷺ کی غلامی کر عرب کا تاج سر پہ رکھ، خداوندِ عجم ہو جا
  12. چھوٹاغالبؔ

    عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول ۔ بیدم شاہ وارثی

    کبھی تو آپ کو بھی ایمر جنسی لگے گی بس ہم موقع کی تاڑ میں رہیں گے مجھے یہ گدی چاہیے پیار سے دے دیں ، اچھا ہے میں اصلی حقدار ہوں اس سیٹ کا
  13. چھوٹاغالبؔ

    عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول ۔ بیدم شاہ وارثی

    ماشاءاللہ یعنی اب آپ ہاتھیوں سے شرط لگا سکتے ہیں؟ اتنے بڑے کانوں کا کیا مصرف ہے؟ ایک نیچے بچھا لیا اور ایک اوپر سے اوڑھ کر سو گئے؟ یا؟؟؟
  14. چھوٹاغالبؔ

    محفل کے لیے بھی کسی ایسے ہی شخص کی ضرورت ہے....

    شکر کریں رمضان شریف کی برکت سے میری آدھی چربی پگھل گئی ہے ورنہ آپ کی دم شریف اکھڑنے کا بھی قوی امکان تھا (دَم پڑھیں یا دُم، مطلب پھر بھی پورا ہو جائے گا)
  15. چھوٹاغالبؔ

    عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول ۔ بیدم شاہ وارثی

    آپی میں تو الو ہوں ہی مگر آپ خیر سے جاگ رہی ہیں؟ تہجد وغیرہ تو نہیں؟؟ دعا کی اپیل اس الو کیلئے
  16. چھوٹاغالبؔ

    عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول ۔ بیدم شاہ وارثی

    اچھا تو میں اب نکما ہو گیا اچھا بچو !!!! اب عیدی شیدی بھول جاؤ آدھی اردو محفل سڑ کے سُوا ہوئی جا رہی ہے اور یہ حضرت ہیں کہ نکما نکما نکما ہنھ ہنھ ہنھ
  17. چھوٹاغالبؔ

    محفل کے لیے بھی کسی ایسے ہی شخص کی ضرورت ہے....

    سرکار ہم تو جنت میں بھی آپ کی دُم سے لٹک کر جائیں گے بس یہ ڈرنا چھوڑیئے ہم آپ کے ساتھ آسیب کی طرح ہیں اب ہماری بد قسمتی ہی اب ہم کو الگ کرے تو کرے، ورنہ یہ سب خیال ہے، اور محال ہے
  18. چھوٹاغالبؔ

    عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول ۔ بیدم شاہ وارثی

    شکریہ مسلمانو !!! اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے حضور نبی کریم ٖ ﷺ کی شفاعت سے بہرہ مند فرمائے بس آپ دو ہی ہیں جو میری ہر اچھی ، بری پوسٹ کع سراہتے ہیں ،میرا حوصلہ بڑھاتے ہیں جزاک اللہ جان تم پر نثار کرتا ہوں میں نہیں جانتا کہ دعا کیا ہے
  19. چھوٹاغالبؔ

    محفل کے لیے بھی کسی ایسے ہی شخص کی ضرورت ہے....

    نایاب بابو اردو محفل کی رکنیت سے معطل کر دئیے جاتے
  20. چھوٹاغالبؔ

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    لوٹا کریسی نہیں چلے گی نہیں چلے گی لایاں ساڈے نال تے ودھائیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یار میرا اوتار دیکھ کر تو نیلالٹھا نہیں خرید لیا؟ کونسی فلمیں دیکھنے کا ارادہ ہے میں امیزنگ سپائیڈر میں داونلوڈ کی بکواس ترین فلم اس سے اچھا تو اینیمیشن فلم" فائینڈنگ نیمو" مزہ کرا گئی
Top