نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب

    چھا گئے او جناب خواجہ صاحب سرائیکی فونٹ میرا دیرینہ خواب ہے، اور میں اس کیلئے کوشش میں بھی لگا تھا مگر آپ نے اطلاع دے کے دل خوش کر دیا کہ سرائیکی فونٹ موجود ہے معلومات میں مزید اضافہ فرمائیں کہ ایم ایس آفس کونسا 2003 یا 2007؟
  2. چھوٹاغالبؔ

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    یہ سہولت حاصل کرنے کیلئے زبردست پر کلک کرنا پڑتا ہے:p آگے آپ کی مرضی:grin:
  3. چھوٹاغالبؔ

    ویب سے ایس ایم ایس کہاں سے کریں اور کیا یہ محفوظ طریقہ ہے ؟

    چھڈو ساریاں گالھیں اے ڈسو جو تساں اوہے پاکستانی سائیں ہو، جنہان قبلہ وڈے غالب دا سرائیکی ترجمہ پوسٹ کیتے؟
  4. چھوٹاغالبؔ

    عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول ۔ بیدم شاہ وارثی

    عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسولﷺ کہاں کہاں لیے پھرتی ہے جستجوئے رسولﷺ خو شا وہ دل کہ ہوجس دل میں ٓا رزو ئے رسول ﷺ خو شاوہ ٓا نکھ جو ہو محو حسنِ روئے رسولﷺ تلاش نقشِ کفِ پائے مصطفٰےﷺ کی قسم چنے ہیں آنکھوں سے ذراتِ خاک کوئے رسولﷺ پھر ان کے نشۂ عرفاں کا پوچھنا کیا ہے جو پی چکے ہیں ازل میں...
  5. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب

    میڈا عشق وی تُوں۔ ۔۔ ۔خواجہ غلام فریدؒ میڈا عشق وی تُوں، میڈا یار وی تُوں میڈا دین وی تُوں، ایمان وی تُوں میرا عشق بھی تم ہو، میرے یار بھی تم ہو میرا دین بھی تم ہو ، میرا ایمان بھی تم ہو میڈا جسم وی تُوں، میڈا روح وی تُوں میڈا قلب وی تُوں، جند جان وی تُوں میرا جسم بھی تم ہو ، میری روح...
  6. چھوٹاغالبؔ

    ایک لمبا عرصہ

    وعلیکم السلام پیارے خیر نال جا تے خیر نال آ یہ نہ ہو کہ ہم کہیں کہ واری ورسی کَھٹن گیا تے کھٹ کے لے آیا کی؟
  7. چھوٹاغالبؔ

    ویب سے ایس ایم ایس کہاں سے کریں اور کیا یہ محفوظ طریقہ ہے ؟

    لوپ صرف 25 میسیج ایک دن کا کوٹہ دیتی ہے مگر ہے مفت بس یہی ایک اچھی بات ہے اس کی ایک اور ویب سائٹ جوائن کی مگر کبھی استعمال نہیں کی، اس لیے اب اس کا نام تک یاد نہیں
  8. چھوٹاغالبؔ

    اک بات ہے اعجازِ مسیحا مرے آگے

    ارے کوئی رانا جی کو ہی آواز دے دے شاید وہی آ کے حق حلال کی داد دے
  9. چھوٹاغالبؔ

    ہائے میرے مرزا کا کیا حال ہو گیا

    ہائے میرے مرزا کا کیا حال ہو گیا
  10. چھوٹاغالبؔ

    تعارف شاہد شاہنواز... آپ کے فورم میں نیا طالب علم

    اے تو پھر اے ہوئی نا پاکستان ریلوے تو نہیں، کہ ہر قدم پہ ایک دھکا مانگے:laugh:
  11. چھوٹاغالبؔ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    نہیں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں یہ ظلم ہر گز نہ کرنا رحم عالی جاہ رحم
  12. چھوٹاغالبؔ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    چھوٹا ۔۔۔۔ اور۔۔۔۔ بڑا آدمی کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔۔۔؟؟؟؟ اس افواہ کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی
  13. چھوٹاغالبؔ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    چھوٹے غالبؔ نے تو کل ہی اپنے خون کی خوشبو سونگھ لی تھی اویس اکیلا تھا اردو محفل کے جنگل میں، انہیں آنے دو کیا خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں دیوانے(تین) دو حسیب نذیر گِل یار میری غلطی نہیں ، قافیہ ہی دو کا بنتا تھا مگر دیکھ لو ہماری اقربا پروری کا کمال ہم نے تین کو بیچ میں گھسا ہی دیا جیسے نیوخان،...
  14. چھوٹاغالبؔ

    چاہیے اچھوں کو جتنا چاہیے

    ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہا۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ یار ذرا اونچا بولو۔۔۔۔۔۔ میں بہرا تو نہیں لیکن استاد کی "سنتا نہیں ہوں بات مکرر کہے بغیر" والی ادا اتنی پسند آئی کہ اب خود بھی سنتا نہیں ہوں بات مکررکہے بغیر جو غالبؔ کے لڑ لگ گیا وہ انسان دوست آٹومیٹک بن گیا جس پر غالبؔ نامی ہما کا سایہ ہو گیا، وہ فرمانروائے...
  15. چھوٹاغالبؔ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    کب سے انتظار کر رہا تھا کہ ابھی آیا ابھی آیا بہت دیر کی مہرباں آتے آتے خیر خود کو شامل سمجھو یار یہ دوستی ہے کوئی مسلم لیگ نون نہیں ، جو رکنیت فارم فل کرنے پڑیں
  16. چھوٹاغالبؔ

    تعارف شاہد شاہنواز... آپ کے فورم میں نیا طالب علم

    سجناں دے کم آنا ہم سعادت سمجھتے ہیں رانا جی زحمت نہیں ویسے صرف ریم ہی کیوں اللہ کا خصوصی کرم ہے، کہ اس نے میرے ہاتھ میں شفا رکھی ہے کمپیوٹرز کیلئے ہارڈڈسک سپیشلسٹ ہے فدوی۔ ڈیڈ سے ڈیڈ ہارڈ ڈسک بھی نہ صرف چلنے لگے بلکہ دوڑنے لگے
  17. چھوٹاغالبؔ

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    استاد کیوں خجل کرتے ہیں آپ کی پوسٹ (ابھی ایک ہی پڑھی ہے) اور چڑھ گئی ہے اور آپ ہیں کہ سہرا میں لکھ تو دوں مگر کہیں آپ کا کوئی درباری (ذوق) سیخ پا نہ ہو جائے اور مجھے گریبی کے طور پر عرض مصنف بھی لکھنی پڑے
  18. چھوٹاغالبؔ

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    تو پھر "ہے جرم ِ غریبی کی سزا یہ خاکہ":ROFLMAO::ROFLMAO:
  19. چھوٹاغالبؔ

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    100 ، 50 دے دیں، پھر شاید مان جائے:) (میں نہیں ، کوئی اور)
  20. چھوٹاغالبؔ

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    شکریہ مانو ویسے آپی کو بھی ٹیگ کر دو، میرے کرنے سےتو انہوں نے تشریف نہیں لانی
Top