نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل چاہے تو اسٹیٹس میں جا کر دیکھئے۔۔۔ ادر ک چکھتے ہوئے behind the scene کیا معاملہ ہوا تھا
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رک گئے ہم چائے پینے سے۔۔جب راجو نے کہا کہ انسان جانے کیسے یہ مشروب پی لیتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا ہمارا سارا دھیان بس بلو کی طرف ہے کل سے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال تو نہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ اور نہ سُوجھا تو مختصر سا جواب دیا ہاں، اور پھر جھیل کی مچھلیاں بھی کولر کی طرح ٹھنڈا ہونے کا خواب دیکھتیں۔ مگر ان بیچاریوں کے خواب کیسے پورے ہوں، رہنا تو انھوں نے پانی ہی میں ہے چاہے سورج سر کے اوپر آیا ہو۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرمی سے گھبراتے ہوئے جواب آیا بالکل، اور اگر وہ جھیل میں نہاتا تو پھر پانی بھی کہیں گرمی سے بے حال ہو جاتا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن جواب میں ہم نے یوں کہا کہ ہاں، اور اگر وہ انسان ہوتا تو شاید ٹھنڈا ہونے کے لیے خود بھی جھیل میں جا کر نہاتا۔اور تربوز ساتھ لے جانا نہ بھولتا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    موسمِ گرما میں، میرے کولر کا حال ایسا ہے کہ اگر وہ بھی انسان ہوتا، تو برف بنانے کی مشین خرید لیتا۔ ایسا ہمارے کزن نے گرمی کی شکایت کرتے ہوئے کہا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں آرام کرتیں نا آپ اسی لیے۔ کوئی پین کلر لیں آپا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ نیا دور شروع ہوا۔۔۔ آ جائیے عاطف بھیا جلدی سے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اگر بندہ خود سے جانتا ہو کیلیں ٹھونکنے کا کام، تو پلنگ خود بھی جوڑا جا سکتا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بڑھئی یا ترکھان۔۔۔ ایک ہی بات ہوئی یا نہیں؟
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پلنگ توڑنا ایک محاورہ ہے۔ لیکن اگر حقیقت میں پلنگ ٹوٹ جائے تو بڑھئی بلوانا پڑے گا ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تڑپ کا پتہ صرف وہی لگا سکتا ہے جو دل کی گہرائیوں میں جھانکنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے سجانے ہی میں گھنٹوں لگا دیتی ہیں ثمرین۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بن جاؤں کیا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چھری گُل نے جیسے ہی خربوزے پر چلائی، خربوزہ نے مسکراتے ہوئے کہا، "خوش آمدید، مجھے تمہارے سلیقے کا انتظار تھا۔۔۔۔ اور کٹتے ہوئے اُف تک نہ کی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران مت ہوں۔ آزما کر دیکھ لیں جلدی سے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خربوزے کو کاٹ کر اس پر ہلکا سا نمک چھڑکنے سے اس کا ذائقہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ تربوز کے سلسلہ میں بھی ایسا ہی ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھ بھال باقاعدگی سے کی جائے پودوں کی، تو وہ تیزی سے بڑھتے اور سرسبز رہتے ہیں۔
Top