نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لبالب بھری چائے کی دونوں پیالیاں ٹھنڈا ہونے سے پہلے ہی غٹا غٹ پی لی گئیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مقصدِ حیات یہ ہے کہ ہم اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر نہ صرف اپنی زندگی کو بہتر بنائیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی بھلائی کا سبب بنیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نادان دل اکثر چھوٹی چھوٹی باتوں پر ٹوٹ جاتا ہے، مگر یہی نادانی ہمیں زندگی کے اہم سبق بھی سکھاتی ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو۔۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارا مقصد ہونا چاہیے کہ ہم اپنی زندگیوں میں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لائیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یادگار لمحات زندگی میں خوشیوں کی روشنی بن کر ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الجھاؤ کی کیفیت میں صحیح فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے، اس لیے سکون سے سوچنا بہت ضروری ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلامبالغہ، محبت اور اعتماد ہی انسانیت کی سب سے بڑی طاقت ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلوٹھی اولاد والدین کے دل کے بہت قریب ہوتی ہے، کیونکہ وہ ان کی زندگی کی پہلی خوشی کا باعث بنتی ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اب ہمارا یہاں وقت ختم ہونے کو ہے، مگر پھر آئیں گے اگر خدا لایا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹکراؤ سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم ایک دوسرے کی رائے کا احترام کریں اور مسائل کو باہمی گفت و شنید سے حل کریں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرمحنت اور صبر کا، ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جہانِ فانی میں ہمیں ہمیشہ یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ہر چیز عارضی ہے اور اصل زندگی آخرت کی ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چکر باز لوگوں سے محتاط رہنا چاہیے، کیونکہ وہ اپنی چالاکیوں سے دوسروں کا اعتماد کھو دیتے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر و برکت اسی میں ہے کہ ہم اپنے اعمال میں اخلاص پیدا کریں اور دوسروں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دنیاوی زندگی کی رنگینیوں میں ہم اکثر آخرت کی تیاری کو بھول جاتے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر لگتا ہے کہیں زندگی کی تیز رفتاری میں ہم اپنے اصل مقصد کو نہ بھول جائیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا کوئی بتائے کہ کامیابی کی بھاگ دوڑ میں ہم اپنی خوشیاں کہاں کھو بیٹھے ہیں؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحجان یہ ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کے لیے شعور بڑھ رہا ہے اور لوگ زیادہ سبز طرز زندگی اپنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔بولے تو سرسبز طرز زندگی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے سلام کرنا بھول گیا۔۔۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
Top