تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
بھری دُنیا میں جی نہیں لگتا جانے کِس چیز کی کمی ہے ابھی ناصؔر کاظمی
طارق شاہ
Post #2,219
جون 5، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
بہت اُداس ہو تم، اور مَیں بھی بیٹھا ہُوں گئے دِنوں کی کمر سے، کمر لگائے ہُوئے احمد مشتاقؔ
طارق شاہ
Post #2,218
جون 5، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
اے حُور نُما، اے گندم گُوں ! تجھے دیکھ کے جی للچاتا ہے تِرے سُر سا گر کی لہروں پر! مِرا دِل دریا بَل کھاتا ہے انور شعوؔر
طارق شاہ
Post #2,217
جون 5، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
مَیں نے یہ سوچ کے روکا نہیں ، جانے سے اُسے بعد میں بھی یہی ہوگا تو ابھی میں کیا ہے انور شعوؔر
طارق شاہ
Post #2,216
جون 5، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
تیری محِفل کو ڈورتا ہے خیال بے خوُدی راه پر نہیں آتی سیف الدّین سیفؔ
طارق شاہ
Post #2,215
جون 5، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
صُبح کے خواب دیکھنے والو ! خیر مانگو کہ شب گُزر جائے بیدلؔ حیدری
طارق شاہ
Post #2,214
جون 5، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
ہر محبّت کی بنا ہے چاشنی ہر لگن میں مُدّعا موجوُد ہے عبدالحمید عدؔم
طارق شاہ
Post #2,213
جون 3، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
کر دِیا ہے، اِسی حسرت نے مجھے دِیوانہ ہاتھ میں ، یار کے دروازے کی زنجیر نہیں امام بخش ناسؔخ
طارق شاہ
Post #2,212
جون 3، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
مرتے ہیں آپ، گلا کاٹ کے عاشِق اِس پر یہ دِلا! ابرُوئے خمدار ہے، شمشِیر نہیں امام بخش ناسؔخ
طارق شاہ
Post #2,211
جون 3، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
اپنی آواز سے یہ اُنس ہے مجھ کو ناسؔخ ! مثلِ دف بزمِ جہاں میں ہَمہ تن گوش ہُوں مَیں امام بخش ناسؔخ
طارق شاہ
Post #2,210
جون 3، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
بہار آئی ہے ، کُچھ بے دِلی کا چارہ کریں چمن مین آؤ حریفو ، کہ اِستخارہ کریں جوؔش ملیح آبادی
طارق شاہ
Post #2,209
جون 3، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
ذِکر اُن کا ، گر زباں پہ نہیں ہے، تو کیا ہُوا اب تک نَفس نَفَس میں سمائے ہُوئے تو ہیں مجاؔز لکھنوی
طارق شاہ
Post #2,208
جون 3، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
یُوں تجھ کو اختیار ہے، تاثِیر دے نہ دے دستِ دُعا ، ہم آج اُٹھائے ہُوئے تو ہیں مجاؔزلکھنوی
طارق شاہ
Post #2,207
جون 3، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
ہم ایسے خانہ برانداز، کُنجِ غُربت میں ! جو گھر نہیں تو تصاوِیر گھر کی دیکھتے ہیں احمد فراؔز
طارق شاہ
Post #2,206
جون 2، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
مستی بڑھی ، تو جوشؔ ، اَحَدِیَّت کی راہ میں منزِل وہ آگئی ، کہ عِبادت ہُوئی حرام جوشؔ ملیح آبادی
طارق شاہ
Post #2,205
جون 2، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
ناصح تِری زبان تِرے بس میں جب نہ ہو اِنصاف کر ، کہ دل پہ مِرا زور کیا چلے نواب شیفتؔہ
طارق شاہ
Post #2,204
جون 2، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
اندازۂ طلب سے دِیا بڑھ کے، جب دیا ! کم حوصلہ ہَمِیں ہیں، وہاں کُچھ کمی نہیں برقؔ لکھنوی
طارق شاہ
Post #2,203
جون 2، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
رفعت کبھی کسی کو گوارا یہاں نہیں جس سرزمیں کے ہم ہیں، وہاں آسماں نہیں امام بخش ناسخؔ
طارق شاہ
Post #2,202
جون 2، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
بے فائدہ ہے فکر مِری چارہ گروں کو سب زخمِ جگر قابلِ مرہم نہیں ہوتے نؔسیم دہلوی
طارق شاہ
Post #2,201
جون 2، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
مارے خوشی کے مر گئے صُبحِ شبِ فِراق ! کتنے سُبک ہُوئے ہیں گِراں جانیوں میں ہم حکیم مومن خاں مومنؔ
طارق شاہ
Post #2,200
جون 2، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top