ٹھنڈاسورج پر گفتگو
نوشینہ سحر
”شاعری جذبات واحساسات کے اظہارکانام ہے۔شاعراپنی تخلیق کے ذریعے اظہارِذات کرتاہے اور تخلیقی عمل سے گزرکرنہ صرف خوداپنی ذات کاعرفان حاصل کرتاہے بلکہ دوسرے لوگوں پربھی اپنے آپ کومنکشف کردیتاہے یہی نہیں بلکہ خیالات کی انفرادیت زبان وبیان کاسلیقہ اورقرینہ اسے...