نتائج تلاش

  1. خاورچودھری

    کلامِ غالب کا فنی اور جمالیاتی مطالعہ۔ ذکا صدیقی

    شکریہ صاحب،اسے اطمینان سے پڑھتا ہوں
  2. خاورچودھری

    عمر کے کسی بھی حصے میں کامیابی

    بہت خوب جناب
  3. خاورچودھری

    انصار برنی ، بھارت سے ڈیپورٹ !

    اسے کہتے ہیں‌ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ
  4. خاورچودھری

    اپنے خطوط یا مضامین کا خاتمہ

    میرے لیے آپ تمام کی باتیں‌معلومات افزا ہیں شکریہ
  5. خاورچودھری

    ممتاز مفتی آپا - از ممتاز مفتی

    آپا کہیں پہلے بھی پڑھی تھی۔ اب پھر پڑھ کے آپ کا شکریہ ادا کروں گا
  6. خاورچودھری

    ابن صفی :: شیر کا شکار

    بہت اچھے بھائی خصوصی گوشہ جلد پڑھوں گا
  7. خاورچودھری

    ''چیخوں میں دبی آواز'' اور خاورچودھری۔۔۔از۔۔پروفیسرڈ اکٹرفرمان فتح پوری(ستارہ امتیاز)

    سجادعلی الف عین صاحب کو اپنی ایک کتاب چیخوں میں دبی آواز بھجوا چکا ہوں۔۔۔ میرے حوالے سے ایک اور منصوبہ بھی انھوں‌نے محبت مرتب کر رکھا ہے
  8. خاورچودھری

    ٹھنڈا سورج (ہائیکو/ماہیا) - از خاور چودھری

    ماہیے کچھ کام نہیں ہوتا عشق تمہارے میں آرام نہیں ہوتا ہووقت کبھی ملنا زخم جدائی کا مشکل ہے مگرسِلنا زلفوں کوسنورنے دو روزاُلجھتے ہو کچھ کام بھی کرنے دو ہیں بخت سیہ کالے صرف تری خاطر دستورمٹادالے تم دردہوسینوں کا حال نہیں پوچھا ہم خاک نشینوں...
  9. خاورچودھری

    ٹھنڈا سورج (ہائیکو/ماہیا) - از خاور چودھری

    ہائیکو بانجھ بدلیوں نے پھر گھول کرپیاسُورج سانس ہوگئی ٹھنڈی تیرگی کی بارش میں جل مرے زمانوں کی داستاں سنائے چاند ہاتھ کی لکیروں میں تجھ کوڈھونڈتے رہنا مشغلہ ہماراہے سیمگوں گلابوں کو زردرُوہواؤں نے خاک میں ملایاہے شہرخواب اُجڑاتو ماندپڑگئی جیسے...
  10. خاورچودھری

    ٹھنڈا سورج (ہائیکو/ماہیا) - از خاور چودھری

    ہائیکونگاری کے تسلسل میں“ٹھنڈاسورج“ محسن بھوپالی اردوادب کے شعری ادب میں بیشتراصناف سخن مشرق وسطیٰ اورمغرب سے ہی آئی ہیں لیکن ان کے مقبول اورمعتبرہونے میں طویل عرصہ لگا جب کہ جاپان سے درآمدہونے والی صنف سخن ہائیکونے بیس پچیس برس کی قلیل مدت میں برصغیرپاک وہندمیں جوحیرت انگیزمقبولیت...
  11. خاورچودھری

    ٹھنڈا سورج (ہائیکو/ماہیا) - از خاور چودھری

    فہرست ہائیکو نگاری کے تسلسل میں "ٹھنڈا سورج " محسن بھوپالی ٹھنڈا سورج پر ایک نظر پروفیسر ہارون الرشید ٹھنڈا سورج ، خنک تمازتیں پروفیسر محمد اعظم خالد ہائیکو ماہیے
  12. خاورچودھری

    ٹھنڈا سورج (ہائیکو/ماہیا) - از خاور چودھری

    ٹھنڈا سورج خاورچودھری (مطبوعہ جنوری 2006)
  13. خاورچودھری

    اپنے خطوط یا مضامین کا خاتمہ

    محترم اپنے مضامین (خطوط مکمل طور پر) اردو محفل سے ہٹانے کا کیا طریقہ ہے۔۔۔ مثلا بعض‌موضوعات کوختم کرنا چاہوں تو؟
  14. خاورچودھری

    بزِم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام مشاعرے کی رپورٹ

    یہ اچھا سلسلہ ہے اختررضاسلیمی کا ایک شعرجویادآیا ہے آپ کی نذرکرتا ہوں اب تک تو خیر تیری تمنا میں‌کٹ گئی تو مل گیا تو سوچتا ہوں کیا کروں گا میں
  15. خاورچودھری

    خوب صورت چہرہ

    نبیل صاحب! ناپسندتویہ خط مجھے بھی نہیں،لیکن میری آنکھوں‌کو پہلے والا زیادہ بھلا لگا تھا۔۔۔۔۔۔یہی جمارہے توبھی اچھا ہے۔
  16. خاورچودھری

    خوب صورت چہرہ

    میں اردو محفل کی انتظامیہ کو اپ گریڈیشن کی تکمیل پر مبارک کہتا ہوں۔۔۔ بلاشبہ اس کا چہرہ پہلے سے زیادہ خوب صورت اور بھلا دکھائی دے رہا ہے البتہ سرنامہ " اردو محفل" جو اب لکھا ہوا ہے اس سے پہلے والا مجھے زیادہ پسند تھا۔۔۔۔ اس سرنامے میں محفل میں لفظ " ح " بہت کم جب کہ " ف " ضرورت سے زیادہ بڑا...
  17. خاورچودھری

    محترم السلام علیکم آپ کی جوابی میل موصول ہوئی،شکریہ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کے لیے آسانیاں فرمائے۔...

    محترم السلام علیکم آپ کی جوابی میل موصول ہوئی،شکریہ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کے لیے آسانیاں فرمائے۔ اچھا"سمت " کوئی ویب سائٹ ہے۔ میرے پاس اس کا ایڈریس نہیں اور اس کا نام آپ ہی سے سن رہا ہوں۔۔۔ نیازمند خاور
Top