نتائج تلاش

  1. خاورچودھری

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مجھے افسانے پر تنقیدی کتابوں کی فہرست درکار ہے ۔۔۔۔ کیا کوئی فراہم کر سکتا ہے۔۔۔۔؟
  2. خاورچودھری

    دُر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویش

    دُرّ۔۔۔۔۔ویش یہ تیرہ سال اُدھرکی بات ہے----------رات اوس میں ڈوب رہی تھی اورایک خوش گلو،خوش رواورخوش سلیقہ شخص # سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں تو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہرکے دیکھتے ہیں سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں کہہ...
  3. خاورچودھری

    چیخوں میں دبی آواز ( از خاور چودھری)

    پھرایک ایک رات کا اُجاڑپن ان کی روح اور دل کو زخمی کر نے لگا۔نفرت اور کر اہت سے وہ وقت کاٹتی رہیں ۔ ۔ ۔ اور اباّجی، پھوپھو، بہروز، نوروز، وارث ماموں اور سلیم کا نام لے لے کر تھوکتی رہیں ’’تف ایسے رشتوں پر۔ ۔ ۔ حیف میرا اُن لوگوں کے ساتھ وقت گزرا‘‘ انھوں نے سوچا، مگر ؂ ہونی ، ہوکے رہتی ہے...
  4. خاورچودھری

    چیخوں میں دبی آواز ( از خاور چودھری)

    اورپھرپیٹناشروع کردیتے۔چہرہ چھلنی ہو گیا تھا،ہونٹوں سے خون کے فوارے پھوٹ بہے تھے،نس نس میں گویادردکی لکیریں بن گئی تھیں ۔ اورجب اباّجی مارمار کر تھک گئے توانھیں دھکادے کرزمین پرڈال دیا… ”اباّجی!میری بھی توسنتے“ جب انھوں نے اپنی چیخیں ضبط کرتے ہوئے کہاتواباّجی نے سیدھے پاوٴں سے زوردار ٹھوکر ان...
  5. خاورچودھری

    چیخوں میں دبی آواز ( از خاور چودھری)

    محنت،محبت----------محنت “ ان دولفظوں کی تکراراس قدربڑھی کہ بانوخاتون کواپناسرچکراتاہوامحسوس ہوا۔وہیں زمین پربیٹھ رہیں----------جب ہوش آیاتوآغاخان اسپتال میں ڈاکٹروں کی نگاہ داشت میں تھیں۔ ذہن پر دباوٴ ڈالتے ہوئے انھوں نے سوچاکہ ان کے ساتھ کیاہواتھا؟کون سا ایسا درد اُٹھا تھا،جس نے ہوش ہی نہ رہنے...
  6. خاورچودھری

    چیخوں میں دبی آواز ( از خاور چودھری)

    نیلاخون یہ وسط بہارکاکوئی دن تھا۔ٹھنڈی ہوائیں جامن کے سوکھے درخت کی ٹہنیوں کو چُھو کرکھلے صحن کے دل سے گزرتے ہوئے کچے راستے کے اطراف پودوں کی روش کوچومتی جارہی تھیں۔مالی ان پودوں کی نلائی کرتاجاتااورساتھ ہی گرے ہوئے پتوں کواٹھاکرہتھ ریڑھی میں ڈالتاجاتا۔کوٹھی کے چاروں اورمخملی گھاس یوں دِکھ...
  7. خاورچودھری

    چیخوں میں دبی آواز ( از خاور چودھری)

    چیخوں میں دبی آواز فہرست چیخوں میں دبی آواز اور خاور چودھری(ازڈاکٹرفرمان فتح پوری) خاورچودھری کے افسانے (از محمد حامد سراج) # نیلاخون # کرپٹ ونڈوز # بوڑھادرخت # میں # دقیانوسیت # سانسوں کی مالا # سوداگر # عکس درعکس # IMPOSTOR # گُم راہ #...
  8. خاورچودھری

    ذکرِمنیرنیازی۔۔۔۔۔۔خاورچو دھری

    جناب الف عین سمت میں بک کرنے والی بات سمجھ نہیں آئی؟ ذرا وضاحت سے فرمایئے
  9. خاورچودھری

    خاورچودھری کے افسانے

    [بے انت توت کی مخروطی اُنگلیوں پرجگہ جگہ ااُبھارظاہرہورہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں کہیں یہ انگلیاں زمرد سار ہونے لگی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بارش کے ننھے منھے قطرے ان اُبھرتے اورظاہرہوجانے والے حصوں پرسے یوں پھسل رہے تھے جیسے توت کوبارکے لطف سے آشناکرکے رُخصت ہورہے ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیشہ کے لیے، کبھی نہ پلٹنے...
  10. خاورچودھری

    ذکرِمنیرنیازی۔۔۔۔۔(از خاورچودھری)

    ذکرِمنیرنیازی۔۔۔۔۔(از خاورچودھری) کیاکسی کومرنے کاشوق بھی ہوتاہے؟کیاکوئی جانے بوجھے مرنے کی دھن میں نکل کھڑاہوتاہے؟انسان پریقیناایک ایسا لمحہ آتاہے جب آگہی کے دراُس پرکھلتے ہیں تو پھر کھلتے ہی چلے جاتے ہیں۔گویاپیازکی پرت کی مانندایک کے نیچے سے ایک تہہ نکلتی آتی ہے۔۔ یہی وہ موڑ ہوتاہے جب...
  11. خاورچودھری

    تذکرہ محسن بھوپالی کا (ازخاور چودھری)

    تزکرہ محسن بھوپالی کا (ازخاور چودھری) میں اپنا شعری مجموعہ”ٹھنڈاسورج“ترتیب دے رہاتھا۔چاہتاتھاکہ اس مجموعے میں کسی نام ورادیب کی رائے شامل کروں ۔ ادبی رسالہ”تجدیدنو“کی مدیرہ محترمہ آپا عذرا اصغرصا حبہ کوفون کرکے اس حوالے سے مشورہ مانگاتوانھوں نے بلاتاخیردونام گنوائے۔پہلانام محسن...
  12. خاورچودھری

    تذکرہ محسن بھوپالی کا (خاورچودھری)

    جناب آپ خوش نصیب ہیں‌جو اتنے بڑے آدمی سے ملاقات کر بیٹھے۔۔۔۔۔ایسے لوگوں کو دیکھ اور سن لیا بھی خوش بختی ہے
  13. خاورچودھری

    دنیا کی سب سے بدترین قوم ( ایک انوکھی ویب سائٹ ) تعارف

    سچ تو مشکل ہے کو ن بولے گا مجھے فورم کا یہ حصہ دیکھ کر بے ساختہ اپنا ایک شعر یاد آیا ہے سب کے ہاتھوں‌میں آئنہ دے دو سچ تو مشکل ہے کو ن بولے گا
  14. خاورچودھری

    عشق تمہارے میں (اردو ماہیے/خاورچودھری)

    کچھ کام نہیں ہوتا عشق تمہارے میں آرام نہیں ہوتا ہووقت کبھی ملنا زخم جدائی کا مشکل ہے مگرسِلنا زلفوں کوسنورنے دو روزاُلجھتے ہو کچھ کام بھی کرنے دو ہیں بخت سیہ کالے صرف تری خاطر دستورمٹادالے تم دردہوسینوں کا حال نہیں پوچھا ہم خاک نشینوں کا جس سمت...
  15. خاورچودھری

    ذکرِمنیرنیازی۔۔۔۔۔۔خاورچو دھری

    ذکرِمنیرنیازی کیاکسی کومرنے کاشوق بھی ہوتاہے؟کیاکوئی جانے بوجھے مرنے کی دھن میں نکل کھڑاہوتاہے؟انسان پریقیناایک ایسا لمحہ آتاہے جب آگہی کے دراُس پرکھلتے ہیں تو پھر کھلتے ہی چلے جاتے ہیں۔گویاپیازکی پرت کی مانندایک کے نیچے سے ایک تہہ نکلتی آتی ہے۔۔ یہی وہ موڑ ہوتاہے جب انسان مرنے کے شوق میں...
  16. خاورچودھری

    تذکرہ محسن بھوپالی کا (خاورچودھری)

    تزکرہ محسن بھوپالی کا میں اپنا شعری مجموعہ”ٹھنڈاسورج“ترتیب دے رہاتھا۔چاہتاتھاکہ اس مجموعے میں کسی نام ورادیب کی رائے شامل کروں ۔ ادبی رسالہ”تجدیدنو“کی مدیرہ محترمہ آپا عذرا اصغرصا حبہ کوفون کرکے اس حوالے سے مشورہ مانگاتوانھوں نے بلاتاخیردونام گنوائے۔پہلانام محسن بھوپالی صاحب...
  17. خاورچودھری

    شہر ہنر میں‌کون سے فن کار ہم ہوئے۔۔۔۔۔سہیل غازی پوری

    ابھی ابھی جناب سہیل غازی پوری صاحب کی کتاب " قرض سخن " ان کی ڈاک سے موصول ہوئی۔۔۔ا س میں‌سے ایک شعر آپ کی نذر کرتا ہوں۔ پچھلی قطار میں کھڑے ہیں‌ساٹھ سال سے شہر ہنر میں‌کون سے فن کار ہم ہوئے
  18. خاورچودھری

    تتلیاں،جگنواورمچھر۔۔۔۔ (خاورچودھری)

    الف عین، سخنور اور شمشاد صاحبان آپ لوگ یوں ہی حوصلہ بڑھاتے رہے تو میں‌ضرور اُردو محفل کے مستقل "گرفتاروں" ‌میں‌سے ہو جاوں‌گا اللہ آپ کو خوش رکھے
Top