نتائج تلاش

  1. خاورچودھری

    ساحر لدھیانوی پر ایک مختصر ڈاکومنٹری

    سخنورصاحب۔۔۔۔ ابھی تو ہمارے یہاں یو ٹیوب صحیح نہیں کھل رہی ۔۔۔۔سننے کے بعد رائے بھی دے سکوں گا
  2. خاورچودھری

    تتلیاں،جگنواورمچھر۔۔۔۔ (خاورچودھری)

    تتلیاں،جگنواورمچھر۔۔۔۔! بہارکے شب وروزخاموشی سے گزتے جاتے ہیں۔پھولوں کی مہک،غنچوں کی چٹک،کلیوں کی لہک،تتلیوں کی دھنک،جگنووٴں کی چمک،چنداکی بھٹک۔۔۔سب کچھ آن موجود کھڑے ہیں مگرملک کے موسم تپتے ہوئے صحراوٴں کی مثال ہیں،جلتے ہوئے شعلوں سے نڈھال ہیں۔عجیب حبس کاعالم ہے کہ خوداپناآپ سہانہیں...
  3. خاورچودھری

    ''چیخوں میں دبی آواز'' اور خاورچودھری۔۔۔از۔۔پروفیسرڈ اکٹرفرمان فتح پوری(ستارہ امتیاز)

    سجادعلی صاحب آپ کی محبتیں میں کہاں نہیں یادرکھوں گا؟ آپ کے لیے تو یہی کہوں گا: اچھے ساتھی چاند ستارے ان پر واروں روشن صبحیں اپنااپناآپ نچھاورکردوں م م مغل صاحب آپ کسی اور فورم پر بھی اسی محبت سے پیش آئے تھے۔۔۔۔ بندہ سوائے شکریہ کہنے کے کیاجرات رکھتا ہے۔۔۔۔۔ویسے اتنے بڑے نام کے ساتھ میرا...
  4. خاورچودھری

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ایک شعر میں‌بھی اپنا پیش کرنا چاہوں گا میں تیری یاد کی وارفتگی میں‌بے خود ہوں جب ہوش آئے تو تجھ کو پکار لیتا ہوں
  5. خاورچودھری

    سوداگر (افسانہ....خاورچودھری)

    الف عین صاحب میں ڈیڑھ اینٹ کی مسجد میں حصہ کیسے ڈال سکتا ہوں؟ شمشاد صاحب 87 سے لکھ اور مختلف علمی و ادبی جرائد میں چھپ رہا ہوں۔۔۔۔اب تو کچھ کچھ لکھنا آہی جانا چاہیے۔۔۔۔۔کیا خیال ہے آپ کا؟ ابن علی صاحب خدا کی مرضی ہو تو آپ میرا فرمودہ سن پائیں گے۔۔۔ سب کا خیر خواہ
  6. خاورچودھری

    گُمراہ (افسانہ) خاورچودھری

    میرے پاس کرنے کے لیے کچھ نہیں تھا۔کتابیں اُلٹتے پلٹتے کافی وقت گزر گیا ۔۔مگرچین آکے ہی نہیں دیا۔ایک کے بعدایک کتاب اُٹھاتا۔ سرورق دیکھتا۔۔۔ اور پھر واپس رکھ دیتا ۔ تب بیزاری کے عالم میں گھرسے نکل کرشہرمیں بہتے ہوئے آدمیوں کے ریلے کے ساتھ میں بھی بہہ گیا۔ آدمیوں کے ہجوم میں ایک لمحہ کے لیے میں نے...
  7. خاورچودھری

    گُم راہ (افسانہ)

    میرے پاس کرنے کے لیے کچھ نہیں تھا۔کتابیں اُلٹتے پلٹتے کافی وقت گزر گیا ۔۔مگرچین آکے ہی نہیں دیا۔ایک کے بعدایک کتاب اُٹھاتا۔ سرورق دیکھتا۔۔۔ اور پھر واپس رکھ دیتا ۔ تب بیزاری کے عالم میں گھرسے نکل کرشہرمیں بہتے ہوئے آدمیوں کے ریلے کے ساتھ میں بھی بہہ گیا۔ آدمیوں کے ہجوم میں ایک لمحہ کے لیے میں نے...
  8. خاورچودھری

    سوداگر (افسانہ....خاورچودھری)

    بندہ ناچیز کے تعارف میں‌اس سے زیادہ کیا ہے شعر وادب کا طالب ہے اور اساتذہ کی جوتیاں سیدھی کرتا ہے پنجاب کے آخری ضلع اٹک کی ایک چھوٹی سی بستی منورآباد میں رہایش پذیر ہے۔۔۔ مختلف قومی اخبارات میں گزشتہ دس سال سے کالم لکھ رہا ہے۔۔۔۔ افسانے،ناولٹ،غزل،دوہے،ہایئکو،واکا اور ماہیے میں طبع آزمائی کرتا...
  9. خاورچودھری

    بات سُریلی بانسری ، رُوپ سجیلا چاند

    دوہے رُوپ ترا ہے چاندنی ، بال ہیں سونا تار گوری تیرے کارنے ، جاوٴں جیون ہار ### گوری گائے گیت رے ، سجنا من کی آس کوسوں پھیلی دُوریاں ، صدیوں پھیلی پیاس ### ماٹی موری ذات ہے ، میں ماٹی کا پوت کھشتری ہو تو پارسا ، پاپی جو ہو چھوت ### دھرتی موری آگ ہے ، میں دھرتی کی آگ میں بھولا ہوں...
  10. خاورچودھری

    سوداگر (افسانہ....خاورچودھری)

    بقیہ حصہ افسانہ سوداگر نن باوء....ویاگرا....“ دونمبرکے اس انکشاف سے میں چونک ساگیا....اب وہ مجھے حقیقتاًدونمبرمحسوس ہورہاتھا ....میں نے سوچاشایداس نے پاگل پن کابہروپ بھررکھاہے اوروہ اس اندازسے اپنا گھٹیا کام کرتا چلا آرہا ہے۔ مجھ سے رہانہ گیاتومیں نے پوچھا ”تم بیچتے ہویہ سب چیزیں....؟“ وہ...
  11. خاورچودھری

    سوداگر (افسانہ....خاورچودھری)

    دل آرام ریسٹورنٹ کے باہرجب پہلی مرتبہ میری نظراُس پرپڑی تومیں نے اُسے کوئی اہمیت نہیں دی تھی.... مگرجب وہ اکثرشام کے بعد وہاں دکھائی دینے لگاتو میں نے ایک دن اُس سے پوچھ ہی لیا۔ ”میں یہاں ہیرے فروخت کرنے آتاہوں“ اُس کے اِس جواب سے میں شش در و متعجب ہوکر اُس کا منہ تکنے لگا۔میری حیرتوں کو...
  12. خاورچودھری

    تیرے سب حوالوں کو (خاورچودھری)

    خواہشوں کاخوں دوڑے پربتوں کے ریشوں میں کوہکنوں کے تیشوں میں ## رکھ دیااندھیروں میں شبنمی اُجالوں کو تیرے سب حوالوں کو ## کوئی خواب‘نہ عکس کوئی ہے "جن میں پیارکاشہربساتھا وہ آنکھیں ویران ہوئی ہیں" ## خُوب سنبھالواشکوں کوتم اب توہلکی آنچ ہے پیارے تب پھرشعلے بھی اُٹھیں گے ##...
  13. خاورچودھری

    اک درخت آسیبی

    محترم ساتھیو! آپ سب کا شکرگزار ہوں۔۔۔۔خدا چاہے تو اپنی تحریریں اور کلام پیش کرتا رہوں گا
  14. خاورچودھری

    اک درخت آسیبی

    میں کون ہوں محترم ادب وصحافت کا طالب علم ہوں۔ کالم،افسانہ لکھتا ہوں اور شعر کہتا ہوں اٹک سے تعلق ہے
  15. خاورچودھری

    بے انت (افسانہ) خاورچودھری

    بقیہ حصہ افسانہ بے انت بہت سی مائیں اپنے شیرخوار بچوں کوگایوں اوربھینسوں کادودھ پلاتی ہیں۔یہ کوئی اَن ہونی نہیں۔ اب وہ خستہ اورکچے گھرمیں اپنے بیٹے سہیل کوگودمیں لیے ہوئے ہے۔بابانے اپنے پوتے کا نام سہیل رکھتے ہوئے فخرسے کہاتھا: ”اب میں دوبارہ جوان ہواہوں…سہیل ہوبہ ہوطفیل کی مانندہے۔“ سیلولر...
  16. خاورچودھری

    بے انت (افسانہ) خاورچودھری

    محترم آپ کا بھی شکریہ جلدرابطہ کرنے پر اگرچہ میرا افسانہ شائع تو ہوا ہے لیکن مکمل نہیں‌ہے۔۔۔۔کچھ حصہ چھپنے سے رہ گیا ہے
  17. خاورچودھری

    افسانہ سیکشن

    افسانہ پوسٹ کیا محترم افسانہ پوسٹ کیا ہے لیکن متعلقہ مقام پر مکمل نہیں ظاہر ہو رہا
  18. خاورچودھری

    بے انت (افسانہ) خاورچودھری

    خاورچودھری توت کی مخروطی اُنگلیوں پرجگہ جگہ ااُبھارظاہرہورہے تھے…کہیں کہیں یہ انگلیاں زمرد سار ہونے لگی تھیں…بارش کے ننھے منھے قطرے ان اُبھرتے اورظاہرہوجانے والے حصوں پرسے یوں پھسل رہے تھے جیسے توت کوبارکے لطف سے آشناکرکے رُخصت ہورہے ہوں…ہمیشہ کے لیے، کبھی نہ پلٹنے کے لیے۔صحن کی کچی مٹی بارش...
  19. خاورچودھری

    اک درخت آسیبی

    اک درخت آسیبی ہائیکوجاپانی صنف سخن ہے اور اردو میں پچیس تیس برس سے برتی جارہی ہے۔۔۔ اپنے چندہائیکوآپ کے ذوق کی نذرکرتاہوں۔ بانجھ بدلیوں نے پھر گھول کرپیاسُورج سانس ہوگئی ٹھنڈی ## تیرگی کی بارش میں جل مرے زمانوں کی داستاں سنائے چاند ## ہاتھ کی لکیروں میں تجھ کوڈھونڈتے رہنا مشغلہ...
Top