نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    رائتہ نہیں ملا کیا؟
  2. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  3. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  4. اشتیاق علی

    بخشش اور رحم کی دعا

    رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿۲۳:۷﴾ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
  5. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    میرے خیال سے شمشاد بھائی ایسے ہیں ہیں۔
  6. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت - 2

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
  7. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ ،،2

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  8. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    سب ٹھیک ہے بس وہی روٹین ۔
  9. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ابھی سے تھوڑی ۔ ابھی تو منگنی ہوئی ہے ایسا تو شادی پر ہوتا ہے۔
  10. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ عزو جل سے دعا ہے کہ آپ کی منگنی خیر خیریت سے ہو جائے ۔ آمین۔
  11. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا۔ ہندوستان میں اکثریت ایسی ہے جنہیں ہندی نہیں آتی ۔
  12. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ہاں جی یہ تو ہے ۔
  13. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    fahim بھائی منگنی کی بہت بہت مبارک ہو۔ کہیں یہ چٹ منگنی تو نہیں ۔ جیسے چٹ منگنی پٹ بیاہ۔
  14. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    میرے خیال سے تبسم نے ہندی کا چارٹ دیا تھا کسی دھاگے میں۔ کیوں تبسم ؟
  15. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  16. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    صرف تھوڑے سے ہی کھاؤں گا شمشاد بھائی زیادہ نہیں لوں گا۔
  17. اشتیاق علی

    برائے فروخت

    اور ہاں یاد آیا اگر غلطی سے بٹوا ان کے ہاتھ لگ جائے تو بٹوے میں موجود پیسے بھی گم اور بٹوا بھی ۔
  18. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    لو جی اب ہم چلتے ہیں۔ سب اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا۔ اللہ حافظ و ناصر
  19. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کیوں وہ تو یہی کی ہوں گی۔ پنجاب کی اور تبسم کا تعلق تو ہند کی سر زمین سے ہے۔
  20. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    نا جناب یہ کہاں کا عدل ہے بھلا؟
Top