نتائج تلاش

  1. ی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    درست۔
  2. ی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    جزاک اللّہ۔ بہت شکریہ۔ سلامتی ہو
  3. ی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ڑ ا ت ن خ
  4. ی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    درست۔
  5. ی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    الحمدللہ، پہلے سے بہت بہتر۔ زندگی کے اسٹیرنگ کو ایموشنز سے ایکشنز کی جانب موڑنے میں قدرے بہتری آئی۔
  6. ی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ا ی م ت ش ا ع
  7. ی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    درست۔
  8. ی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ص ن ح ی ت ل ا
  9. ی

    آج کی دعا

    یا اللہ کریم، یا میرے مالک! امتِ مسلمہ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھنا۔ آمین۔
  10. ی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    اگر یہ بات ہے تو دنیا میں آنے کی کیا ضرورت ہے۔
  11. ی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    یہ بھی خوب کہی۔۔ گو کہ ہر شخص ایک آئینہ ہے۔۔
  12. ی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    زندگی سے بڑا کوئی استاد نہیں شاید اور سزا بھی اسے جینے کی ملتی ہے شاید۔۔
  13. ی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    بات سلطان محمود غزنوی کے حملوں سے بزرگان دین کی طرف موڑنا بھی اپنی جگہ ایک کمال ہے۔۔
  14. ی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے شاید نہیں پی جناب نے۔۔
  15. ی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    صرف حملوں اور ان سترہ حملوں میں یقیناً کوئی فرق تو ہو گا۔۔
  16. ی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    دوسرے مضمون سے اسلام کا نام اتنا روشن نہیں ہو گا جتنا ان سترہ حملوں سے ہوا ہے۔۔
  17. ی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمنا پھر مچل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ یہ موسم بھی بدل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ
  18. ی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    اگر اسلام کا نام روشن کرنا ہے تو طلباء کو محنت تو کرنا پڑے گی۔۔
  19. ی

    اک بار مسکرا دو ۔۔ (منی بیگم)

    دل کو جلانا کھیل ہے جاناں دل کو جلا کر آگ لگا کر خود بھی جلو گے ہاتھ ملو گے تم شمع فروزاں ہو خود بھی جلو جلا دو لیکن اک بار مسکرا دو اک بار مسکرا دو
  20. ی

    ناصر کاظمی گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ کے چل

    رات کے اس پہر سن کر مزہ آ گیا۔ شکریہ فرخ صاحب۔
Top