تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی
آئیں گیتوں میں باتیں کریں
تم ہی سوچو ذرا کیوں نہ روکیں تمہیں جان جاتی ہے جب اُٹھ کے جاتے ہو تم
یوسُف
Post #430
اپریل 14، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بہت شکریہ اور بہت دعائیں۔۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔
یوسُف
Post #21,035
اپریل 14، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے فرحت احساس
یوسُف
Post #9,380
اپریل 14، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
ی
آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)
میں سوچ رہا ہوں کہ جنگلوں میں بھی تو آخر راستے ہوتے ہی ہیں تو انسان اتنی جلدی ہار کیوں مان لیتا ہے؟
یوسُف
Post #769
اپریل 14، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی
اُردو محفل کا اسکول - 6
شاید اسی سیدھے راستے سے ہندوستان پر سترہ حملے کیے گئے۔۔۔۔
یوسُف
Post #1,065
اپریل 14، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی
مزاج کیسے ہیں - 5
الحمدللہ ہمیشہ کی طرح بہت اچھے ہیں۔
یوسُف
Post #996
اپریل 14، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی
آج کا دن کیسا رہا؟ - 6
اللہ کے کرم سے اچھا گزر گیا۔ اگرچہ محدود نقل و حرکت میں تنگی ضرور محسوس ہوتی ہے لیکن اس طرح بھی زندگی گزارنے کا فن انسان کو آنا چاہیے۔
یوسُف
Post #1,061
اپریل 14، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی
ناصر کاظمی
گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ کے چل
خوبصورت غزل۔۔۔
یوسُف
Post #7
اپریل 14، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
ی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہاں اس فورم پہ موجود سبھی اراکین کو السلام علیکم۔
یوسُف
Post #21,033
اپریل 14، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈرنا چاہیے رب کی ذات سے ہر دم ہرلمحہ ہر وقت۔
یوسُف
Post #11,243
اپریل 14، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
واقف تو نہیں ہوں اس کھیل سے لیکن مجھے چند مراسلے پڑھ کے یہی سمجھ آئی ہے کہ ہر مراسلہ ا،ب،پ کے اگلے حرف سے شروع کرنا ہے۔
یوسُف
Post #21,031
اپریل 14، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی
فراز
تجھ سے بچھڑ کے ہم بھی مقدر کے ہو گئے
بہت خوب۔ عمدہ غزل!
یوسُف
Post #11
اپریل 14، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
ی
تھانہ اردو محفل ( 2 )
اس تھانے میں کس قسم کے مجرم لائے جاتے ہیں؟
یوسُف
Post #1,083
اپریل 14، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جو پھول جھڑ گئے تھے جو آنسو بکھر گئے خاکِ چمن سے ان کا پتا پوچھتا رہا انور سدید
یوسُف
Post #9,377
اپریل 13، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
ی
آپ کے پسندیدہ اشعار!
شبنم کے آنسو پھول پر یہ تو وہی قصہ ہوا آنکھیں مری بھیگی ہوئی چہرہ ترا اترا ہوا بشیر بدر
یوسُف
Post #9,376
اپریل 13، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
ی
آپ کے پسندیدہ اشعار!
عشق ہو جائے گا میری داستان عشق سے رات بھر جاگا کرو گے اس کہانی کے لئے آغا حجو شرف
یوسُف
Post #9,375
اپریل 13، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
ی
آپ کے پسندیدہ اشعار!
خاموش سہی مرکزی کردار تو ہم تھے پھر کیسے بھلا تیری کہانی سے نکلتے سلیم کوثر
یوسُف
Post #9,374
اپریل 13، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
ی
آپ کے پسندیدہ اشعار!
آنسو آنسو جس نے دریا پار کئے قطرہ قطرہ آب میں الجھا بیٹھا ہے مشکور حسین یاد
یوسُف
Post #9,373
اپریل 13، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
ی
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دل ہے کہ تری یاد سے خالی نہیں رہتا شاید ہی کبھی میں نے تجھے یاد کیا ہو زیب غوری
یوسُف
Post #9,372
اپریل 13، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
ی
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کھینچ لی تھی اک لکیر نارسا خود درمیاں فاصلہ در فاصلہ در فاصلہ ہونا ہی تھا ذوالفقار نقوی
یوسُف
Post #9,371
اپریل 13، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
اگلا
First
پچھلا
8 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top