نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ :) ویسے فکر نہ کریں، جب تک یہ ٹیکہ لگے، یہ تصویر بھی تبھی تک برقرار رہے گی اور ہسپتال سے فارغ ہوتے ہیں پرانی نمائندہ تصویر بحال!
  2. ابوشامل

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    چلیں جی محض اس دھاگے کے لیے ہم نے بھی اپنی نمائندہ تصویر تبدیل کر ڈالی۔۔۔ !
  3. ابوشامل

    wordpress.pk کو کیا ہوگیا

    غالبا ورڈپریس کو اپ گریڈ کرنے سےتھیم فائلز میں مسئلہ ہو گیا ہے۔ میرے بلاگ پر بھی ایسا ہی ہوا تھا ایم بلال کی رہنمائی سے درست کیا۔ انہوں نے بتایا کہ تمام تھیم فائلز کو convert to UTF-8 without BOM کریں اور تھیم دوبارہ اپلوڈ کر دیں، مسئلہ حل ہو جائے گا۔ باقی برادر فاتح کی بات درست ہے۔ موجودہ...
  4. ابوشامل

    پاکستان میں بلاگنگ

    جی بالکل، نعمان کا بھی یہی کہنا ہے کہ انہوں نے جب پوسٹ بھیجی تھی تو اس میں لنکس شامل تھے، تاہم انہیں ہٹا دیا گیا :(
  5. ابوشامل

    پاکستان میں بلاگنگ

    جی نبیل بھائی، جہاں تک مجھے معلوم ہے بی بی سی والے خبروں میں لنکس دینے کی اجازت نہیں دیتے۔
  6. ابوشامل

    کراچی۔ ۔کراچی

    جی ادی شگفتہ! آپ بتا دیں کہ کون سے مقام پر آپ با آسانی پہنچ سکتی ہیں تو ہم اسی لحاظ سے انتظام کر دیں گے۔
  7. ابوشامل

    کراچی۔ ۔کراچی

    چلیں آئیں آپ کو لسی بھی پلاتے ہیں :)
  8. ابوشامل

    کراچی۔ ۔کراچی

    ہمم --- بڑا مزا آیا لسی پینے میں :)
  9. ابوشامل

    تعارف رفیع الدین عامر صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    رفیع الدین صاحب کو محفل میں خوش آمدید
  10. ابوشامل

    کراچی۔ ۔کراچی

    میں اتھے ای آں پا جی !
  11. ابوشامل

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    بہت اہم گفتگو جاری ہے۔۔۔ مجھے پوری امید ہے کہ اس کے نتیجے میں کوئی بہت اہم پیشرفت ہوگی۔
  12. ابوشامل

    کلین ٹچ اردو انگریزی لغت ۷ کا اجراء!

    بالکل، میں بھی یہی سمجھتا ہوں کہ اگر سافٹ ویئر ساز ادارے اپنی مصنوعات کو کم قیمتو ں پر پیش کریں تو وہ یقیناً مارکیٹ سے زیادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ پاکستان میں سافٹ ویئر اداروں کی حکمت عملی یہ ہے وہ چند صارفین سے تمام لوگوں کے پیسے نکلوائیں، جیسے ان پیج، جو خریدے گا اس سے 25 ہزار نکلوا لیں گے لیکن...
  13. ابوشامل

    کراچی۔ ۔کراچی

    باجو! ہم تو کسی بھی تاریخ کو تیار ہیں، کیونکہ فی الوقت ایک ماہ بعد کا کوئی پروگرام طے نہیں کر رکھا۔ امید ہے کہ اس وقت بھی کوئی ایمرجنسی نہیں ہوگی۔ آپ جم جم آئیے۔
  14. ابوشامل

    کلین ٹچ اردو انگریزی لغت ۷ کا اجراء!

    قیمت واقعی بہت مناسب ہے۔ میرے خیال میں اس طرح کی مقامی پروڈکٹس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ باقی طالوت! شاید آپ کو چند روز پہلے جو "مال مفت" ملا ہے اس کی بات کر رہے ہیں :) کیسا لگا؟
  15. ابوشامل

    کوئٹہ‘ صدر کی آمد کے موقع پر شاہراہیں بند‘ بچے کی رکشے میں‌ولادت

    بھائی یہ کراچی میں 8 -10 بندے مرے ہیں مشرف کے دور میں پھر جا کر جان چھوٹی ہے اس وی آئی پی موومنٹ کی لعنت سے۔۔ اب یہ ہے کہ وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے مسائل کچھ کم ہو گئے ورنہ پہلے تو گھنٹوں ہم شاہراہ پر گزار دیتے تھے کہ صدر صاحب سڑک سے گزریں تو ہمیں راستہ ملے۔
  16. ابوشامل

    مزاج کیسے ہیں (3)

    واہ سعود بھائی کیا یاد دلا دیا؟؟ گرگٹ سے پنجہ آزمائی کبھی نہیں کی کہ شاید اس سے ڈر لگتا تھا۔ البتہ اس کی "قربانی" کے مناظر بہت دیکھے ہیں :)
  17. ابوشامل

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    جاوید صاحب! ان پیج ایک بالکل جدا سافٹ ویئر ہے اور اس کا فونٹ چلانے کا طریقہ بالکل جدا ہے اس لیے اس میں عام ٹروٹائپ فونٹ وغیرہ نہیں چل سکتے۔ لیکن اگر آپ القلم فونٹس و دیگر فونٹس کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو کمپیوٹر کو اردو لکھنے کے قابل بنائیے جیسا کہ آپ اس میں سندھی لکھتے ہیں بالکل اسی طرح اردو...
  18. ابوشامل

    مزاج کیسے ہیں (3)

    ہاں فہیم وہ ہم نے بھی پکڑی ہیں لیکن اب وہ بالکل نہیں دکھتیں۔ میں نے تو سنا ہے اسے بیر بہوٹی کہتے ہیں۔ اب درست نام کا نہیں معلوم۔
  19. ابوشامل

    مزاج کیسے ہیں (3)

    اور ہم بارش کے دنوں میں بھنبھریاں (Dragon Fly) پکڑ کر اس کی دم میں دھاگہ باندھ کر گھماتے تھے :) بالکل اپنے پالتو جانور کی طرح ۔۔۔۔۔۔ بڑا مزا آتا تھا۔ تتلی کبھی ہمارے ہاتھ لگی نہیں اور کراچی جیسے بڑے شہر میں جگنو کہاں ملتے؟ پہلی مرتبہ جگنو 22 سال کی عمر میں خیرپور میں اپنے دوست کے گاؤں میں...
  20. ابوشامل

    م م مغل صاحب آؤٹ آف سٹی۔

    چلیں خیر نال جائیں تے خیر نال آئیں۔ مغل بھائی کراچی آئیں تو پھر کچھ ملاقات کا سلسلہ بھی دوبارہ جوڑتے ہیں۔
Top