نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    عربی خطاطی کی ورکشاپ

    رشید بٹ صاحب کی ویب سائٹ - یہاں رابطہ کا صفحہ بھی موجود ہے جہاں ان کی توجہ اپنے پی ٹی وی والے پروگرامز کی جانب دلائی جا سکتی ہے۔
  2. ابوشامل

    عربی خطاطی کی ورکشاپ

    نبیل بھائی! واقعی اتاترک کے اس عمل نے عربی خطاطی کو بہت نقصان پہنچایا۔ سلطنت عثمانیہ میں کتنے بڑے خطاط موجود تھے اس کا ایک اظہار تو اس بات سے ہوتا ہے کہ تقریباً تمام عثمانی سلاطین بہت بڑے خطاط تھے خصوصاً خط ثلث پر تو انہیں عبور حاصل تھا جو سب سے مشکل خط ہے۔ اس کے علاوہ عثمانی دور کی تعمیرات میں...
  3. ابوشامل

    فیس بک سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ

    اس کے علاوہ فائر فاکس کے بہت سارے ایڈ آن آتے ہیں۔ آپ ٹولز میں ایڈ آنز پر کلک کر کے سرچ کر سکتے ہیں۔
  4. ابوشامل

    ubuntu میں اردو فونٹ کیسے انسٹال کروں ؟

    کمال ہے۔ ہوم فولڈر میں تو ویسے ہی سب کام ہو سکتا ہے، آپ کا مسئلہ سمجھ سے باہر ہے۔
  5. ابوشامل

    تعارف یونس عارف

    یونس صاحب! آپ کو یہاں دیکھ کر بالکل ویسی ہی خوشی ہو رہی ہے جیسی اردو وکیپیڈیا پر چند غیر ملکیوں کو اردو سیکھنے اور بولنے کی کوشش کرتے دیکھتے ہوئے ہوتی ہے بلکہ اس سے کہیں زیادہ کیونکہ آپ کی اردو ماشا اللہ بہت اچھی ہے۔ انشاء اللہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔ اردو محفل پر انٹرنیٹ پر اردو کی...
  6. ابوشامل

    فونٹ القلم اشتیاق فونٹ

    بہت خوبصورت فونٹ ہے اور اشتیاق کا نام تو اردو ٹائپوگرافی کی تاريخ میں لکھا جا چکا ہے۔
  7. ابوشامل

    ubuntu میں اردو فونٹ کیسے انسٹال کروں ؟

    لو میاں اتنی جلدی ہمت ہار گئے؟؟؟ ایسا لگتا ہے ونڈوز آپ اوپر سے سیکھ کر دنیا میں آئے تھے :) (مذاق کر رہا ہوں دل پر مت لیجیے گا)
  8. ابوشامل

    سوات کے حالات۔ خدا خیر کرے

    اللہ تعالی اپنا کرم فرمائیں اور اہلیان سوات کو مزید آزمائشوں سے محفوظ رکھیں۔ آمین
  9. ابوشامل

    وسٹا و سیون کے لئے اردو ڈکشنری کی ضرورت ہے

    معذرت اعجاز صاحب ۔۔۔ واقعی مجھے لغت کا ربط دینا چاہیے تھا لنگوز سافٹ ویئر انسٹال کرنے کے بعد اس ربط سے اردو لغت ڈاؤنلوڈ کیجیے۔ ڈاؤنلوڈ ہونے والی لغت کی فائل کو کھولیے یہ خود بخود لنگوز میں شامل ہو جائے گی۔ یہاں سے اسٹار ڈکشنری کا سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد یہاں سے اردو ڈکشنری ڈاؤنلوڈ کریں...
  10. ابوشامل

    وسٹا و سیون کے لئے اردو ڈکشنری کی ضرورت ہے

    لنگوز ڈاؤنلوڈ کریں اور اس کی اردو ڈکشنری بھی۔ بہت ہی کمال کی لغت ہے، اور بہت ساری زبانیں بھی شامل کی جا سکتی ہیں۔ میرے پاس ونڈوز 7 پر بخوبی چلتی ہے۔ اس کے علاوہ Stardic ہے جو ونڈوز کے ساتھ ساتھ لینکس کے پلیٹ فارم پر بھی دستیاب ہے۔ یہ بھی بہت اچھی لغت ہے۔
  11. ابوشامل

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    یہ اردو ویب سائٹس کی فیڈ ہے پاگل خانوں کی نہیں :grin:
  12. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    اور اس دن کی کوفت کا اندازہ بھی نہیں لگایا جا سکتا جب اگلے روز دفتر جانا ہو :(
  13. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    ہفتہ کے آخری دن کی کیا بات ہے۔۔۔ یہ احساس ہی کتنا خوش کن ہوتا ہے کہ اب دو دن کی چھٹی ہے :)
  14. ابوشامل

    کراچی۔ ۔کراچی

    میرے لیے تو واقعی یہ ایک حیران کن فون کال تھی۔ اوپر سے پہیلیاں کہ پہچانیں کون ہیں؟ :) اور میں پہچاننے میں ناکام بھی رہا لیکن شکر ہے کوئی غلط نام نہیں لیا بلکہ یہ کہہ دیا کہ میں نہیں پہچان پا رہا۔ اس لیے بچت ہو گئی :) ان سے فون پر بات کر کے اچھا لگا۔ امید ہے کہ باجو سے کراچی میں ایک یادگار...
  15. ابوشامل

    مبارکباد ساجد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش

    آج صبح کا آغاز اس خوشخبری کے ساتھ ہوا کہ برادر ساجد اقبال کو اللہ تبارک و تعالی نے ایک بیٹے سے نوازا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ولی عہد کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور ایک طویل و صحت مند زندگی عطا فرمائے۔ آمین
  16. ابوشامل

    محفل پر فیس‌بک اکاؤنٹ سے لاگ‌ان کریں

    واقعی پوسٹ شیئر کرنے کا آپشن شامل کر کے بہت اچھا کیا۔ شکریہ زیک!
  17. ابوشامل

    ہمارے گھر میں برف پڑی

    جیسا برف باری کا منظر سہانا ہے ویسا ہی آپ کا گھر بھی بہت خوبصورت ہے۔ اللہ اسے قائم و دائم اور اس میں رہنے والوں کو آباد رکھے۔ آمین
  18. ابوشامل

    فونٹ القلم شامل فونٹ

    بہت شکریہ اشتیاق! آپ کی محبتیں ہمیشہ یاد رہیں گی۔ دیگر پسند کرنے والے احباب کا بھی شکریہ۔ اس دھاگے پر کل میرا ایک پیغام انٹرنیٹ کی خرابی کی نذر ہو چکا تھا۔ اب بھول چکا ہوں اس وقت کیا لکھا تھا :)
  19. ابوشامل

    فونٹ القلم شاکر فونٹ

    بہت ہی خوبصورت۔ بہت ہی زبردست۔
  20. ابوشامل

    بہترین کارٹون فلمیں

    یہ سال بھر پہلے دیکھی تھی ۔۔۔ بہت اچھی کہانی ہے، خصوصا بچوں کے لیے کافی دلچسپ ہے۔
Top