نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    فونٹ القلم خاور فونٹ

    بہت خوبصورت فونٹ ہے اشتیاق۔ اگر نام کا کوئی پس منظر بھی بتا دیتے تو مناسب ہوتا۔ یہ فونٹ دراصل محفل کے رکن "خاور بلال" سے موسوم ہے۔
  2. ابوشامل

    ubuntu میں اردو فونٹ کیسے انسٹال کروں ؟

    سب سے آسان طریقہ یہی ہے کہ ہوم فولڈر میں .fonts نامی فولڈر بنایا جائے۔ اس نام ابتدا میں ڈاٹ ڈالنے کا مطلب ہے کہ یہ خفیہ فولڈر (hidden folder) ہے۔ پھر جو بھی فونٹس آپ نے انسٹال کرنے ہیں، انہیں اس فولڈر میں پیسٹ کر دیا جائے۔ دوسرا طریقہ شاکر بھائی (دوست) بتا چکے ہیں۔
  3. ابوشامل

    مسجد میں مزاح

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ وہ مقتدی بھی کوئی میرے جیسا ہوگا، جملہ چست کرنے میں تیز :)
  4. ابوشامل

    ٹویٹر کا حریف حاضر ہو!

    جی محترم، مجھے یہ کچھ آسان لگ رہا ہے :) پھر ای میل اکاؤنٹ کے اندر رہتے ہوئے سب کچھ کرنا تو اور زیادہ مزیدار ہے۔
  5. ابوشامل

    مسجد میں مزاح

    مجھے تو شدید حیرت ہو رہی ہے کہ ہمارے دوست ان باتوں کو کتنا سنجیدہ لے رہے ہیں؟ بھائی مسجد ہمارے روز مرہ کے معمولات کا حصہ ہے، تقدیس میں لپیٹ کر اسے کوئی ماورائی چیز نہ بنائیں۔ یقین کریں ان واقعات سے عام مسلمان اور مسجد کے درمیان تعلقات مضبوط ہی ہوگا، کمزور نہیں پڑے گا۔ اس لیے میں کبھی مولوی یا...
  6. ابوشامل

    مسجد میں مزاح

    آج بہت عرصے بعد اس دھاگے کو دوبارہ پڑھا۔ طبیعت ایک دم فریش ہو گئی ہے :grin:
  7. ابوشامل

    گھریلو نُسخے: مرتبہ اردو ویب ٹیم "یکجا"

    چلیں جی طالوت صاحب آپ کے لیے بیگم سے ایک ٹوٹکا پوچھ کر آیا ہوں :) خاتون خانہ کا فرمانا ہے کہ اگر کوئی عام چیز تلی جا رہی ہے تو صرف تیل کو چھان کر کسی برتن میں محفوظ کر لیں لیکن اگر مچھلی تلی گئی ہے تو تیل میں بو ہو جاتی ہے، اس کے خاتمے کے لیے مچھلی تلنے کے بعد تیل میں لہسن کا ایک جوا فرائی کر...
  8. ابوشامل

    تاسف نوید صادق صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون مجھے بھی کچھ دیر قبل م م مغل صاحب کا پیغام موصول ہوا۔ سن کر افسوس ہوا، والدہ کا سایہ سر سے اٹھ جانا زندگی کا سب سے بڑا سانحہ ہوتا ہے۔ اللہ نوید صادق صاحب کو صبر دے اور مرحومہ کی لغزشوں کو معاف فرماتے ہوئے انہیں جنت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
  9. ابوشامل

    نکالنا حلق سے “ق” کا اور حالت فدوی کی

    اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کو زیادہ لطف کس میں آتا ہے :)
  10. ابوشامل

    نکالنا حلق سے “ق” کا اور حالت فدوی کی

    لسانیات نے شاکر نکما کر دیا ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے (میں نے سوچا "ق، ق" بہت ہو گئی اب واپس "ک" پر آ جانا چاہیے :) )
  11. ابوشامل

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    ہائیں ۔۔۔۔۔۔ تو میری نظر سے کوئی ان کا دھاگہ کیوں نہیں گزرا؟؟ کیا میری نظر اب اتنی کمزور ہو گئی ہے؟
  12. ابوشامل

    ونڈوز سیون (7) انسٹالیشن میں مسئلہ کیا کوئی حل ہے؟؟؟

    فی الوقت تو صرف شہر سے ۔۔۔۔۔ کبھی سوات آ سکا تو پھر واپسی پر ہی دل کی قربت کا اندازہ ہوگا :)
  13. ابوشامل

    ونڈوز سیون (7) انسٹالیشن میں مسئلہ کیا کوئی حل ہے؟؟؟

    ارے واہ ونڈوز 7 کا سفر سوات تک پہنچ گیا؟؟؟ ویسے میں نے گزشتہ سال بیٹا ورژن 3 ماہ استعمال کیا تھا، اس کے بعد اب گزشتہ دو ماہ سےپائریٹڈ ورژن استعمال کر رہا ہوں۔ گو کہ نوبت کم ہی آتی ہے، اب زیادہ تر اوبنٹو لینکس پر ہی رہتا ہوں۔ لیکن پھر بھی کچھ ان پیج فائلوں کی وجہ سے ونڈوز کا رخ کرنا پڑتا ہے اور...
  14. ابوشامل

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    اردو کی سپورٹ سے شاید آپ کی مراد مکمل اردو لے آؤٹ ہے، کیونکہ کی بورڈ اور فونٹ انسٹال کرنا تو اوبنٹو پر صرف چند منٹوں کی کہانی ہے، اس کے برعکس ونڈوز ایکس پی میں الگ سی ڈی بھی درکار ہوتی ہے اور ری اسٹارٹ بھی کرنا پڑتا ہے۔ بہرحال اگر آپ اپنا کی بورڈ موڈیفائی کرنا چاہتے ہیں تو اپنے ایکسپلورر یعنی...
  15. ابوشامل

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    جسے بھی ملیں، براہ مہربانی واپس بھیج دیں۔ اگر خود پڑھیں تو واپس آ جائیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔ :)
  16. ابوشامل

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    ہمم ۔۔۔ ابن سعید کا مشورہ صائب لگتا ہے۔ اعجاز صاحب اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں تو یہاں رینبو سینٹر میں با آسانی فیڈورا اور سوسی وغیرہ کی ڈی وی ڈیز دستیاب ہیں جن کے ساتھ بڑی تعداد میں سافٹ ویئرز بھی موجود ہیں۔ اگر اسے استعمال کیا جائے تو بہت اچھا رہے گا۔ اوبنٹو کا مشورہ میں اس لیے دیتا ہوں کہ اردو...
  17. ابوشامل

    واشنگٹن: نوے سال بعد بدترین برف باری

    بھائی عارف کمال کرتے ہو۔۔۔۔ مجھے بتاؤ صنعتی آلودگی سے عام آدمی کا کیا تعلق؟ کیا کارخانے اس کے ابا جی کی ملکیت ہیں؟ یہ سب امراء ہی کا کیا دھرا ہے۔
  18. ابوشامل

    گھریلو نُسخے: مرتبہ اردو ویب ٹیم "یکجا"

    تو آپ ایسا کریں، کم تیل میں تلنے کی مشق کریں :) کیونکہ جو خطرات آپ بیان کر رہے ہيں، ان کو مول لے کر تھوڑی سے بچت کرنا مہنگا سودا ہو سکتا ہے
Top