نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    اقتصادنا

    ڈاکٹر صاحب محفل پر خوش آمدید ۔۔۔۔۔ امید ہے اپنا تعارف ضرور کروائیں گے۔
  2. ابوشامل

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    شگفتہ صاحبہ! غبار خاطر کے سرورق اور میرے پاس موجود بقیہ صفحات آپ کو کچھ انتظار کے بعد مل جائیں گے۔ اب یہ 'کچھ انتظار' کتنا ہے، اس بارے میں فی الوقت کچھ نہیں کہہ سکتا :)
  3. ابوشامل

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    یہ ادی تعبیر کہاں ہیں؟ کافی عرصے سے نہیں دکھائی دیں۔
  4. ابوشامل

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    اعجاز! لینکس پر آپ کی کوششیں خوش آئند ہیں لیکن آپ کا کہنا درست ہے کہ ایک اچھے انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر لینکس کا بھرپور فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا۔ اس کی وجہ ظاہر ہے کہ یہی ہے کہ لینکس کیونکہ بہت زیادہ استعمال نہیں ہوتا اس لیے اس کے سافٹ ویئرز سی ڈیز کی صورت میں مارکیٹ میں دستیاب نہیں جبکہ اس کے...
  5. ابوشامل

    آفس 2007 ایکسل کی ناقص کارکردگی

    بہت شکریہ فاتح صاحب۔ واقعی ایسا ہی ہے۔
  6. ابوشامل

    آفس 2007 ایکسل کی ناقص کارکردگی

    ہائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو کیا میری نظر میں خراب ہے؟؟؟؟؟؟ 77.1*850 نتیجہ = 100000
  7. ابوشامل

    واشنگٹن: نوے سال بعد بدترین برف باری

    برفانی عہد (آئس ایج) ایک بالکل الگ تھیوری ہے، اس کا زمین پر موجودہ موسمیاتی تبدیلیوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ویسے عالمی حدت کے نظریے کو نہ ماننے والے افراد بھی موجود ہیں جن کی اکثریت دراصل ان صنعت کاروں پر مشتمل ہے جو اپنی صنعتوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج کے لیے مجوزہ پابندیوں سے خوفزدہ ہیں۔...
  8. ابوشامل

    مفاہمت کی سیاست کا فروغ

    جی ہاں، اور اس حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں سے بھی، خصوصاً اہل کراچی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!
  9. ابوشامل

    پاکستان پھر نمبر ون

    واجد اس پر زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔ اس تضاد کے نتائج آپ دیکھ ہی رہے ہیں، معاشرہ ذہنی اعتبار سے کس قدر مختلف سوچ کے حامل افراد میں بٹ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہمیں ہر جگہ تصادم ہی نظر آ رہا ہے۔
  10. ابوشامل

    واشنگٹن: نوے سال بعد بدترین برف باری

    عالمی حدت (گلوبل وارمنگ) کے نتائج ہیں جناب، موسمیاتی تغیر (کلائمٹ چینج) کہتے ہیں اسے۔ صنعتی و ماحولیاتی آلودگی کے ذریعے زمین کے قدرتی نظام کے ساتھ جو کھلواڑ کیا گیا ہے اس کا نتیجہ اب پوری دنیا بھگتے گی۔
  11. ابوشامل

    ابن انشا اخبار ۔۔۔۔۔ ابن انشا

    بہت خوب ۔۔۔ مزا آ گیا پڑھ کر۔ بہت شکریہ پیش کرنے کا
  12. ابوشامل

    ناصر کاظمی ترے آنے کا دھوکہ سا رہا ہے۔ ۔ ۔ناصر کاظمی

    عابدہ پروین نے اسے گایا بھی خوب ہے۔ کوئی ساتھی اگر لنک یہاں پیش کر دے تو مزا دو آتشہ ہو جائے۔
  13. ابوشامل

    گھریلو نُسخے: مرتبہ اردو ویب ٹیم "یکجا"

    ویسے ایک ہی تیل کو بار بار استعمال کرنا صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا۔ پہلی مرتبہ استعمال کے بعد اس کی غذائیت میں کمی آ جاتی ہے، دوسری مرتبہ تو وہ بالکل ہی بیکار ہو جاتا ہے۔ کیا کہتے ہیں ماہرین غذائیات؟
  14. ابوشامل

    اشعار کی اصلاح

    ہاہاہا ۔۔۔۔ یہ آخری والا بڑا زبردست ہے شمشاد بھائی
  15. ابوشامل

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    کام اسی آخری جدول تک ہی پہنچا ہے :(
  16. ابوشامل

    نظم۔ کوّا از اسمٰعیل میرٹھی

    چلیں جی کوا آپ کو محفل پر واپس تو لایا :) ۔ ویلکم بیک
  17. ابوشامل

    آئی فون سے بڑھ کر ایکس فون

    کمال ہے ۔۔۔۔ :laughing: بس اس میں ایک پستول کی کمی ہے ۔
  18. ابوشامل

    ویل کم بیک مشرف

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔ یہ کون لوگ ہیں؟ جو صرف اور صرف مفادات کی خاطر ایک کشتی سے دوسری کشتی میں چلے جاتے ہیں؟ ایک جانب انہیں آصف زرداری کی صورت میں صدارت کا واحد امیدوار نظر آتا ہے، دوسری طرف اس کا مخالف پرویز مشرف بھی انہیں نجات دہندہ دکھتا ہے۔ یعنی کہ چٹ بھی میری اور پٹ بھی۔ یہ اپنے...
  19. ابوشامل

    آؤ دوستی کر لیں

    آفت! آپ نے خبر کا کوئی حوالہ نہیں دیا کہ الطاف حسین نے کب ٹیلی فون کر کے اسفند یار ولی سے بات کی۔ لیکن اگر واقعی ایسا ہوا ہے تو میرے خیال میں یہ ایم کیو ایم کا ذمہ داری قبول کرنا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی خرابی کے حالیہ واقعات میں اس کا براہ راست ہاتھ ہے یعنی کہ ٹارگٹ کلنگ میں جتنے بھی پٹھان...
Top