نتائج تلاش

  1. Khuram Shahzad

    ہم نہائیں تو کیا تماشا ہو

    بہت اچھے جناب..... چھا گئے ہیں آپ تو ...... :applause:آپ نے تو محفل ہی لوٹ لی ہے..... بس ذرا اب پولیس سے بچ کر رہیے گا – کیوں کہ وہ آپ کو داد دینے کے لیے تلاش کر رہی ہے......:biggrin: مریں آپ کے دشمن..... یعنی جوئیں ..... جو دو سال نہ نہانے کی وجہ سے آپ کے سر میں پڑگئی تھیں...... :heehee...
  2. Khuram Shahzad

    تعارف میں اور آپ!

    نہیں جی آپ نے کیا کہنا ہے؟ آپ توبچپن سے گونگی ہیں..... :tongue: شکر ہے آپ نے لاحول نہیں پڑھا .... نہیں تو..... :heehee:
  3. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    جناب آپ کو کس نے کہہ دیا کہ میں ڈاکو ہوں جو محفل لوٹ لی میں نے ..... :sad2: او نہیں جناب.... ایک تو آپ کا جنرل نالج بھی جنرل اسٹور کی طرح بہت ہی خراب ہے....... یہ شعرنیوٹن انکل کا ہے...... ہمارے محلے میں ہی رہتے ہیں، دو تین گلیاں چھوڑ کر.....:nerd:
  4. Khuram Shahzad

    تعارف میں اور آپ!

    حمّاد علی دیکھ لیں جناب میں نے کہا تھا نا ..... آ گئے "متفق" ہونے والے......:noxxx::praying: "متفق" ہونے والوں تسی خوش رہو..... ساڈی خیر اے ......:sad2::sad2::sad2:
  5. Khuram Shahzad

    مبارکباد ڈاکٹر عامر شہزاد جی ہوئے ہزاری

    ڈاکٹرعامر شہزاد بھائی یہ لوگ آپ کو کس بات کی مبارک باد دے رہے ہیں؟:confused2: کہیں آپ نے ایک ہزار مریض "پار " تو نہیں کر دیئے ؟:confused2: یا الله خیر......:praying::heehee:
  6. Khuram Shahzad

    اے مری معصوم بہنا ...!

    واہ بھائی ..... بہت اچھی شاعری ہے اور اس میں جو پیغام دیا ہے وہ اس سے بھی زیادہ خوب صورت خوش رہیں.....
  7. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    ایسے موقع کے لیے انکل نیوٹن نے کیا خوب کہا ہے کہ ..... ابتدائے اردو ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
  8. Khuram Shahzad

    تعارف میں اور آپ!

    جی...... یہ تو آپ جیسے بڑے بوڑھوں کی دعاؤں کا اثر ہے..... :biggrin:نہیں تو بات دواؤں سے بہت آگے جا چکی تھی......:sad2::sad2::sad2:
  9. Khuram Shahzad

    تعارف میں اور آپ!

    آپ نےجلی کٹی باتیں سنانے سے باز نہیں آنا...... :shameonyou:وہ تو میں ہی معصوم اور بے زبان ہوں جو آپ کی جلی کٹی باتیں سن لیتا ہیں :sad2:، دوسروں کو سناکے دیکھیں ، انہوں نے آپ کو تیر کی طرح سیدھا نہ کر دیا تو کہنا...... :timeout:اور آپ زیادہ جلا نہ کریں نہیں تو میری طرح کالی ہوجائیں...
  10. Khuram Shahzad

    تعارف میں اور آپ!

    یہ آپ " مابدولت صاحب" کو اپنے ساتھ ساتھ کیوں لیے پھیرتے ہیں ..... بےچارہ تھک جائے گا...... کچھ تو خیال کریں......:nerd::biggrin:
  11. Khuram Shahzad

    تعارف میں اور آپ!

    یا الله خیر......:praying: یا الله آپ کا لاکھ لاکھ شکر ہے...... میں تو مورچہ زن ہونی کی تیاری کرنے لگاتھا......:sad2:
  12. Khuram Shahzad

    تعارف میں اور آپ!

    باد ِصبا کا سن کر تو امن و اما ن، راحت و سکون کا احساس ہوتا ہے..... لیکن آپ جس صبا کا ذکر کر رہے ہیں اور جس انداز سے کر رہے ہیں اس سے تو محترمہ کوئی بہت ہی خطر ناک قسم کی ہستی معلوم ہوتی ہے..... :noxxx:کہیں وہ ماضی قریب میں القا عدہ کی سرگرم رکن تو نہیں رہیں...... یا آج کل داعش کی کوئی...
  13. Khuram Shahzad

    تعارف میں اور آپ!

    لو کر لو گل..... پھر میاں میں اپنی باتوں سے میاں میاں سا (شادی شدہ) لگتا ہوں؟؟؟ :sad2::sad2::sad2: اچھا جی..... تو اس پہلے والی خوش نصیب شخصیت کا بھی بتا دیں جناب، اگر کوئی "ذاتی قسم کی شخصیت" نہیں ہے تو....:biggrin: اسی لیے تو کہتے ہیں جناب کہ لاہورلاہور ہے...... :rockon::biggrin:
  14. Khuram Shahzad

    تعارف میں اور آپ!

    ڈٹس لا ئیک ا ے گڈ بوائے ..... :thumbsup:
  15. Khuram Shahzad

    تعارف میں اور آپ!

    یہ تو آپ کا حسن نظر ہے جناب نہیں تو بندہ کس قابل (دیکھ لینا اس ڈائیلاگ پہ کچھ لوگوں نے دل و جان سے کہنا ہے کہ" ٹھیک کہا آپ نے") :sad2::sad2::sad2: مجھے بھی وہ جو ایک حقیقی والی خوشی ہوتی ہے نا وہ ہوئی۔:biggrin: خوش رہیں...............
  16. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    اگر آپ پروفیسر ڈاکٹر حکیم مشرف عرف مّکوں والی سرکار والی روشن خیالی کی بات کر رہے ہیں توالله بچائیں ایسی روشنی سے..... ہم اندھیروں میں ہی ٹھیک ہیں جناب ...... :nerd:
  17. Khuram Shahzad

    تعارف میں اور آپ!

    وعلیکم سلام اور جی آیاں نوں...... فکر نہ کریں جناب یہاں کوئی پتھر مارنے والا نہیں ہے، سب پھولوں سے استقبال کرنے والوں میں سے ہیں..... مژگان نمکیوں جی میں نے ٹھیک کہا؟؟؟ :heehee::tongue: لو جی ایک اور کتابی کیڑا ......:biggrin: نہ جناب ایسی کوئی غلطی بھول کر بھی نہ کر بیٹھنا نہیں تو لوگ...
  18. Khuram Shahzad

    کلاس روم اور فیس بک

    واہ ...... کیا "اپ ٹو ڈیٹ" فیملی اور دوست احباب ہیں ..... :peacesign:
  19. Khuram Shahzad

    میری بیٹی سے ملیں

    ماشااللہ بہت پیاری بیٹی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نصیب اچھےکریں۔ آمین
  20. Khuram Shahzad

    نئی واردات

    ٹھیک ہے جناب اگلی بات رہنے ہی دیتے ہیں...... تسی خوش رہو ساڈی خیر آ...... :sad2::rollingeyes:
Top