نتائج تلاش

  1. Khuram Shahzad

    نئی واردات

    اچھا تو جناب اس خانہ جنگی میں کسی بریکنگ نیوز کا انتظار کر رہے تھے..... :thinking:جو کہ بعد میں برآمد بھی ہوئی...... واہ رے ..... آپ کےتو کافی بڑے بڑے پونچھے ہیں.... میرا مطلب ہے کہ آپ تو کافی پہنچے ہوئے معلوم ہوتے ہیں..... :thumbsup:
  2. Khuram Shahzad

    نئی واردات

    لو کر لو گل.....یہ پہلے چوہدری ہیں جو صلح صفائی کروانے کی بجائے خانہ جنگی کو انجوئے کر رہے تھے..... :heehee:
  3. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    نہیں جناب اب تو کافی فی فی فی فی فی ی ی ی پرانہ ہو گیا ہے..... :sad2:آپ کو کوئی اعترازانکل ہے ؟ میرا مطلب ہے کہ کوئی اعتراض ہے؟؟؟ :confused2: وے گجرا ..... جے تو ساڈے فورم تے آن تے کوئی اعتراض کِیتا ، تے تیرے اینے ٹوٹے کراں گا ..... اینے ٹوٹے کراں گا کہ ٹوٹے ٹوٹے ہو جائیں گا ...
  4. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    پر کتھوں جناب....... :thinking: آپ ہیں روشن خیال..... اور ہم ٹھہرے بجھے ہوئے خیا لات کے مالک.......:sigh: :sad2:
  5. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    جی ..... جی...... برکت انکل تو ہم پاکستانیوں میں بکثرت پائے جاتے ہیں...... :nerd:
  6. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    نہیں جناب آپ نے تو دل پہ ہی لےلیا ہے...... ہم تو سب کے ہی پیچھے پڑنے والے ہیں..... چاہے وہ بلوچستان ہو یا پنجاب ، سندھ ہو یا خیبر پختون ..... کیونکہ سارے کا سارا پاکستان ہم پاکستاینوں کا ہے..... خاص طور پر سا ستدانوں کا..... اسی لیے تو اپنا سمجھ کر ملک کومل بانٹ کر کھا رہے ہیں...... :sad2:
  7. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    جناب ہماری کیا مجال کہ ہم کسی سوالی کی توہین کریں..... :noxxx:کیوں کہ انٹرنیشنل سوالی القاعدہ کا رکن قرار دے کر امریکا یا افغانستان کی سیر بھی کروا سکتے ہیں نا..... :praying::sad2:اور ہمارے ایک بہت ہی ذہین وزیر کے مطابق سوالی ، سوالی ہوتا ہے نیشنل ہو یا انٹرنیشنل ، پیدائشی ہو یا بعد...
  8. Khuram Shahzad

    دل تجھے ناز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    واہ کیا بات ہے..... سمجھ نہیں آرہی کہ آپ کو آپ کی اچھی تحریر پر مبارک باد دیں یا آپ کی دکھی کہانی پہ آپ کے ساتھ افسوس کریں..... :biggrin:
  9. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    آپ نے دو اور دو ، آٹھ جماعتیں پڑھی ہوتیں تو آپ کو یہ کہنے کی زحمت نہ کرنی پڑتی....... :nerd: جس طرح ہمارے بہت ہی ذہین ، عقل مند اور حاضر دماغ وزیر نے کہا تھا کہ ڈگری ڈگری ہوتی ہے ؛ اصلی ہو یا نقلی ...... ویسے ہی قاف ، قاف ہوتا ہے ..... کتاب والا ہو یا قلم والا ...... :nerd: :biggrin:
  10. Khuram Shahzad

    مبارکباد اور آج محفل میں ہمارا ایک سال مکمل ہوا

    اصل پوسٹ یہ تھی ۔۔۔۔۔۔ یہ تومردوں کے خلاف کھلی دھاندلی ہے..... جینا ہو گا ، مرنا ہو گا ..... دھرنا ہو گا دھرنا ہو گا.....
  11. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    ہم بکلم خود محترم برادرعزیز محمد تابش صدیقی کی اس بات کی تائید کرتے ہیں کہ ہم فورم سے میلوں دور نکل چکے تھے لیکن وہاں پہ ایک سائن بورڈ پہ لکھا ہوا شعرپڑھا تو واپسی کے لیے رخت سفر باندھا ، شعرکچھ یوں تھا ..... تندی اردو مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
  12. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    مابدولت بمعہ مال و دولت بھی دل کی گہری کھائیوں سے برادرعزیز محمد امین صدیق سے شکریہ ادا کرنے کی گستاخی کرنے کی اجازت طلب کرنے کے طلب گار ہیں..... :biggrin: کوئی ہے ، یار کوئی ایک گلاس پانی ہی پلا دے ، لکھتے لکھتے سانس چڑھ گئی ہیں..... :confused3::silly:
  13. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    آپ کیا سمجھے تھے کہ مجھے آپ کی اردو سمجھ نہیں آنی .....:nerd: مجھے سب سمجھ آگیا ہے...... :peacesign: مابدولت دولت خان کے بڑے بھائی کا نام ہے نا..... اور یہ مابدولت وہ ہی ہیں نا ؛ جو نان حلیم کی دوکان کرتے تھے.....:confused2: :battingeyelashes: کیا فرمایا آپ نے کہ آپ تھوڑے سے آزاد خیال وا قع...
  14. Khuram Shahzad

    مبارکباد اور آج محفل میں ہمارا ایک سال مکمل ہوا

    جی..... اور آپ کے اس "چھوٹے سے " مراسلے کے بعد اس تجربے میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ..... :nerd: کیسا زمانہ آگیا ہے ؛ ایک معصوم و مظلوم و بے زبان بچے پہ کیسے کیسے الزام لگ رہے ہیں..... :cry2::noxxx::cry2: خبر دار ! اس سے آگے ایک لفظ بھی کہا تو .....:shameonyou: :donttellanyone: آپ تو بد...
  15. Khuram Shahzad

    مبارکباد اور آج محفل میں ہمارا ایک سال مکمل ہوا

    جی ضرور..... بلکہ ملک کے بڑے اخباروں میں پورے صفحے کا اشتہار دیا جائے گا ؛ وہ بھی اخبار کے پہلےصفحے پر.....اور تو اور نو بجے کا خبر نامہ روک کر "بریکنگ نیوز " بھی دی جائے گی ..... اس کے علاوہ سب کو واٹس ایپ پہ "شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں " کے دعوت نامے بھی سینڈ کیے جائیں...
  16. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    چودہ طبق تو پہلےہی روشن ہوچکے ہیں ، ہاں کچھ عرصہ اور اس فورم پہ رکے تو تیس چالیس طبق روشن ہونے کا خطرہ ہے..... :nerd: :silly::hypnotized::silly:
  17. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    لو کر لو گل ...... مذکور..... :hypnotized:
  18. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    آپ کی حکومت ہے جناب آپ جو کچھ مرضی کریں آپ کو روک کر ہم نے مرنا ہے کیا..... :feelingbeatup: لیکن پلیز مقتبس بالا کا مطلب بتا دیں بس ...... :silly:
  19. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    شکریہ حمیرا عدنان صاحبہ بہت بہت شکریہ :biggrin:
  20. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    نہیں جناب آپ کو کسی نے غلط انفارمیشن دی ہے ..... میں دیواروں پہ رنگ روغن کرنے والا نہیں ہوں..... ہاں پانچ چھ سال پہلےکپڑے رنگنے کا کام کرتا تھا اب چھوڑ دیا ہے...... :heehee:
Top