نتائج تلاش

  1. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    بہت بہت شکریہ بہت بہت شکریہ بہت بہت شکریہ
  2. Khuram Shahzad

    مبارکباد اور آج محفل میں ہمارا ایک سال مکمل ہوا

    اچھا تو یہ حادثہ دسمبر میں ہوا تھا....... :thinking: لو جی آپ کو تو مبارک ہو ، باقی محفلین سے افسوس میں بعد میں کروں گا..... :heehee: اور آپ نے کہا کہ " ہم اس مہینے میں اردو محفل کا حصہ بنے" آپ کے ساتھ اور کون کون اس حادثے میں شریک تھا؟ :confused2: اور دنیا میں کتنے سال ہو گئے ہیں؟؟؟ یہ...
  3. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    آپ نے شاید پورا جملہ نہیں پڑھا ..... میرا مطلب تھا کہ آپ جیسی لڑکیاں (بلکہ تقریبا تمام ہی لڑکیاں ) چھوٹی چھوٹی اچیومنٹس پہ (اچیومنٹس ان کی ہوں یا دوسروں کی ) پہ ایسے خوش ہوتی ہیں جیسے کوئی بڑا کارنامہ سر انجام دیا ہو..... اور یہ صرف مذاق میں کہا تھا، اگر آپ کو بُرا لگا ہو تو آئی ایم ریلی...
  4. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    ہائے وے لوکو ..... کوئی ان کو روکو ایک معصوم اور بے زبان بچے پہ کیسے کیسے الزام لگ رہے ہیں ..... :sad2::surprise::sigh: بولنے کے معاملے میں مرد بھلا خواتین کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں......؟ خواتین تو کووًں کی بھی استاد ہوتی ہیں جن کو کوئے ادب سے سنتے اور سیکھتے ہیں..... :daydreaming::nerd...
  5. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    نہیں جناب بُری بات...... اس طرح نہیں کہتے ...... بُرا مان جائے گی . ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ - - - - - . گائے :laughing::noxxx::laughing: چوہدری صاحبہ سے معذرت کے ساتھ ......
  6. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    یہ تو آپ کا حسن نظر ہے نہیں تو بندہ کس قابل ..... مکھن لگانے کا شکریہ ......
  7. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    کیوں جی ؟؟؟ آپ فلم یا ڈرامہ ہیں جی؟؟؟ یا آپ کا نام خبرنامہ ہے جی؟؟؟ یا آپ صبح کا اخبار ہیں جی؟ زیادہ آئن سٹائن بننے کی ضرورت نہیں ہے ..... آپ جیسی لڑکیاں چلتی "چنگ چی " سے چھلانگ لگا کر خوش ہو رہی ہوتی ہیں، جیسے ہزار میٹر کی ریس جیتی ہو...... :laughing: کہاں جی .... ہم تو پڑئے ہیں مکینک...
  8. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    اچھا ہوا جو آپ نے وضاحت کر دی کہ یہ شا عری نہیں تھی..... نہیں تو لوگوں نے اتنی داد دینی تھی ، اتنی داد دینی تھی کہ آپ نے کہہ اٹھنا تھا ...... حد کر دی آپ نے...... :laughing:
  9. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    نہیں ں ں ں ں ں ....... جج کہہ دیں یہ جھوٹ ہیں..... ایک فورم پہ دو دو چوہدری..... اگر ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں تو پھر ایک فورم پہ دو چوہدری کیسے .....؟ آخر کیسے ؟؟؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟؟؟ آپ تو بڑے سمجھ دار نکلے ، چوہدری صاحبہ تو کہہ رہی تھیں......چلیں چھوڑیں...
  10. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    یعنی کہ ہماری بلی اور ہمیں ہی میا وں....... :thinking:
  11. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    شکر ہے آپ نے " تعارف " کو اپنا مریض نہیں سمجھ لیا - نہیں تو آپ نے "تعارف دیکھنے" کی بھی فیس مانگ لینی تھی ..... ہا ہا ہا ہا ہا....... ڈاکٹر حضرات تو اتنا مریض کو نہیں دیکھتے (چیک کرتے ) جتنا اس کی جیب کو دیکھتے ہیں..... تو لائیں پھر مزہ کرنے کی فیس...... بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب ...
  12. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    لو کر لو گل ..... اب شيخی باز اور اکَڑ خان بنا دیا ہے ...... کوئی حال نہیں ..... چوہدری صاحب ..... میرا مطلب ہے کہ چوہدری صاحبہ میں نے آپ کی بھینس چوری کر لی ہے کیا؟ جو ایک معصوم اور بے زبان بچے کے پیچھے ہی پر گئی ہیں.......
  13. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    بہت بہت شکریہ
  14. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    "بس" تو جاچکی ہے ......آپ چِنگ چِی یا ٹرک کر لیں..... ٹھیک ہے جی..... تُسی لنگ جاؤ ساڈی خیر اے سوری مجھے پتا نہیں تھا کہ لمبا تڑنگا، ہٹّا کٹّا ، تفصیلی تعارف جاتے ہوئے کرواتے ہیں – سوری سوری سوری......
  15. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    بہت بہت شکریہ
  16. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    ابھی تو ہم صرف "خرم " ہیں ، "میاں" نہیں ہوئے..... ہائے الله ہمیں شرم آرہی ہے ..... توبہ ..... اتنی مشکل اردو ..... اس ایک جملے کو سمجھنےکے لیے میں نے پورا انٹرنیٹ چھان مارا ..... خون پسینہ ایک کرنے کے بعد جو کچھ سمجھ آیا ہے (اگر درست سمجھ آیا ہے ) ، تو اتنا ہی کہوں گا کہ جناب "ہتھ ہولا "...
  17. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    بہت بہت شکریہ جناب ......
  18. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    بہت بہت شکریہ جناب ......
  19. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    لو کر لو گل ......مضحکہ خیز تعارف؟ میرا خیال ہے کہ یہاں "شاعرہ" کی مراد مزاحیہ تعارف ہے ؟ کل کو آپ کہیں گی کہ میری حرکتیں مضحکہ خیز ہیں...... پھر کہیں گی کہ میں خود بھی مضحکہ خیز ہوں ..... کی نا آپ نے بھی گاؤں کے "چوہدری" والی بات ...... آخر آپ بھی چوہدری ہیں نا ..... اور چوہدری...
  20. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    بہت بہت شکریہ جناب ......
Top