نتائج تلاش

  1. Abbas Swabian

    غزل میری سراب کی سی ہے (برائے اصلاح)

    اور کوشش سے پہلے غالب کی چراغ سخن کی طرف رجوع کی ضرورت ہوگی :cowboy1:
  2. Abbas Swabian

    غزل میری سراب کی سی ہے (برائے اصلاح)

    چلو میں کسی اور جگہ سے ڈاونلوڈ کرنے کی کوشش کرونگا۔
  3. Abbas Swabian

    غزل میری سراب کی سی ہے (برائے اصلاح)

    واہ جان لے ہمنشیں کہ بن تیرے زندگی اک عذاب کی سی ہے
  4. Abbas Swabian

    غزل میری سراب کی سی ہے (برائے اصلاح)

    اس کی بھی اگر اصلاح ممکن ہو تو فرمائے۔ خیریت سال بھر نہ پوچھی تھی مدر ڈے اس نے بھی منایا آج
  5. Abbas Swabian

    غزل میری سراب کی سی ہے (برائے اصلاح)

    شکریہ محترم، مگر اس لینک سے ڈاونوڈ نہیں ہو رہا
  6. Abbas Swabian

    غزل میری سراب کی سی ہے (برائے اصلاح)

    اگر آپ لنک فراہم کرےے تو مہربانی ہوگی۔
  7. Abbas Swabian

    غزل میری سراب کی سی ہے (برائے اصلاح)

    ایک مبتدی طالب علم ک لیے جو کتابیں مفید ہوں اگر اس کے متعلق بتائے تو مہربانی ہوگی۔
  8. Abbas Swabian

    غزل میری سراب کی سی ہے (برائے اصلاح)

    (ہستی اپنی حباب کی سی ہے) اسی پر تین چار دن پہلے بڑے لوگوں کی ایک طرحی مشاعرہ تھا تو میں نے ویسے ہی غزل لکھنے کی ہمت کی اور یہاں اصلاح کے لیے پیش کی۔
  9. Abbas Swabian

    غزل میری سراب کی سی ہے (برائے اصلاح)

    محترم سر جی توجہ دینے کے لیے بے حد شکریہ۔ استاد محترم دراصل مجھے شاعری کا بہت شوق ہے لیکن زیادہ سمجھتا نہیں شاعری کے بارے میں۔ اور چونکہ میں پٹھان ہوں اس لیے مذکر مونث میں غلطی ہو جاتی ہے مجھ سے۔ خبر میں نے مذکر استعمال کیا، یہ اسی وقت بھی پتہ چلا لیکن پھر میں نے پوسٹ کردیا تھا۔ غزل سراب کی سے...
  10. Abbas Swabian

    غزل میری سراب کی سی ہے (برائے اصلاح)

    (السلام علیکم۔اگر اصلاح فرمائے اگرممکن ہو تو) غزل میری سراب کی سی ہے زندگی بھی تو خواب کی سی ہے آنکھ ہر شخص سے چھپاتا ہوں مگر اک کھلی کتاب کی سی ہے عمر بے شک گزر گئی میری خواہش اب بھی شباب کی سی ہے میری قسمت کا ہے خبر تجھ کو؟ بخدا بڑے نواب کی سی ہے ڈھونڈنا نہیں مشکل شاہین تیری صورت کباب کی سی ہے
  11. Abbas Swabian

    کل میری کتابوں کی الماری سے، کسی کے رونے کی آواز آئی (برائے اصلاح)

    کل میری کتابوں کی الماری سے کسی کے رونے کی آواز آئی تھوڑا سا گھبرا کر پھر خود کو حوصلہ دے کر چل کر پاس گیا جب میں اور نظر پڑی کتابوں پر ایسا نظارہ دیکھا کہ دھک سے رہ گیا اس دم ایک دوسرے کو ان سب نے سینے سے لگایا تھا لیکن سبھی اداس تھیں مجھ سے میں نے رونے کی وجہ پوچھی بہ زبان حال سب کہنے لگیں...
  12. Abbas Swabian

    ٭٭٭دھماکہ٭٭٭ اصلاح فرمائے

    وعلیکم السلام۔ سر جی یہی تو میں چاہتا ہوں کے باقاعدہ سیکھوں قواعد لیکن کوئی کتاب وغیرہ چاہیے جس سے میں آسانی کے ساتھ سیکھ سکھوں باقاعدہ مطالعہ کرنا چاہتا ہوں۔
  13. Abbas Swabian

    اصلاح فرمائے۔2

    شکریہ محترم
  14. Abbas Swabian

    اصلاح فرمائے۔2

    شکریہ سر جی ۔ میں بالکل مبتدی ہوں اس میدان میں اس لیے ہمت ہارنے سے ڈرتا ہوں ۔ امید ہے آپ رہنمائی فرماینگے۔ ابھی ایک لڑی بنائی آپ ذرا وہ بھی دیکھ لے۔
  15. Abbas Swabian

    ٭٭٭دھماکہ٭٭٭ اصلاح فرمائے

    ٭٭٭دھماکہ٭٭٭ دھماکہ اللہ جانے کس گلی میں آج ہوگا باوضو اس لیے کہتا ہوں ہر گھڑی رہنا
  16. Abbas Swabian

    اصلاح فرمائے۔2

    شکریہ جی ۔
Top