نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سدا کام ہی کام۔آرام بھی کرو۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شادمانی سے بھر گیا دل۔۔۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ ہم کان کھینچنے کے خلاف بات کریں گے ۔ خواہ بکری ہی کیوں نہ ہو۔ طوطے کے کان بھلے کھینچ لو۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ بھی کھلاؤںں بکریوں کو۔ حسب استطاعت۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کاموری نسل کی بکریاں ضرور ہوں اس میں ۔ لمبےکانوں والی۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزرے وقت کا تصور کتنا وجد آفرین ہوتا ہے۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے۔گزرے بچپن کی بات ہے کہ ہم ہماری بکریوں کے ساتھ بڑے ہوئے ہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں خراج تحسین پیش نہیں کروں گا بلکہ آپ کا چرواہا بن جاونگا۔اگر مجھے رکھ لیں تو۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میری معصوم بکریاں ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے کیسے میں بکریوں کو بھول گیا طوطے کو لے بیٹھا۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ۔۔مجھے اگرپانچسو بکریاں مل جائیں تو شاید میں توبخوشی چرواہا بن جاؤں۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک سے پتہ نہ تھا ہمیں کہ سو بکریوں کا سودا ہو چکا۔ اب دودھ کیا مٹن کی بھی کمی نہ ہو گی۔ اگلے سال بکریاں ڈھائی تین سو ہو جائیں گی۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے بادشاہوں کے ساتھ تو ایسا ہی ہو گا۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب سی غلطی بتائی تو ہے۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلطی سے ظل الہی کی چائے میں نمک پڑ گیا تھا۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گانا گایاتھا اور نعرہ بھی لگایا تھا۔ آپ نے سنا ہی نہیں۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزے لو چائے کے اور چاولوں کو کھانے کے۔
  18. سید عاطف علی

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو

    فرائض منصبی پر ہوں اور یہاں سےصرف ۔ الف بائی بات کر سکتاہوں ۔ گھر پر دیکھوں گا۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم سب ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے چلتے رہے تو۔۔۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ فاصلہ بھی طے ہو ہوجائے گا۔
Top