نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    ورڈ سے پی ڈی ایف بناتے ہوئے متن کا مسئلہ

    جی سر لیکن یہاں کافی مشکل ہے سکرین شاٹ کا اشتراک
  2. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    بھائی اسی لیے آپ کے مطالعے کے لیے دو کتابیں مہیا کی ہیں۔ ان شا اللہ ان کے مطالعے سے آپ کے سوالات کا حل نکل آئے گا کیوں کہ مجھے معلوم ہے کہ جلد بازی میں پڑھا گیا جواب مطمئن نہیں کرپاتا۔دوسری بات ضمناً عرض ہے کہ اس سوال اطلاق محض نثری نظم پر ہی کیوں کیا جائے؟ آپ یہ سوال کیوں نہیں کرتے کہ غزل کے...
  3. محمد خرم یاسین

    ورڈ سے پی ڈی ایف بناتے ہوئے متن کا مسئلہ

    احبابِ ذی وقار ! السلام علیکم۔ مائیکروسافٹ ورڈ میں اردو فائل ٹائپ کی تھی، اس کی پی ڈی ایف فائل بناتا ہوں تو متن میں سے کچھ الفاظ کی شکل بگڑ جاتی ہے۔ اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا کیا جائے؟ جزاک اللہ
  4. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    کرونا کے حوالے سے "عہد وبا کی نظمیں" میری مکمل کتاب نثری نظموں پر محیط ہے۔۔۔جی چاہتا ہے آپ ان سے بھی انتقام لیں :)
  5. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    آپ کا اس حوالے سے مطالعہ محدود معلوم ہوتا ہے۔بحث میں کبھی کسی کو کچھ نہیں ملتا کیوں کہ اس میں پہلے سے طے شدہ انداز میں کسی ایک پہلو کا دامن تھام لیا جاتا ہے یا میں نہ مانوں کی رٹ لگالی جاتی ہے۔ آپ اس حوالے سے افضال احمد سید کی نظموں کا مطالعہ کیجیے اور پھر بتائیے کہ ان کا جواز ہے یا نہیں۔ مزید...
  6. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    اس حوالے سے ایسے خیالات تائب حضرات کے رہے ہیں
  7. محمد خرم یاسین

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ریحان بھائی اس میں اردو زبان کی آوٹ پٹ کی تو آپشن ہی نہیں ہے
  8. محمد خرم یاسین

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    جزاک اللہ ریحان بھائی۔ سلامتی
  9. محمد خرم یاسین

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    فلسفی سر جی کچھ نئی پیش رفت ہوئی اوسی آر کے حوالے سے یا نہیں ؟
  10. محمد خرم یاسین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    استادِ محترم میری جہالت کا عالم ملاحظہ کیجیے کہ مجھے اب بھی آپ کی بات مکمل طور پر سمجھ نہیں آئی۔ یہ RTL کیریکٹر اور LRM مارک کیا ہے ؟
  11. محمد خرم یاسین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ٹیکسٹ کاپی کرکے لیفٹ پیسٹ کریں تو رائٹ ہوتا ہے، یا پھر اپنی جگہ سے ہلتا ہی نہیں۔ بال خصوص جس وقت انگلش درمیان میں آجائے تو جان پر بن جاتی ہے۔ ایک لفظ کو ہلانے کے لیے کئی کئی بار اس سے اگلے الفاظ کے ساتھ کھینچا تانی کرنی پڑتی ہے لیکن تقریبا لا حاصل نتائج
  12. محمد خرم یاسین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    سر جی اس کے استعمال کی رہنمائی کے لیے کوئی ویڈیو موجود ہے تو وہ بھی بتادیجے۔ جزاک اللہ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ جب اردو کو کنورٹ کرلیتے ہیں تو ورڈ میں اس کی ایڈیٹنگ میں اتنی زیادہ مشکلات کا سامنا ہوتا ہے کہ الامان ۔اس کا کوئی حل عنایت فرمادیجیے۔
  13. محمد خرم یاسین

    اردو سپیل چیکنگ

    کیا یہ آف لائن میں کمپیوٹر کے لیے بھی موجود ہے؟
  14. محمد خرم یاسین

    اردو سپیل چیکنگ

    سلیم بھائی ہندی ٹی ٹی ایس پرتو ہزار الفاظ سے زائد سننے یا پڑھوانے کی آپشن موجود نہیں ہے۔ اس کے لیے آپ کیا کرتے ہیں ؟
  15. محمد خرم یاسین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    سر جی فائل اوپن نہیں ہورہی۔ مزید یہ بھی بتادیجیے کہ اقتباس میں کوٹیشن کا میکرو کیسے بنایا جائے۔ دو تین بنائے ہیں، ٹھیک کام نہیں کرتا۔ نہ تو دونوں جانب سے فاصلے کو بڑھا کر کوٹیشن کو درمیان میں کرتا ہے اور نہ ہی اسے سیدھا رہنے دیتا ہے، ترچھا کردیتا ہے۔
  16. محمد خرم یاسین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    سر جی اب کچھ بھی نظر نہیں آرہا۔ دوبارہ سے مہربانی فرمائیے۔
  17. محمد خرم یاسین

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    السلام علیکم! کیا اردو او سی آر کے حوالے سے مزید کوئی پیش رفت ہوئی؟ فلسفی بھائی
  18. محمد خرم یاسین

    السلام علیکم!

    السلام علیکم!
Top