نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    اردو کا پرچہ !

    ہاہاہاہا۔ ایسی بات نہیں۔ ویسے آپ کا مضمون کیا ہے ؟
  2. محمد خرم یاسین

    اردو کا پرچہ !

    ایک اور بات وہ یہ کہ اردو اور اسلامیات کا میرٹ ہمیشہ ہائی رہتا ہے۔ کمپیوٹر، بائیو، ریاضی جیسے مضامین میں 45 فیصد اور 50 فیصد نمبر والے لوگ بھی لیکچرار، اے پی ہوجاتے ہیں لیکن اردو اور اسلامیات میں 80 فیصد نمبر لینے کے باوجود کچھ پتہ نہیں ہوتا کہ کیا بنتا ہے۔ اس کا عمومی میرٹ 80 فیصد کے قریب ہی...
  3. محمد خرم یاسین

    اردو کا پرچہ !

    آپ کا یہ خیال درست ہے۔ اردو میں اے پی کے پہلے امتحانات میں بھی اقبالیات، غالبیات، کلاسیک شاعری، اسالیب نثر اردو، تحقیق و تنقیداور جدید گرامر (صرف و نحو)مع صنائع بدائع وغیرہ اور ایک حصہ اردو کے کرنٹ افئیرز کے حوالے سے ہوتا ہے۔ لیکن مجھے یہ پیپر اس لیے اچھا لگا کہ اس میں دو مضامین کو بھی شامل...
  4. محمد خرم یاسین

    اردو کا پرچہ !

    ہاہاہا۔۔۔ نہیں آپ غور کیجیے تو شاید زیادہ آجائیں۔ اصل میں تخلیقی اردو اور اکیڈمک اردو کا یہی فرق ہے ۔ اکیڈمک میں یہ اور اس جیسے دیگر مطالعات پیش نظر رہتے ہیں۔ ویسے امتحانی سینٹر میں کئی طالبعلموں نے محض پانچ منٹ بعد ہی پیپر کر لینے کا دعویٰ کیا تھا اور آپ سمجھ سکتے ہیں کہ وہ بیچارے کتنے پریشان...
  5. محمد خرم یاسین

    اردو کا پرچہ !

    میں نےیہاں پہلے بھی ایک پیپر اپ لوڈ کیا تھا اور فیس بک پر کچھ پیچز پر تو کئی پیپر اپ لوڈ کیے ہیں اس کا آسان طریقہ یہ ہےکہ میں انٹری یا رولنمبر سلپ کی پشت پر سوالات کو بہت ہی مختصر اور کمزور لکھائی میں نوٹ کر لاتا ہوں۔
  6. محمد خرم یاسین

    اردو کا پرچہ !

    ہربار مختلف قسم کے آتے ہیں ایک پیپر کا دوسرا حصہ ملا کر میرے 85 فیصد سے زیادہ نمبر تو بنتے ہیں اب دیکھیے اللہ تعالیٰ کی کیا مرضی ہے۔ ویسے میرا تجربہ ہے کہ جامعہ کے لیول پر ہر ممتحن اپنے مزاج کے مطابق پیپر بناتا ہے اور یہ بھی کہ اردو کے حوالے سے جنرل نالج ہی آپ کو با آسانی کامیابی دلاتا ہے۔
  7. محمد خرم یاسین

    اردو کا پرچہ !

    آج ایک جامعہ میں ملازمت کے امتحان کے لیے گیا تھا دیگر انشائیہ سوالات کے ساتھ یہ چند معروضی سوالات بھی پوچھے گئے تھے۔۔۔شامل کرتا ہوں درج ذیل رسائل کے مدیران کون رہے نام لکھیے: 1۔آج۔۔۔۔۔۔2۔سویرا۔۔۔۔۔۔۔3۔اوراق۔۔۔۔۔4نقوش۔۔۔۔۔۔۔5۔دنیا زاد۔۔۔۔۔۔ درج ذیل اداروں کے سربراہان کا نام لکھیے: 6۔فروغِ قومی...
  8. محمد خرم یاسین

    میں کہ بے وقعت و بے مایا ہوں ۔۔۔۔۔۔ آقا تیری محفل میں چلا آیا ہوں ۔ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم

    میں کہ بے وقعت و بے مایا ہوں ۔۔۔۔۔۔ آقا تیری محفل میں چلا آیا ہوں ۔ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
  9. محمد خرم یاسین

    چلئے پھر روٹیاں پکائیے دیکھیں تو ذرا آپ کیسا پکاتی ہیں :)

    چلئے پھر روٹیاں پکائیے دیکھیں تو ذرا آپ کیسا پکاتی ہیں :)
  10. محمد خرم یاسین

    محرم۔۔۔آنکھ میں نمی کا موسم

    محرم۔۔۔آنکھ میں نمی کا موسم
  11. محمد خرم یاسین

    ایک بے نام کو اعزازِ نسب مل جائے

    ایک بے نام کو اعزازِ نسب مل جائے کاش مدّاحِ پیمبر کا لقب مل جائے میری پہچان کسی اور حوالے سے نہ ہو اقتدارِ درِ سلطانِ عرب مل جائے آدمی کو وہاں کیا کچھ نہیں ملتا ہوگا سنگ ریزوں کو جہاں جنبشِ لب مل جائے کس زباں سے میں تری ایک جھلک بھی مانگوں طلبِ حُسن تو ہے حُسنِ طلب مل جائے اب تو گھر میں بھی...
  12. محمد خرم یاسین

    آدمی کو ہاں کیا کچھ نہیں ملتا ہوگا۔۔۔سنگ ریزوں کو جہاں جنبش لب مل جائے

    آدمی کو ہاں کیا کچھ نہیں ملتا ہوگا۔۔۔سنگ ریزوں کو جہاں جنبش لب مل جائے
  13. محمد خرم یاسین

    روز روز آنکھوں تلےایک ہی سپنا چلے رات بھر کاجل جلے آنکھوں میں جس طرح خواب کا دیا جلے

    روز روز آنکھوں تلےایک ہی سپنا چلے رات بھر کاجل جلے آنکھوں میں جس طرح خواب کا دیا جلے
  14. محمد خرم یاسین

    نثری نظم سے متعلق ایک مضمون ۔۔۔ قاسم یعقوب

    ایک بات اور وہ یہ کہ چونکہ قاسم یعقوب صاحب کا مضمون تھا اس لیے شئیر کیا، وہ تنقید کے حوالے سے دورِ حاضر کی بہت معتبر آواز بن چکے ہیں۔بالخصوص ان کے رسالے نکات نے انھیں بہت نام بخشا ہے۔ انھوں نے نثری نظم کے حق میں باقاعدہ تحریک بھی چلائی تھی، اور ان کے رسالے میں باقاعدگی سے اس کا حصہ بھی موجود ہے ۔
  15. محمد خرم یاسین

    نثری نظم سے متعلق ایک مضمون ۔۔۔ قاسم یعقوب

    بصد احترام آپ کی بات سے متفق ہوں۔کشور کراچی کے افضال صاحب کوئی شاعر ہیں ان کا کلام، کچھ تراجم اور کشور ناہید کی کچھ نثمیں اس معیار پر پوری اترتی ہیں۔ افضال سید ہیں شاید کراچی سے۔ اس کے علاوہ نصیر ناصر صاحب (اگر نام میں غلطی نہیں کر رہا تو) ۔ان شا اللہ 25 تاریخ کے بعد لمبی فراغت ہے۔ ایسی تمام...
  16. محمد خرم یاسین

    نثری نظم سے متعلق ایک مضمون ۔۔۔ قاسم یعقوب

    مریم افتخار عرفان سعید فلک شیر
Top