نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    کہانی دربارفیصل آباد کا دوسرا اجلاس ۔

    کہانی دربارفیصل آباد کا دوسرا اجلاس ۔
  2. محمد خرم یاسین

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    کیا نایاب بھائی کی کوئی تصویر شئیر کرسکتے ہیں آپ ؟
  3. محمد خرم یاسین

    آرٹس کونسل فیصل آباد میں ماہانہ نشست "کہانی دربار" کا آغاز

    آرٹس کونسل فیصل آباد میں ماہانہ نشست "کہانی دربار" کا آغاز
  4. محمد خرم یاسین

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    واہ! کیا کہنے
  5. محمد خرم یاسین

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

    اس جہانِ رنگ و بو کے گلِ چیدہ عالی دماغ منکسرالمزاج اور ہر دل عزیز محترم ومکرم عدنان بھائی! سال کی گرہ مبارک ہو امید ہے اس گرہ سے بندھا اگلا سال نہایت خوش گوار ہوگا اور یہ سلسلہ غالب کے محبوب کی زلف کی طرح دراز ہوتا جائے گا :) خوش رہیے :)
  6. محمد خرم یاسین

    ان پیج 3 درکار ہے

    جی شکریہ۔جزاک اللہ
  7. محمد خرم یاسین

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    سر جی میسج آرہا ہے کہ صفحات حاصل کیے جاچکے ہیں۔ یہ صفحات ظاہر کہاں ہوں گے ؟
  8. محمد خرم یاسین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    سر جی میسج آرہا ہے کہ صفحات حاصل کیے جاچکے ہیں۔ یہ صفحات ظاہر کہاں ہوں گے ؟
  9. محمد خرم یاسین

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    محترم تابش بھائی مجھے ان پیج 3 یا اس سے کے بعد کا کوئی ورژن ہے تو براہِ کرم ارسال کیجیے یا لنک شئیر کردیجیے۔ جزاک اللہ
  10. محمد خرم یاسین

    ان پیج 3 درکار ہے

    احبابِ ذی وقاراسلام علیکم ! مجھے ان پیج 3 یا اس کے بعد کا کوئی بھی ورژن درکار ہے۔ اگر کسی کے پاس ہے تو براہِ کرم شئیر کردیجیے یا پھر لنک دے دیجیے جہاں سے با آسانی ڈاون لوڈ ہوسکے۔ جزاک اللہ۔
  11. محمد خرم یاسین

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    آپ کے پہلے سوفٹ وئیر میں مقالے کے دوران کافی کام لیا تھا۔ آپ قریب میسر ہوتے تو کم از کم ایک کپ کافی ضرور خدمت میں پیش کرتا۔ کبھی فیصل آباد تشریف لائیں تو خدمت کا موقع ضرور دیجیے نہایت ممنون ہوں گا۔
  12. محمد خرم یاسین

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    سر حقیقت یہ ہے کہ آئی ٹی سےبہت کم واقفیت کی وجہ سے ابھی تک مشکل میں ہوں اور اس کے لیے سنپ ٹول کا ہی استعمال کر رہا ہوں۔
  13. محمد خرم یاسین

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    نہایت دکھ بھری خبر۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔ محفلین میں سب سے زیادہ با اخلاق تھے۔ کم از کم مجھ سے تو ہزار گنا زیادہ با اخلاق تھے اور ایسے خوش اخلاق دوست کا دنیا سے جانا یقیناً نہایت افسوس ناک ہے۔ اللہ کی رضا۔
  14. محمد خرم یاسین

    دو روزہ لٹریری فیسٹیول ختم۔

    دو روزہ لٹریری فیسٹیول ختم۔
  15. محمد خرم یاسین

    عید میلاد النبی ہے دل بڑا مسرور ہے ۔۔۔عید دیوانوں کی تو بارہ ربیع النور ہے

    عید میلاد النبی ہے دل بڑا مسرور ہے ۔۔۔عید دیوانوں کی تو بارہ ربیع النور ہے
  16. محمد خرم یاسین

    عید میلاد النبی ہے دل بڑا مسرور ہے

    عید میلاد النبی ہے دل بڑا مسرور ہے
Top