ً"میں سوچ رہی تھی کہ محفل میں کسی موضوع پہ کچھ لکھوں مگر کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا، ابھی میری اک عزیز نے ای-میل میں بہت معلوماتی باتیں بھیجی ہیں سوچا آپ لوگوں کے ساتھ شیر کروں امید ہے پسند آئے گا"
بعض اوقات ہم دفتري اوقات ميں ہم اپنے کاموں ميں اس قدر مصروف ہو جاتے ہيں کہ ہميں يہ اندازہ ہي نہيں...