تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
نہیں ۔۔۔۔وہ آف سپن باولر ہے۔۔۔۔۔۔بیٹنگ اُس کا پلس پوائنٹ ہے۔
Muhammad Ikram
Post #150
اگست 13، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
زبردست اننگ کا حاتمہ۔۔۔۔یونس آوٹ
Muhammad Ikram
Post #148
اگست 13، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میچز عام طور پہ باولنگ کی وجہ سے جیتے جاتے ہیں۔۔۔۔۔
Muhammad Ikram
Post #147
اگست 13، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
عامر وہی کررہے ہیں جو معین علی نے کیا تھا،،،
Muhammad Ikram
Post #144
اگست 13، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
پہلی 4 گیندوں پہ رنز نہ لینا۔۔۔۔۔۔یونس خان گوروں کو تھکا اور ڈی مورالائز کر رہے ہیں۔۔۔۔ویلڈن
Muhammad Ikram
Post #133
اگست 13، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
کمزور بال ملے تو مارنا اچھا ہے۔۔۔۔۔زیادہ دفاع کرنا عامر کے بس میں شاید نہ ہو،،،،
Muhammad Ikram
Post #131
اگست 13، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
یونس کو اب بھی ایزی فیل نہیں کرنا چاہئے۔۔۔۔۔۔۔ گوروں کی بیٹنگ کچھ بھی کرسکتا ہے۔
Muhammad Ikram
Post #130
اگست 13، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
چھکا۔۔۔۔۔خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔۔۔عامر نے نے بھی پر کھول دیئے
Muhammad Ikram
Post #125
اگست 13، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
چھکا۔۔۔۔۔اور ڈبل سنچری۔۔۔۔ویلڈن یونس خان
Muhammad Ikram
Post #122
اگست 13، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
چھکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہی ہونا ہے یوس خان کا
Muhammad Ikram
Post #119
اگست 13، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
اب یونس کو صرف خود ہی کھیلنا ہے۔۔۔۔ باقیوں کو بچاتے ہوئے۔۔۔۔۔زیادہ سے زیادہ لیڈ لینے کی کوشش کرنی چاہئے۔
Muhammad Ikram
Post #118
اگست 13، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
لو جی جناب حضرت وہاب الریاض صاحب با عزت طور پہ آوٹ
Muhammad Ikram
Post #116
اگست 13، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
کمزور باولنگ اٹیک کا یہ نقصان ہوتا ہےکہ اچھی پوزیشن سے اک دم بُری پوزیشن میں ٹیم آجاتا ہے۔ آج کا میچ ایک مثال ہے۔
Muhammad Ikram
Post #85
اگست 11، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
شکر ہے میں نے آخری 100 منٹ کا کھیل نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔ فضول بی پی ہائی ہوجاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Muhammad Ikram
Post #84
اگست 11، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
اس کے بیچ بیچ میں کتنے میچز باولنگ نے جتوائے ؟؟؟؟؟؟ یہ نہیں بتایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Muhammad Ikram
Post #65
اگست 11، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
اب جب معین مہان بیٹسمین بن جائے تو سمجھ لینا کہ باولنگ اٹیک بیمار ہے۔۔۔۔
Muhammad Ikram
Post #64
اگست 11، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
گراونڈ فیلڈ مین جب گیند کا تعاقب کرتے ہیں تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ وہ گیند کو کہہ رہے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔" تم بھی دوڑو اور میں بھی دوڑوں"
Muhammad Ikram
Post #59
اگست 11، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
اس پوری سیریز میں پاکستانی فیلڈرز نے کافی کیچز ڈراپ کئے۔۔۔۔۔۔۔۔
Muhammad Ikram
Post #58
اگست 11، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
ایسے کیچز ڈراپ ہوں تو میچ کا بائے بائے
Muhammad Ikram
Post #57
اگست 11، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
اظہر نے معین کا کیچ ڈراپ کیا۔۔۔۔۔۔سمپل
Muhammad Ikram
Post #56
اگست 11، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top