قیصرانی ! جب ہندوستانی کھلاڑی خراب پرفارمنس کرتے ہیں تو کماز کم میڈیا پہ کافی نِراش یعنی ناراض ہوتے ہیں کہ کیوں خرابی ہوئی۔۔۔۔۔جبکہ ہمارے مفت خورے ۔۔۔۔۔ جیسا کہ کچھ ہوا ہی نہیں۔۔۔۔ یہ ایٹیچوڈ بندے کو مایوس کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ وہ لوگ نیٹ میں تب تک رہتے ہیں جب تک اپنی غلطی پہ قابو نہ پالیں۔۔۔۔۔۔ جبکہ...