السلام علیکم دوستو۔
پلیز ہیلپ می کہ مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے کے درمیان انگریزی الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں؟ پلیز مکمل ٹیوٹورئل فراہم کیجئے گا۔ شکریہ
میرا گاؤں ضلع مردان کے شمال میں ضلع بونیر کے بارڈر پہ واقع ہے۔ یہ ایک میدانی علاقہ ہے۔ یہاں خوب فصلیں اُگتی ہیں۔ یہاں کے لوگ بہت محنتی اور مہمان نواز ہیں۔ کاشت کاری یہاں کا حاصہ ہے۔