نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    باضابطہ خوش آمدید گل یاسمیں۔ ماشاءاللہ بہت جلد آپ نے محفل کو سمجھ بھی لیا اور فعال رکن بن کر شراکتیں بھی شامل کرنا شروع کر دیں۔
  2. محب علوی

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    کوئی مسئلہ نہیں فرحین۔
  3. محب علوی

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    محمل ابراہیم بھئی کب سے غائب ہو، صفحات کم لینے ہیں تو بات ہو سکتی ہے اور نہیں بھی لینے تو ماہی احمد سے گیدڑ سنگھی سیکھ لو کہ ہر دھاگے میں بغیر صفحات کے بھرپور شرکت کیسے کی جاتی ہے۔ :)
  4. محب علوی

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    محمل ابراہیم بھئی کب سے غائب ہو، صفحات کم لینے ہیں تو بات ہو سکتی ہے اور نہیں بھی لینے تو ماہی احمد سے گیدڑ سنگھی سیکھ لو کہ ہر دھاگے میں بغیر صفحات کے بھرپور شرکت کیسے کی جاتی ہے۔ :)
  5. محب علوی

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    ماشاءاللہ اس کتاب کو تو پر لگے ہوئے ہیں۔ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک دو اور لائبریرین کو آواز دے لیتے ہیں۔ مومن فرحین آ جاؤ بھئی، اس سے پہلے کہ کتاب ختم ہو جائے۔
  6. محب علوی

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    بالکل نہیں پانچ صفحات لے کر ثواب دارین حاصل کریں۔
  7. محب علوی

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    گُلِ یاسمیں کو دستان غدر پر رسائی دے دی ہے۔ اب وہ گوگل ڈاکس میں براہ راست لکھ سکتی ہیں۔
  8. محب علوی

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    اس کتاب کے روح رواں شمشاد ہیں ، میں ساتھ ساتھ کوشش کر رہا ہوں کہ تھوڑا بہت ہاتھ بٹا سکوں۔ شمشاد نے آپ کو صفحات دے دیے ہیں۔
  9. محب علوی

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    ٹھیک ہے میں انھیں وہاں رسائی دیتا ہوں۔
  10. محب علوی

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    کل صفحات 320 کے قریب ہیں۔
  11. محب علوی

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    عبدا الرؤف کو شاید صحیح ٹیگ نہیں ہوا۔ الشفاء بھی کچھ عرصے سے نظر نہیں آ رہے۔
  12. محب علوی

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    صفحات کی تقسیم محب علوی۔۔۔۔ریختہ صفحہ: 09 تا 13 شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 21 تا 35 (پہلا باب) La Alma ۔۔۔ ریختہ صفحہ 36 تا 40 گل یاسمیں ۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 تا 45
  13. محب علوی

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    انھیں ان پیج نہیں بلکہ کسی بھی ایپ میں براہ راست اردو یونیکوڈ میں ٹائپ کر سکتی ہیں۔ فی الحال آپ ایک دو صفحات ٹائپ کر لیں اور اس کے بعد اسی دھاگے میں پوسٹ کر دیں۔ اس کے ساتھ اسی دھاگے میں لائبریرین بننے کے لیے بھی پیغام لکھ دیں تب آپ اس لڑی سے جڑے دوسرے دھاگے میں بھی پوسٹ کر سکیں گی۔ اسکین دستیاب...
  14. محب علوی

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    داستان غدر ہی شروع کرنی ہے پہلے مگر اگر نیرنگ اسے علیحدہ سے شروع کرنا چاہ رہے ہیں تو فرہنگ اور دیباچے کے بغیر لکھ لیں۔
  15. محب علوی

    متفرق پروگرامر محفلین متوجہ ہوں

    کوئی مسئلہ نہیں، اصل میں مجھے اطلاع ملی نہیں یا کئی پیغامات میں دب گئی۔ یہ تو لمبا سفر ہے، مبادیات کچھ سیکھ لی ہیں تو بہت خوشی کی بات ہے۔ آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ پر اسباق پر بھی نظر ڈال لیں، اس سے جڑے گفتگو کے دھاگے بھی ہیں ان پر بات چیت جاری رکھتے ہیں۔ کوشش کریں کہ آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ کو...
  16. محب علوی

    اسکین دستیاب داستان غدر

    داستان غدر گفتگو دھاگہ
  17. محب علوی

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    ظہیر دہلوی کی کتاب داستان غدر کے بارے میں پیشرفت اس دھاگے میں زیر بحث رہے گی۔ کتاب متن کا دھاگہ اسکین دستیاب - داستان غدر ریختہ ربط داستان غدر - ریختہ لنک گوگل ڈاکس ربط داستان غدر (گوگل ڈاکس) صفحات کی تقسیم ریختہ کے صفحات کے حساب سے ہے۔
  18. محب علوی

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    یہ آج سے شروع ہو رہی ہے۔
  19. محب علوی

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    کوشش کرنی ہے کہ ختم ہو جائے تاکہ رمضان میں رمضان کی مناسبت سے کسی کتاب پر کام کریں۔:)
  20. محب علوی

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    داستان غدر کا انتخاب کیا ہے اگلی کتاب کے لیے۔ داستان غدر از ظہیر دہلوی (300 صفحات)
Top