نتائج تلاش

  1. محب علوی

    شائع غالب و درد کی دلی

    بھئی آپ بھی شریک سفر ہیں اور یہ ہم سب کا مشترکہ پراجیکٹ ہے البتہ شعیب کی لگن اور محنت قابل صد ستائش ہے۔ کئی محاذ سنبھال رکھے ہیں ایک ساتھ۔
  2. محب علوی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    تیسرا سیزن پہلے دو کی نسبت کچھ سست اور کم دلچسپ ہے۔
  3. محب علوی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    پہلے دو سیزن دیکھے ہیں۔
  4. محب علوی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میں نے بھی دیکھنی شروع کی ہے، دلچسپ ہے۔
  5. محب علوی

    حیات شیخ چلی کی پروف خوانی

    حیات شیخ چلی پروف دوم تازہ صورتحال رشیدہ ۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔ 2 تا 15 محب علوی ۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔ 17 تا 34 مکمل محب علوی ۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔ 35 تا 40 محمل ابراہیم ۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔ 41 تا 61
  6. محب علوی

    حیات شیخ چلی کی پروف خوانی

    حیات شیخ چلی پروف دوم میں حیات شیخ چلی کا پروف دوم کچھ عرصہ سے چل رہا ہے۔ پروف دوم کے لیے زیادہ باریک بینی اور محنت سے پروف کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ آخری پروف میں جو ایک ہی شخص نے کرنا ہوتا ہے آسانی ہو اور کم سے کم غلطیوں کی درستی کرنے کی ضرورت پڑے۔
  7. محب علوی

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    مومن فرحین بھی لگتا ہے کہ مصروف ہیں؟
  8. محب علوی

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    سید عاطف علی آج کل لائبریری دھاگوں میں نظر نہیں آ رہے۔
  9. محب علوی

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    چلیں، اب تو اچھے خاصے صفحات مل گئے شمشاد کی طرف سے۔ :)
  10. محب علوی

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ
  11. محب علوی

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    جادہ تسخیر برنگ فسانہ عجائب کتاب متن کا مرکزی دھاگہ جادہ تسخیر متن دھاگہ اردو محفل ریختہ کا لنک جادہ تسخیر - ریختہ ربط گوگل ڈاکس ربط جادہ تسخیر (گوگل ڈاکس) ریختہ صفحہ 72 سے 304 تک ٹائپ کرنا ہے۔
  12. محب علوی

    پروف ریڈ اول گذشتہ لکھنؤ

    صفحہ 326 - 330 ہوتی بلکہ جو نوک دلّی وال اور شاہی سلیم میں اوپر نکالی جاتی، اس میں سینے کے بعد الٹ کے اندر کر دی جاتی۔ نوک کے پاس فقط ایک ذرا سا ابھار رہتا۔ یہ جوتے لال نری کے نہایت ہی سبک اور صاف بنائے جاتے اور نفاست و سبک باری کے اگلے مذاق نے اس کو یہاں تک سبک کیا کہ بعض موچیوں کے ہاتھ کا...
  13. محب علوی

    گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

    فرحت کیانی نے دو صفحات مکمل کر کے گوگل ڈاکس میں لکھے ہوئے ہیں باقی کے بارے میں کل تک انتظار کر لیتے ہیں۔
  14. محب علوی

    گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

    عمدہ
  15. محب علوی

    پہلوان جی از ایس ایس ساگر

    خوبصورت اور متاثرکن۔ المیہ افسانہ لکھنا مشکل اور اس میں رنج و غم کی حقیقی کیفیت پیداکرنا اس سے بھی مشکل ہے۔ مبارک ہو کہ آپ کا افسانہ پڑھ کر رنج کی کیفیت طاری ہوتی ہے جو افسانے کی عمدگی کا ثبوت ہے۔
  16. محب علوی

    گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

    تازہ ترین صورتحال مقدس: ریختہ صفحات 43 تا 50--------مکمل فرحت کیانی : ریختہ صفحات 51 تا 55 محمل ابراہیم : ریختہ صفحات 56 تا 60---- مکمل شمشاد : ریختہ صفحات 61 تا 90-------- مکمل ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 91 تا 100--مکمل محمل ابراہیم : ریختہ صفحات 101تا 105----مکمل ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات...
  17. محب علوی

    پین ڈاک (pandoc) کی مدد سے ای کتاب بنانے کا طریقہ

    گوگل ڈرائیو پر حیات شیخ چلی کی تین فائلیں بنائی تھیں وہ شیئر کی ہیں مندرجہ ذیل لنک میں: حیات شیخ چلی گوگل ڈرائیو ربط مزید ای پب فائلوں پر کام کا ارادہ ہے مگر سی ایس ایس فائل میں اگر کوئی بہتری کر دے تو نتائج بہتر متوقع ہیں۔
  18. محب علوی

    گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

    میرے صفحات بھی مکمل ہو گئے ہیں فقط پہلے صفحے پر کچھ نظرثانی کی ضرورت ہے جو کل تک ہو جائے گی۔
  19. محب علوی

    پین ڈاک (pandoc) کی مدد سے ای کتاب بنانے کا طریقہ

    جی بالکل میں نے حیات شیخ چلی پر تجربہ کیا تھا۔ بظاہر تو ٹھیک معلوم ہوئی مگر دوبارہ دیکھ کرپھر اپلوڈ کرتا ہوں۔
  20. محب علوی

    ای بک تشکیل ای کتاب بنانے کے طریقے - تجاویز و مشورے

    ای کتاب بنانے کے طریقے پر ایک مفصل پوسٹ شامل کی ہے جو اردو محفل پر بھی موجود ہے اور میرے بلاگ پر بھی۔ پین ڈاک (pandoc) کی مدد سے ای کتاب بنانے کا طریقہ اردو تکلم بلاگ: ای کتاب (برقی کتاب) بنانے کا طریقہ
Top