نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    بلاگ کے حوالے سے چند سوالات

    یہ منحصر کرتا ہے کہ آپ کا بلاگ کہاں‌ ہے، اگر خود کا ہوسٹ‌ کردہ ہے تو پوسٹ‌ کے اوپر تصویر شامل کرنے کی ترجیح‌ موجود ہوتی ہے ۔ لیکن اگر ورڈپریس یا اردو ٹیک پر ہے تو اس پر حد مقرر ہے، اس صورت میں‌ کسی بھی امیج ہوسٹنگ پر تصویر اپ لوڈ‌ کر کے تصویر کو جہاں‌ لگانا ہو اس کا کوڈ‌ وہاں‌ چسپاں‌ کر دیں‌۔...
  2. جہانزیب

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    مطلب کالی ہو لیکن میلی نہ ہو :grin:
  3. جہانزیب

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    مطلب آپ کو بھی حسین ہونے کا شوق ہے، :grin: نیوویا شکریہ :tongue:
  4. جہانزیب

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    پنجابی میں کہاوت ہے، پوری رات ہیر پڑھتے رہے اور صبح‌ پوچھا کہ ہیر لڑکی تھی یا لڑکا؟
  5. جہانزیب

    میرا بلاگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟

    ڈفر نے 0fees.net پر بلاگ بنایا ہے، جو کہ بہت بہتر سروس ہے ۔ میں جلد ہی وہاں بلاگ سیٹ اپ کرنے کا طریقہ لکھنے کی کوشش کروں گا ۔
  6. جہانزیب

    میرا بلاگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟

    آپ کا مسلہ یہ ہے یا تھا، کیونکہ اب بلاگ موجود نہیں‌ ہے ، کہ سٹائل شیٹ‌ کا پتہ ہیڈر فائل میں‌ درست کرنے والا تھا، اسی لحاظ‌سے تھیم میں‌استعمال ہونے والی اگر کوئی تصاویر تھیں‌ تو بھی ان کا پتہ درست کرنا تھا ۔ اب چونکہ بلاگ موجود نہیں ہے اس لئے میں یقینی نشاندہی کرنے سے قاصر ہوں‌ ۔
  7. جہانزیب

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    آپ کی عمر میں‌ ایسا اکثر ایسا ہوتا ہے :laughing:
  8. جہانزیب

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    یعنی آپ کی سہیلی بننے کے لئے پیاری ہونا شرط ہے ؟‌:eek:
  9. جہانزیب

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    تصویر پر تو آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں، اصلی چہرے پر کچھ مشکلات ہوتی ہوں‌ گی، جیسے اصل چہرے پر مہاسے نہیں‌ ہٹائے جا سکتے وغیرہ وغیرہ ۔
  10. جہانزیب

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    ہممم، چونکہ یہاں‌مقصد صرف چہرے تک سمجھانا تھا، اس لئے وہیں‌ تک کیا ۔ لیکن کپڑے بدلنا اس سے بھی آسان ہے ۔بعد میں پھر کبھی سہی ۔
  11. جہانزیب

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    ہادی میں‌ فوٹو شاپ کا استعمال نہیں‌ کرتا اس لئے ایسا کرنے سے قاصر ہوں‌ ، لیکن یہی تمام مراحل فوٹوشاپ میں‌ بھی ایسے ہی کئے جا سکتے ہیں دوسرا فوٹوشاپ کے ٹوٹورئیل کی تو ویب پر بھرمار ہے ۔
  12. جہانزیب

    اردو میں دنیا بھر کے نقشہ جات

    فہد بھائی کیا یہ نقشہ جات ویکٹر میں‌ ہونا ضروری ہیں؟‌ یا ریسٹر امیجز بھی بنائے جا سکتے ہیں؟
  13. جہانزیب

    swap میں‌ اضافہ یا کمی

    بغیر ری بوٹ‌ کئے سب سے آسان طریقہ تو جی پارٹڈ‌ کے استعمال سے swap کو بڑھانا ہے ۔ جو آپ اپنی ڈسٹرو سے ہی انسٹال کر سکتے ہیں‌ ۔ جب کوئی بڑا پروگرام استعمال کیا جائے جو سسٹم پر موجود فزیکل میموری کو مکمل گھیر لے تب swap کو سسٹم استعمال کرتا ہے ۔ مکمل تفصیلات یہاں دیکھی جا سکتی ہیں ۔
  14. جہانزیب

    ویب سائٹ کا پاس ورڈ

    آپ اپنے ویب ایڈمن پینل میں‌ جائیں، وہاں‌ ورڈپریس کے ڈیٹا بیس کو کھولیں، وہاں‌ یوزرز کے ٹیبل میں‌ ایڈمن پر کلک کریں، پہلے سے مخفوظ‌ پاسورڈ‌ کو خذف کر دیں، نیا پاسورڈ‌ لکھ کر md5 طریقہ کار منتخب کریں‌ اور پاسورڈ‌ مخفوظ‌ کر کے، لکھ کر بٹوے میں‌ رکھ لیں‌ ۔
  15. جہانزیب

    ویب سائٹ کا پاس ورڈ

    یہاں‌دیکھیں‌ ۔
  16. جہانزیب

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    فوٹو شاپ پر گمپ پر لوگ سب سے پہلے تصاویر کو یا تو درست کرنا چاہتے ہیں، یا پھر بگاڑنا چاہتے ہیں ۔ آج ہم سیکھیں گے کہ اِن سافٹ وئیرز میں کسی بھی تصویر پر میک اپ کا تاثر کیسے پیدا جاتا ہے ۔ اِس مقصد کے لئے میں نے جو تصویر منتخب کی ہے، وہ اصل میں یہاں موجود ہے ۔ سب سے پہلے آپ گمپ میں مطلوبہ تصویر...
  17. جہانزیب

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    صبح‌ تیار ہوتے وقت، بال بنانے کے لئے ۔ اس کے بعد سونے تک نہیں‌ ۔
  18. جہانزیب

    بریکنگ نیوز

    ماوراء‌ کتنی دفعہ فیل ہوئی ہیں؟:biggrin:
  19. جہانزیب

    Snowbattle کیا ہے

    اور مجھے سو ڈالر روز کے مل رہے تھے، اب کون دے گا :idontknow:
Top