نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    اسکول اور کالج کی کچھ یادیں

    میں بس ایک اوسط درجے کا طالبعلم تھا، جو جماعت میں پہلے تین چار نمبر کی رینکنگ میں آ ہی جاتا تھا ۔ سیدھا سادہ، اپنے آپ میں بالکل مگن تو نہیں لیکن اس کے بہت حد تک قریب، مجھے بچپن سے ہی ایک عادت ہے کہ اکیلا ہوں تو خیالی پلاؤ پکاتا رہتا ہوں اور اس دوران میں اپنے آپ میں اتنا مگن ہوتا ہوں کہ اردگرد...
  2. جہانزیب

    ریزلوشن سے آزاد ویب ڈیزائن

    سعود براؤزر کے حساب سے تو پھر بھی نہیں‌ بڑھتا ۔ فرض‌کریں‌ پیرنٹ‌ سائز 14px رکھا جائے ، بعد میں اسے معیار مان کر عنوان کو 120 فی صد رکھنے سے وہ ہر ریزولوشن میں 14px کا ہی 120 فی صد حصہ دکھائے گا ۔ اسی طرح em میں بھی پیرنٹ فانٹ اگر رکھا ہو تو اسے بنیاد بنایا جاتا ہے ۔ ہاں اگر پیرنٹ فانٹ کا سائز...
  3. جہانزیب

    ضرورتِ فانٹ ساز

    ویسے آپ علوی نستعلیق کا استعمال کیوں‌ نہیں‌ کرتے؟‌ اس میں‌انگریزی کی کافی اچھی سپورٹ‌ موجود ہے ۔
  4. جہانزیب

    ریزلوشن سے آزاد ویب ڈیزائن

    فرض کریں‌ آپ کے کمپیوٹر پر ریزولوشن بارہ سو ضرب آٹھ سو کی ہے، اور آپ کی سائٹ‌ کا مرکزی حصہ ساٹھ فی صد پر رکھا ہے، جو کہ آپ کی سکرین کے مطابق یہ چوڑائی سات سو بیس پکسلز بنتی ہے، اب آپ تحریر لکھتے ہیں، اس میں‌ایک تصویر کا اضافہ کرتے ہیں‌ ،اور اپنی سکرین کے حساب سے وہاں‌ تصویر فٹ‌ کرتے ہیں بعد میں‌...
  5. جہانزیب

    ریزلوشن سے آزاد ویب ڈیزائن

    جہاں‌ تک میرا علم ہے ایسا ممکن نہیں‌ ۔
  6. جہانزیب

    گھروں میں زندگی کی علامت، اکٹھے کھانا کھانا

    میرا بھی یہی خیال ہے، لیکن افسوس کہ ہمارے گھر بلکہ پاکستان میں جس علاقہ سے میرا تعلق ہے وہاں‌ عمومآ‌ یہ رواج عام نہیں‌ ہے ۔ میری عمر اب تقریبآ‌ تیس سال ہے اور مجھے نہیں‌ یاد پڑتا کہ ہم گھر والوں‌ نے کبھی بھی کھانے کا اہتمام کیا ہو، سوا جب گھر میں‌ مہمان آتے ہوں‌ تو تب سب مل بیٹھ جاتے ہیں ۔...
  7. جہانزیب

    گناہ کا لطف

    اور اس سائٹ‌ سے کوئی اچھا سا سانچہ منتخب کر کے اسے بلاگ پر لگا لیں‌ ۔ اردو میں‌ کرنے کے لئے یہاں‌ سے مدد لی جا سکتی ہے ۔
  8. جہانزیب

    گناہ کا لطف

    عذر گناہ بدتر از گناہ ۔ سارہ ایک بات کہ آپ بلاگ پر جو تحریر لکھیں‌، وہ یہاں‌ پوری چسپاں‌ نہیں‌ کیا کریں‌ ۔ ایسا کرنے سے سرچ انجن آپ کے بلاگ کو چوری شدہ مواد کا اڈا سمجھ کر اگنور کر دیں‌ گے ۔
  9. جہانزیب

    ریزلوشن سے آزاد ویب ڈیزائن

    فلکسیبل یا لیکوئڈ‌ ، ایسے لے آؤٹ‌ کو جو براؤزر کے حساب سے خود گھٹتا بڑھتا ہو کو‌ کہتے ہیں‌ ۔ ایسا لے آؤٹ‌ بنانے کے لئے مقداروں‌ کا استعمال فی صد میں کیا جاتا ہے ۔ جیسے اگر سائٹ‌ کا درمیانی حصہ ساٹھ فی صد سائیڈ‌ بار، بیس بیس فی صد ۔ لیکوڈ‌ لے آؤٹ‌ کا سب سے بڑا مسلہ اس میں‌تصاویر کا استعمال ہوتا...
  10. جہانزیب

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    آپ نے سانچہ میں‌ تبدیلیوں‌ کے دوران کچھ لازم اجزاء‌ کو غلطی سے خذف کر دیا ہے ، یہ غلطی " کے جیسے معمولی سی بھی ہو سکتی ہے، جسے تلاش کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہو سکتا ہے، آپ اصل سانچہ دوبارہ سے اتار کر باریک بینی سے اس میں تبدیلیاں کر کے دوبارہ اپلوڈ کریں ۔
  11. جہانزیب

    میری پہلی کوشش--پری ریلیز

    سانچہ میں تبصرہ ارسال کرنے کا ربط کام نہیں‌ کر رہا ، اسکو ازسر نو ترتیب دیں‌ لیں‌ ۔
  12. جہانزیب

    اردو میں مسئلہ

    میں‌ نے آپ کا تحفہ قبول کیا، بہت شکریہ ۔:hatoff:
  13. جہانزیب

    میری پہلی کوشش--پری ریلیز

    "کافی"‌ اچھا سانچہ ہے ۔ مزید کوشش جاری رکھیں‌ ۔ اور آپ کی املاء‌ تو مجھ سے بھی خراب ہے ۔
  14. جہانزیب

    کیپٹین جیک سپیرو

    اب تو ٹی وو کا علاج بھی دریافت کر لیا ہے اگلوں‌ نے کہ فلم یا پروگرام کو ہی سپانشر کر کے اسی کے اندر کمپنی کی مشہوری کی جائے، اب اس سے کیسے بچا جائے گا؟
  15. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیا راؤ"

    جیا راؤ‌ کے بارے میں میرا علم موٹی عبارت اور نیلے رنگ تک ہی محدود ہے ۔
  16. جہانزیب

    اردو میں مسئلہ

    بھائی مسلہ بتاتے وقت آپ اپنی سائٹ‌ کا پتہ تو بتا دیا کریں‌ ، کہ دیکھا جا سکے، کیا وجہ ہے ۔ ایسے ہوا میں‌ تکے کیوں‌ لگواتے ہیں‌ ۔
  17. جہانزیب

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    اوپر سکرین شاٹ نظر نہیں آ رہا، یہاں دیکھ سکتے ہیں ۔
  18. جہانزیب

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    آپ اپنے براؤزر کی Cache صاف کر کے دیکھیں ۔ مجھے تو ٹیسٹ پوسٹس نظر نہیں آ رہی ہیں اور نام بھی اب آپ کا ہی ہے ۔
  19. جہانزیب

    کمیوٹر سیکھیں اور سیکھایں

    پہلے آپ بتائیں‌ کہ آپ کیا سکھائیں‌ گے؟
  20. جہانزیب

    کیپٹین جیک سپیرو

    iہ دیکھیں‌گمپ میں‌ جیک سپیرو بنتا ہوا ۔۔ YouTube - Jack Sparrow-GIMP اس ویڈیو میں‌ کمال یہ ہے کہ صرف ماؤس کا استعمال کیا گیا ہے، کسی گرافک ٹبلیٹ‌ کا استعمال نہیں ۔۔ تیار شدہ تصویر یہاں‌ دیکھی جا سکتی ہے ۔
Top