نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    میک اپ 2

    لگتا ہے سارے بھائی ہی اس کام میں‌ ایکسپرٹ‌ ہیں‌ :raisedeyebrow:
  2. جہانزیب

    Snowbattle کیا ہے

    میرے خیال میں‌ یہ کریڈٹ‌ کا نظام والا "بڈاوا"‌ہے، جب کوئی آپ کو کریڈٹ‌ دے تو تب یہ اطلاع دیتا ہے ۔ لیکن یہ میرا اندازہ ہے صرف کیونکہ مجھے سارے پیسے اسی نے دئے ہوئے ہیں‌ :grin:
  3. جہانزیب

    میک اپ

    صفائی تو ایسے ہی تجربات سے آتی ہے نہ، لگے رہو فہیم بھائی :grin:
  4. جہانزیب

    سوشل گروپس

    فہیم فوری روابط میں‌ تصاویر اور البم میں‌ جا کر تصویر اپلوڈ‌ کرو پہلے، وہاں‌ تصویر کو پھر گروپ میں‌ شامل کیا جا سکتا ہے ۔
  5. جہانزیب

    سوشل گروپس

    نبیل مجھے تو نیا دھاگہ کھولنے کی کوئی آپشن نہیں‌ نظر آ‌ رہی؟
  6. جہانزیب

    میک اپ 2

    میں‌ خواتین کا گمپ میں‌ شوق پیدا کرنا چاہ رہا تھا ، میک اپ کی بدولت شائد آ‌ جائیں‌ :grin: اسکا ٹوٹیوریل لکھوں‌ گا ۔
  7. جہانزیب

    میک اپ 2

    یہ ایک دھاگہ تھا میک اپ سے پہلے اور میک اپ کے بعد وہ کدھر گیا؟
  8. جہانزیب

    میک اپ 2

    یہ گمپ میں‌ بنایا ہے، بہتر ہے کہ نہیں‌ یہ تم بتاو :grin:
  9. جہانزیب

    سوشل گروپس

    سوشل گروپس میں‌ اب پیغامات ارسال نہیں‌ کر سکتے؟ ساتھ ہی گروپ کا جو لوگو ہے، اسے کہاں‌ سے بدلنا ہے؟
  10. جہانزیب

    پشتو ان پیج (Pastho Inpage)

    اس فورم پر کسی ایک بھی پائرئٹڈ‌ سافٹ‌ وئیر کا ربط دکھا دیں؟
  11. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    ہاہاہاہا ، شادی نہیں‌ نہ ہوئی تمہاری اس لئے غلط فہمی ہے ، انہیں‌ پھول کہا جاتا ہے پاگل، سیکھو کچھ :tongue:
  12. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    اولے پڑنے کے شوق میں‌ :grin:
  13. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    ہاہاہا، ۔ تم نے تو زیک کے حصہ کے بڑھائے ہیں‌
  14. جہانزیب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    اے پہنڑ ، پراواں‌نالوں‌ وادو اے :nailbiting:
  15. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں‌ سوچ رہا ہوں‌ ، کہ میں‌ گنجا کیوں‌ ہوں‌ :grin:
  16. جہانزیب

    جامعہ مسجد دہلی کی ایک شام

    ہائیں ، بغیر اہلیہ کے خانہ کیسے بن گیا :grin:
  17. جہانزیب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    خط ملتے ہی اگر بندہ چلا جائے تو اس کی اہمیت کہاں‌ رہتی ہے؟ جہاں‌ ان کا میٹنگ پوائنٹ‌ ہے، وہ میرے گھر سے کافی دور ہے ، اس لئے میں‌ بہانے لگا رہا تھا، لیکن بدتمیز جان نہیں‌ چھوڑ‌ رہا تھا ۔ میں‌ نے پھر ڈائریکٹ‌ کہہ دیا میں‌ نہیں‌ آ رہا ، کل لو جو کلنا ہے :tongue:
  18. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں‌ گمپ پر ایک کارڈ‌ بنا رہا ہوں‌ ۔
  19. جہانزیب

    غالب کے شعر پر مبنی ایک وال پیپر

    اچھا ہے فاتح‌ بھائی ۔
Top