نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    بلاگر میں مسئلہ

    ؔآپ شاید سی ایس ایس میں پوزیشن کا استعمال نہیں‌ کر رہے، اس کی وجہ سے انٹرنیٹ‌ ایکسپلورر ایک دو پکسلز بڑھ جانے پر بھی ایسا کر دیتا ہے ۔ آپ کمنٹ‌ باکس کے لئے سی ایس ایس میں‌ Position: relative; کا استعمال کر کے دیکھیں کہ فرق پڑتا ہے یا نہیں ۔
  2. جہانزیب

    اردو پریس 2.7 میں کونسی تھیم شامل کی جائے؟

    نبیل، میرے ذاتی خیال میں اردو پریس کے ساتھ بائی ڈیفالٹ‌، ورڈ‌ پریس کے ہی دونوں‌ سانچہ اردو میں‌ بدل کر مہیا کئے جائیں‌ ۔ اس کی وجہ ساجد کی بیان کردہ باتیں ہیں‌۔ دیکھنے میں‌ یہ دونوں‌ تھیم شائد دل کو نہیں‌ بھاتے، لیکن جب ورڈ‌ پریس کے لئے کوئی بھی تھیم بنانا چاہتا ہے تو یہ اس کے لئے ایک بنیاد ہیں‌...
  3. جہانزیب

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    کوئی چولا میں‌ سیواں‌ دنیا تے توں‌ جیویں تیری آس چ میں‌ جیواں
  4. جہانزیب

    سرگودھا سے کون ہے؟

    زین کوئٹہ سے ہیں‌ ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ آپ کہاں‌ سے ہیں؟‌ اور سرگودھا والوں‌ کا کیوں‌ پوچھ رہے تھے؟
  5. جہانزیب

    سرگودھا سے کون ہے؟

    میں‌ سرگودھا کا رہنے والا ہوں‌ ۔ عارف تم چناب نگر کے رہنے والے ہو :grin:؟
  6. جہانزیب

    ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    صحیح‌ کام کر رہا ہے اب میرے پاس بھی، پہلے سانچہ پرانا استعمال کر رہا تھا، اب کمنٹس کے سانچہ کو 2.7 کے مطابق ڈھالا ہے، تو سب کچھ درست ہو گیا ہے، میں نے اپنے بلاگ پر بھی اسے لگایا ہے، وہاں بھی درست کام کر رہا ہے اب ۔
  7. جہانزیب

    ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    میرے پاس بھی لوکل ہوسٹ‌ پر نہیں‌ چلا ۔ بلاگ پر چیک نہیں‌ کیا ، میں‌ سمجھا شائد لینکس کا مسلہ ہے ۔
  8. جہانزیب

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    وہی تو میں‌ سوچ رہا تھا کہ جن پٹھانوں‌ کو میں‌ جانتا ہوں وہ پتہ نہیں‌ پٹھان ہی نہیں‌ :grin:
  9. جہانزیب

    مشہور پنجابی گیت "چھلا"

    عنایت علی ۔ شوکت علی دا وڈا پرا ۔
  10. جہانزیب

    مشہور پنجابی گیت "چھلا"

    عنایت علی کا گایا اصل چھلا ۔
  11. جہانزیب

    ***افغانستان***

    اچھا مضمون ہے ، لیکن مشرقی افغانستان اور کابل برصغیر میں‌ انگریز کی آمد سے پہلے راجہ رنجیت سنگھ کی حکومت میں‌ شامل تھے ۔
  12. جہانزیب

    ایک پنجابی ہائیکو پیش خدمت ہے

    پہلاں‌اے اردو فورم وچ پوسٹ‌ کیتی سی ۔۔ہنڑ‌ اینہوں‌ ایتھے رکھدتا اے ۔
  13. جہانزیب

    جگا جمیا تے ملنڑ‌ ودھائیاں‌۔

    جگا، پنجاب دے اونہاں‌ کرداراں‌ وچوں‌ اک اے جیہڑے لوک کہانیاں‌ دا حصہ بنڑ‌ گٕئے ۔ پنجاب دے دو وڈے مذہب جگے جٹ‌ اتے اپنی مل ماردے نے، مسلماناں‌ لئی او مسلمان تے سکھ اونہوں‌ سکھ سمجھدے نے ۔جگا پنجاب دا رابن ہڈ‌ سی ، اک باغی جنہے اپنے توں‌ طاقت ور دی طاقت نہیں‌ منی ۔ جگا جمیا فجر دی بانگے لوگ گیت...
  14. جہانزیب

    ایک پنجابی ہائیکو پیش خدمت ہے

    قسمت ، مقدر میں‌ لکھا ہوا، جسے بدلا نہ جا سکے ۔
  15. جہانزیب

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک سوال۔۔۔۔۔

    ڈاکٹر عواب علوی کا پتہ بتا دیں‌۔:grin:
  16. جہانزیب

    اسامہ بن لادن اور حامد میر

    فاطمہ بالکل درست کہہ رہی ہیں‌ آپ ، آپ مینگورہ سے ہیں دیکھا وہاں‌ بھی طالبان نے الحمدللہ صفائی کا کام شروع کر دیا ہے ۔ انشاللہ اس صفائی کی بدولت آئندہ مینگورہ کی کوئی لڑکی کمپیوٹر جیسی لعنت کے شر سے بچ جائے گی ۔
  17. جہانزیب

    بی بی سی اردو کی نئی تھیم

    زبردست تھیم ہے ۔
  18. جہانزیب

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    ٹانگہ راہ وچ موڑ‌ دتا ویکھ غریبی نوں ماہی بولنڑاں‌چھوڑ‌ دتا
  19. جہانزیب

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    کوئی مڈل سکول ہندے ٹُر گیاں‌ سجڑاں‌ دے راہ تکنڑیں‌ فضول ہندے :lol:
  20. جہانزیب

    مشہور پنجابی گیت "کدی تے ہنس بول وے"

    اصلی تے پتہ نہیں‌ کنیاں‌نے گایا اے جہناں‌ دا پتہ وی نہیں‌ ، پر شوکت علی دے وڈے پرا عنایت علی دا گایا پہلی وار مشہور ہویا سی ۔
Top