نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    میں‌شمشاد بھائی کی ورزش کروانا چاہتا ہوں‌ ۔ ویسے میں وہاں‌ سے کئی بار گزرا ہوں‌۔ پہلے سرگودھا سے اسلام آباد جانے کے لئے نہر کے ساتھ ساتھ جہلم تک آتے تھے، البتہ اب کھاریاں کی طرف سے منڈی بہاو الدین سے ہوتے زیادہ بہتر ہے ۔
  2. جہانزیب

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    تو کیا پنڈی سے فیصل آباد جاتے وقت آپ لاہور کی طرف سے جاتے رہے ہیں‌ ۔۔ چھوٹا راستہ تو سرگودھا سے ہو کر گزرتا ہے ۔ جی ٹی روڈ سے کھاریاں‌ کے پاس سے سرگودھا روڈ‌ اور وہاں‌ سرگودھا سے فیصل آباد روڈ‌ ۔۔
  3. جہانزیب

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    سرگودھا میں زیادہ گرمی ہوتی ہے شمشاد بھائی ، بلکہ میرے خیال میں پاکستان میں‌ سب سے گرم ترین دن کا ریکارڈ‌ بھی سبی کے بعد سرگودھا کا ہے ۔ سرگودھا موسمی لحاظ‌ سے شدید خطہ میں شمار ہوتا ہے، جہاں‌ گرمیوں‌ میں‌درجہ حرارت پچاس سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جاتا ہے اور سردیوں‌ میں نقطہ انجماد سے نیچے گر جاتا ہے ۔
  4. جہانزیب

    لمحہ فکریہ، سنہ ۲۰۱۲ ء!

    مجھے لگتا ہے ان کا رشتہ طے ہو گیا ہے، اور شادی 2012 میں ہے :rollingonthefloor:
  5. جہانزیب

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    فیصل آباد کا لکھنا تو بھول گیا میں ۔ فیصل آباد بھی مجھے بہت پسند ہے، بلکہ اگر میری بیگم پڑھے تو سب سے زیادہ مجھے فیصل آباد ہی پسند ہے ۔:lol:
  6. جہانزیب

    مردوں کی بیٹھک

    کیا پتہ شمشاد بھائی ایسی بہنوں‌ سے بچ کر ادھر بھاگتے ہوں‌ ۔
  7. جہانزیب

    مردوں کی بیٹھک

    تو زین کا کیا بنے گا؟ وہ تو گول کیپر تھا :rollingonthefloor: کواٹر بیک؟
  8. جہانزیب

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    اسلام آباد لاہور کراچی پشاور واہ کینٹ اور سرگودھا کو میں‌ نے مقابلہ میں‌ شامل ہی نہیں‌ کیا ورنہ سرگودھا پہلے نمبر پر ۔
  9. جہانزیب

    شادی کا لڈو ------- شادی شدہ شہیدوں کے نام

    اصل میں‌ پہلے شادی شدہ مردوں‌ کو دیکھ کر خوفزدہ ہی اتنا ہوں‌ کہ بیگم سے ڈر لگتا ہے :lol:
  10. جہانزیب

    شادی کا لڈو ------- شادی شدہ شہیدوں کے نام

    نہیں‌ زکریا میری بیگم کے آنے میں‌ دیر ہماری باہمی رضامندی سے ہوئی ہے، نہیں‌ تو میرے بھائی کی بیگم تو آ‌ بھی چکی ہیں‌ ۔
  11. جہانزیب

    مردوں کی بیٹھک

    فٹ بال بولے تو ساکر یا اپنا ترکونے والا فٹ‌ بال؟
  12. جہانزیب

    شادی کا لڈو ------- شادی شدہ شہیدوں کے نام

    شادی کے بعد کی زندگی کے بارے میں‌ لکھتے تو میری زبان گنگ ہو جاتی ہے ۔ بس اللہ بچائے ۔ قیامت سے پہلے قیامت والے سوالات پوچھے جاتے ہیں ۔
  13. جہانزیب

    مردوں کی بیٹھک

    مرد ہوں اور سیاست نہ ہو؟
  14. جہانزیب

    مردوں کی بیٹھک

    ایک عدد اکھاڑہ بھی ہونا چاہیے ۔ تا کہ آج کل بلاگ اور اس حوالے سے محفل پر کشتیاں‌ جاری ہیں‌، ان سے لطف اندوز ہوا جا سکے ۔:laughing:
  15. جہانزیب

    مردوں کی بیٹھک

    بھئی مردوں‌سے ایک سوال کیا کر بیٹھا، مرد علیحدہ ہو کر بیٹھ گئے ۔ اب اس زمرہ میں کرنا کیا ہے؟‌ شیونگ کریم کی مشہوریاں‌ :haha:
  16. جہانزیب

    ایک کے پانچ

    ایسا تو امریکہ میں‌ جتنی ویندنگ مشین سے میرا واسطہ پڑا ہے وہاں‌بھی ہوتا ہے، کہ مانگتے نوٹ‌ہیں‌واپس سکے کرتے ہیں‌ ۔ ویسے آپ کے روزمرہ معمولات حد سے بڑھتے جا رہے ہیں‌ :laugh:
  17. جہانزیب

    لاہور میں یکے بعد دیگرے 4بم دھاکے

    زین یہ آپ کا مقام نامعلوم کب سے ہو گیا ہے؟
  18. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    اوہ ویسے مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ بھی "جامعہ اشرفیہ" سے تعلق رکھتی ہیں :grin::haha:
  19. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    میرا سر نیم تو میں‌ نے کبھی یہاں‌ لکھا ہی نہیں‌ ، یہ تو میرا دوسرا درمیانی نام ہے :lol: لیکن یہاں اس بات سے فرق پڑتا ہے کہ آپ آخری نام کو سر نیم مانتی ہیں یا فیملی نیم کو سرنام مانتی ہیں ۔ میں فیملی نیم عرف عام میں خاندانی نام کو سرنیم مانتا ہوں ۔
  20. جہانزیب

    ! 2012ء کو قیامت آجائے گی؟!

    اور ہاں‌ آپ نے قیامت کی تاریخ‌ تو لکھی ہی نہیں ، 21 دسمبر 2012 :mrgreen:
Top