نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    ! 2012ء کو قیامت آجائے گی؟!

    ان سب پیشین گوئیوں‌ کا ماخذ مشہور فرانسیسی پیشین گو ناسٹروڈامس کی مستقبل کے بارے میں‌پیشین گوئیوں‌ سے ہے ۔ ابھی گذرے اتوار کو ہسٹری چینل پر اسی پس منظر میں نئی دستاویزی فلم بنام ناسٹروڈامس 2012 کے عنوان سے دکھائی گئی ہے، بس کسی رپر کا انتظار کریں‌ جو اسے ٹورنٹس پر چڑھا دے ۔
  2. جہانزیب

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    کیا ناروے میں‌ گاڑیاں‌ ہوتی ہیں؟ :mrgreen:
  3. جہانزیب

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    کیا ناروے کی فلم انڈسٹری کو نالی وڈ‌ کہتے ہیں‌ :grin:
  4. جہانزیب

    اردو ترجمہ

    Risk کا اردو ترجمہ کیا ہو گا؟
  5. جہانزیب

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    میری تو حیرت ختم ہی نہیں‌ہو رہی کہ ناروے میں‌ بھی فلمیں‌ بنتی ہیں‌ ۔
  6. جہانزیب

    بوُچھی بُک شلف ،

    لندن سے برف کل ہمارے پاس بھی پہنچ رہی ہے ۔
  7. جہانزیب

    اسے دیکھیں

    یہ تو انگریزی میں‌ ہے ۔ عزیز اردو ترجمہ کرکے ارسال کریں‌ ۔
  8. جہانزیب

    مرد حضرات سے سوال ۔

    میں‌ تو بڑے شوق سے پڑھتا ہوں‌ ۔ خاص‌ طور پر آپ کی ڈائری سے ۔
  9. جہانزیب

    بہت سی ای میل بھیجنا

    انکا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ Bcc کرنے سے ای میل تو سب کو چلی جاتی ہے، لیکن جن جن کو ای میل جائے گی وہ دیگر ID's جو Bcc میں لکھی ہوں کو نہیں دیکھ پائیں گے ۔
  10. جہانزیب

    مرد حضرات سے سوال ۔

    آپ میں‌ سے کتنے لوگ خواتین کے رسالے پڑھتے ہیں؟‌
  11. جہانزیب

    انسانی جسم بھی خدا کی خدائی کی تصدیق کرتا ہے ۔۔۔

    ایسے ہی معجزوں‌ کو مزید نچلے درجے تک لے کر آئیں‌ تو اور بھی زبردست باتیں‌ ملتی ہیں‌ ۔ مثلآ‌ روس سے حضرت نوح‌ کی کشتی میں‌ لکھا یا محمد، یا شبیر، یا فاطمہ ۔۔ اسی طرح‌ سنی حضرات کے ہاں‌ حق چار یار ، ابوبکر، عمر،عثمان و علی بھی مل سکتا ہے ۔ ویسے تو پاکستانی لوگوں‌ کے چہرے چاند پر بھی چھپے ہوئے...
  12. جہانزیب

    اسکول اور کالج کی کچھ یادیں

    ویسے ایک اور بات بچپن میں ہمارے اساتذہ جو کہ کل چار عدد تھے، دوسرے گاؤں‌ سے آتے تھے، اور اسکول کے وقت سے پہلے بہت سے لڑکے گاؤں‌ کے باہر جا کر ان کا انتظار کرتے تھے، اور گاؤں‌ پہنچتے ہی ہر ایک کی کوشش ہوتی تھی کہ ان کی سائیکل پکڑ‌ کر اسکول تک لے جائے اور اس بات پر بڑا فخر کرتے تھے ۔ اسی طرح‌ بہار...
  13. جہانزیب

    اسکول اور کالج کی کچھ یادیں

    میرا خیال تھا کہ اگر اوسط تین چار بتاوں‌ گا تو آپ لوگ اندازہ لگا لیں‌ گے کہ جماعت میں کل کتنے طالبعلم ہوتے تھے ۔ میں‌ گاوں‌ میں پڑھتا تھا، جہاں‌ ایک جماعت تقریبآ‌ دس بارہ لڑکوں‌ پر ہی مشتمل ہوتی تھی ۔ جہانزیب بھائی کی اردو دیکھتے جہازینب بنا دیا :laugh:
  14. جہانزیب

    گرافکس گمپ مختصر تعارف ۔ ای بک

    گمپ کے بارے میں اسباق کو یہاں‌ پی ڈی ایف فارمیٹ‌ میں اپلوڈ‌ کر دیا گیا ہے ۔
  15. جہانزیب

    اسکول اور کالج کی کچھ یادیں

    یعنی آپ لوگوں‌ کو گمراہ بھی کرتے ہیں‌ :beating:
  16. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیا راؤ"

    عظیم انسان ایک جیسا ہی سوچتے ہیں‌ :grin:
  17. جہانزیب

    بوُچھی بُک شلف ،

    کیا لندن میں‌ ابھی تک گھاس سبز ہے؟
  18. جہانزیب

    اسکول اور کالج کی کچھ یادیں

    ہاں‌ ایک اور میں نے ایک دفعہ اردو کے پیپر میں شعروں کی تشریح‌ لڑکی کو کروائی ہے ۔ اور ایک دفعہ اسکول میں ہمارے اردو کے استاد تھے، خوشی محمد صاحب ، تو اسمبلی میں‌جب ترانہ پڑھا جاتا ہے تو لڑکے ایک دوسرے تو قطار میں دھکے دیتے تھے، میری قسمت خراب میں نے ایک لڑکے کو دھکا دیا تو میرے پیچھے وہ کھڑے...
  19. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    بہت شکریہ بوچھی ۔
Top