نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    ویب گرافک

    میرے بھائی ایسا سیم لیس امیج سے ہی ممکن ہے، اس کے علاوہ امیج پر منحصر کرتا ہے ۔ آپ اپنا امیج دیکھیں‌ کہ اس میں عمودی رنگ گہرا ہے، تو جب بیک گراونڈ میں امیج ری پیٹ‌ ہو گا، تو جو درمیانی ہلکا رنگ ہے ایسے ہی لگے گا جیسے کہ امیج ٹوٹ‌ کر جڑا ہے ۔
  2. جہانزیب

    سٹیٹک چارج سے جھٹکا

    نبیل، لوگوں کی رائے اچھی نہیں‌ ۔ اسی لئے کدی تے ہس بول پر مہینہ میں‌ ایک بار عمل کر لیا کریں‌ ۔:lol:
  3. جہانزیب

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    مغل بھائی، آسان نسخہ، اپنے بلاگ کے کنٹرول پینل میں‌جائیں‌ ، وہاں‌ لے آؤٹ‌ پر جائیں‌ اور پھر ایڈٰٹ‌ ایچ ٹی ایم ایل ۔ وہاں‌ جہاں‌ سانچہ کا کوڈ‌ لکھا ہے اس کے نیچے تین نیلے بٹن ہیں وہاں‌ ، ریورٹ‌ ویجیٹ‌ ٹمپلیٹ‌ پر کلک کر کے تبدیلیاں‌ مخفوظ‌ کر لیں‌ ۔ میں‌ دیکھتا ہوں‌ نبیل کیسے غائب نہیں‌ ہوتا :lol:
  4. جہانزیب

    سٹیٹک چارج سے جھٹکا

    میں‌ تو یہی کہوں‌ گا کہ آپ کے اندر بجلی بھری ہوئی ہے :grin1:
  5. جہانزیب

    ویب گرافک

    فوٹو شاپ میں‌ آپ امیج کو سیم لیس بنا کر پھر اسے بیک گراؤنڈ‌ پر چپکائیں‌ ۔
  6. جہانزیب

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    اچھا ہوسٹ ہے، لیکن جگہ صرف 300 میگابائٹ‌ہے ۔ میرا بلاگ یہاں‌دیکھیں ۔
  7. جہانزیب

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    ک بھائی مجھے میل کر لیتے، صفر تک تو پہنچا ہی دیتا ۔
  8. جہانزیب

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    لیجیئے پہلے تبصرہ نگار کا اعزاز ہمیں‌ مل گیا ۔
  9. جہانزیب

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    اسکا مطلب یہ ہے کہ جب پنگے لیں‌، اور نتیجہ درست رہے تو یہاں‌ اسے عام کر دیں‌۔
  10. جہانزیب

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    ایسے تو ہمارا ناطقہ ہی بند کیا ہوا ہے آپ نے ۔
  11. جہانزیب

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    آپ تبصروں‌ پر تمام خواص و عام کو اجازت مرحمت فرمائیں‌، تاکہ میرے جیسے لوگ بھی تبصرہ کر سکیں‌ ۔ نا معقول تبصرہ آپ بعد میں‌خذف بھی کر سکتے ہیں‌ ۔
  12. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    بہت شکریہ فرحت ۔پرھاتا رہا ہوں‌ اپنے چھوٹے بھائی اور دوستوں‌ کو بس ۔ اس سے زیادہ نہیں ۔
  13. جہانزیب

    لینکس بوٹنگ مسئلہ

    ہتھ ۔ ہاتھ ہزاراں‌ ۔ ہزاروں ودھ کے، بڑھ کر گھٹ‌دیندے ، بند کر دیتے نیں‌ ۔ ہیں میرا مونہہ ۔ میرا منہ پرہیا ۔ محفل چکناں‌۔ اٹھاتا ۔ سلیس ترجمہ ۔ ہزاروں‌ ہاتھ بڑھ کر میرا منہ اس وقت بند کر دیتے ہیں، جب بھی کسی محفل میں، میں پنجابی کے بارے میں کوٕئی سوال اٹھاتا ہوں‌ ۔
  14. جہانزیب

    اردو بلاگروں کا اکٹھ

    ہاں تم م-س-ن پر ہو؟
  15. جہانزیب

    لینکس بوٹنگ مسئلہ

    پہلی آپشن آپ کا آپریٹنگ سسٹم ہے , جبکہ دوسری آپشن لینکس ہیڈرز ہیں، جس پر آپکے آپریٹنگ سسٹم کی بنیاد ہے ۔ root لینکس میں ونڈوز کی طرح ایڈمنسٹریٹر اکاؤنٹ ہوتا ہے، جو بائی ڈیفالٹ فعال نہیں ہوتا ۔ آپ کو لینکس پر کوئی بھی نیا اطلاقیہ یا تبدیلیاں کرنے کے لئے اس کی اجازت درکار ہوتی ہے، جو عموما ٹرمنیل...
  16. جہانزیب

    اردو بلاگروں کا اکٹھ

    ویسے اگر اردو بلاگر چاہیں‌ تو نیٹ‌ میٹنگ رکھ لیں‌، اس کے لئے سکائپ، وندوز مینٹنگ کا استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
  17. جہانزیب

    تاسف دعاء مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے ۔
  18. جہانزیب

    لینکس بوٹنگ مسئلہ

    میں‌نے خود سے کبھی ریڈٰہیٹ‌ کا استعمال نہیں‌کیا، لیکن اس بارے میں‌سب معلومات اس ربط سے حاصل کی جا سکتی ہیں ۔
  19. جہانزیب

    لینکس بوٹنگ مسئلہ

    اوہ ہاں اس کالی ونڈو سے بوٹ کرنے کے لئے ۔ reboot کی کمانڈ لکھیں ۔
  20. جہانزیب

    لینکس بوٹنگ مسئلہ

    جب آُ نے انسٹالیشن کی تھی، تب آپ نے کوئی یوزر اکاونٹ‌ بنایا ہو گا؟‌ اسی سے آپ کو لاگن ان کرنا ہے ۔ بائی ڈیفالٹ‌ تو root سے آپ داخل نہیں ہو سکتے، جبتکہ اسے خود سے فعال کریں ۔
Top