منافع خوری میں کوئی قباحت نہیں، دنیا کے تمام بزنس منافع کے لیے ہی ہوتے ہیں۔
لیکن میرا تجربہ زیادہ تر یہ رہا کہ سیاحتی مقامات پر بہت ناجائز منافع کشید کیا جاتا ہے،لوگ بھی مجبور ہوتے ہیں کہ جائیں تو کہاں جائیں۔
موبائل کارڈ، کولڈ ڈرنک وغیرہ پر تو اس قدر منافع کی کوئی تُک ہی نہیں بنتی۔ گلگت وغیرہ...