نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پٹواریت بمقابلہ تبدیلی
  2. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

  3. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    تو پھر یہ پارلیمینٹیرینز کون ہیں ؟ ان کو کیوں رکھا گیا ؟ سیدھی ٹیکنو کریٹ حکومت کیوں نہیں بنا دی گئی ن لیگ والوں کی طرف سے ؟
  4. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    اب قابلیت کا ذکر ہو ا تو یہ بھی بتا دیں کہ نواز شریف حکومت میں کُل وقتی وزیر خارجہ کیوں مقرر نہ کیا جا سکا ؟ کیا کوئی بھی اس قابل نہ تھا ؟ نواز شریف یقیناً اس قلمدان کے اہل نہیں تھے۔ وہ تو پاکستانی صحافیوں سے بغیر کاغذ کے بات نہیں کر سکتے۔ کیا نواز شریف میں اتنی اہلیت ہے کہ یونیورسٹی سٹوڈنٹس کے...
  5. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    مفتاح اسماعیل صاحب کا ذکر ہوا تو لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کہ پوری ن لیگ میں کوئی بھی ممبر اسمبلی یا سینیٹر اس قابل نہیں تھا کہ جس کو وزیر خزانہ بنایا جاتا ؟ ن لیگ نے ٹیکنو کریٹ نشستوں پر کون سے ماہر چُنے ہیں ؟
  6. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    باقی 6 ہزار کا جواب دیتے وقت یہ بات سامنے رکھیں کہ شارٹ فال جو کہ 6 ہزار تک رپورٹ ہوتا رہا ہے، وہ اس نئی 12 ہزار میں سے شارٹ فال کو ختم کرنے میں استعمال ہوا، باقی 6ہزار باقی بچ گئی۔ یہ الگ بات ہے کہ شارٹ فال دور نہیں ہوا اور لوڈ شیڈنگ ہنوز جاری ہے۔
  7. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    وہ تو ٹھیک ہے، لیکن عمران خان نے کے پی میں کیا کر لیا ؟ :)
  8. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے۔ چوہدری صاحب مان گئے ہیں کہ جوزف کو جانے کی اجازت سول حکومت نے دی۔ ابھی بجلی والی بات بھی مان جائیں گے ان شاء اللہ :)
  9. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دلیل سے بات کی ہے میں نے :)
  10. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    یکم مئی 2013 کو پاکستان کی کل یومیہ پیداوار بتائیں۔ پاکستان کی موجودہ کل یومیہ پیداوار بتائیں۔ پاکستان کی موجودہ کل ڈیمانڈ بتائیں۔ Pakistan Electricity Production | 2003-2018 | Data | Chart | Calendar پاکستان میں شارٹ فال عموماً 6ہزار تک ہوتا ہے۔ باقی کی 6 ہزار بجلی کدھر گئی ؟
  11. عباس اعوان

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    کترنے میں وہ مزہ نہیں ہے جو وڈھنے میں ہے۔ عبدالقیوم چوہدری :)
  12. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    معاف کیجیے گا یہ وزیراعظم نہیں ہیں۔ یہ کوئی بھی بات نواز شریف کی مرضی کے بغیر نہیں کرتے۔اب ان میں اتنی اخلاقی جرات نہیں تھی کہ نواز شریف کی بونگی کا دفاع کر سکتے تو پھسپھسی کانفرنس کی، جس کو نشر کرنے کے متعلق فیصلہ ان کا اپنا تھا۔ سرکاری نہ سہی، پرائیویٹ والوں کو بلا لیتے۔ لیکس کرنے والے ڈان کو...
  13. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    US diplomat's chief security official arrested for obstructing justice - The Express Tribune موصوف کو تھا نے لے جایا گیا تھا۔ اب کتنی دیر حوالات میں رکھا، کوئی آئیڈیا نہیں۔ آپ یہ دیکھیں کہ یہ سول پولیس تھی۔ تو اس کیس میں عسکریوں پر تنقید کیوں؟ کیا کیس عسکریوں کے پاس تھا ؟ کیا انہوں نے جانے کی...
  14. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ دیکھیں روزنامہ پٹواری (عرف جنگ)کی رپورٹ۔ اس میں دیکھیں کہ جانے کا ذمہ دار کسی کو بتایا گیا ہے ؟
  15. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انتہائی مِس لیڈنگ پوسٹ۔ نور خان ائیر بیس اسلام آباد ائیر پورٹ کا حصہ ہے۔ خصوصی جہاز وہیں پر آتے ہیں ،سپیشل فلائٹس اسلام آباد ائیر پورٹ پر نہیں جاتیں۔ اسی طرح کمرشل فلائٹس نورخان ائیر بیس پر نہیں جاتیں۔ یہ تو ہو گیا جہاز کا معاملہ اور ائیر پورٹ کا معاملہ۔ جوزف کو گرفتار سول پولیس نے کیا،قید...
  16. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سنا ہے اس انٹرویو کے لیے بھارتی میڈیا والوں نے پاکستان آنا تھا، لیکن کسی وجہ سے ایسا نہ ہو سکا تو المیڈا پر ہی گزارہ کر لیا۔
Top