آپ کی بات سے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ شاید عدالت نے پانامہ پر اپنا فیصلہ نہیں دیا۔
یا
عدالت نے پانامہ پر نواز شریف کو بری کر دیا اور اقامہ پر سزا سنا دی۔
جب عدالت میں ایک جرم کا کیس چل رہا ہو اور مجرم کا کوئی دوسرا جرم سامنے آئے تو اس سے صرفِ نظر نہیں کیا جاتا بلکہ اس پر بھی سزا سنائی جاتی ہے۔...