نتائج تلاش

  1. حسینی

    کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، چودھری اسلم سمیت 4 اہلکار شہید

    میرا خیال ہے بات صرف خلوص اور ارادے کی ہے۔۔ ہمارے اداروں میں ارادوں کی کمی ہے۔ ورنہ صرف اک دہشت گرد کو پکڑنے کے بعد پورے نیٹ ورک کو پکڑا جا سکتا ہے۔ چلیے جن کا جرم ثابت ہو چکا ہے ان کو تو سزا دیں۔۔۔ لیکن حکومت اپنے خرچے پر ان کو کھلا پلا کر ان کو زندہ رکھ رہی ہے۔۔ شاید اس لیے کہ بوقت ضرورت کام...
  2. حسینی

    کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، چودھری اسلم سمیت 4 اہلکار شہید

    سو فیصد متفق۔ اگر اس ملک میں امن وامان قائم کرنا ہو تو اک ہی طریقہ ہے۔۔۔ دہشت گردوں کو فوری سزا سنانے کے بعد اس پر عمل درآمد۔۔۔ چند دہشت گردوں کو سرعام لٹکا دیں ۔۔۔ تو باقی خود بخود دم دما کر بھاگ جائیں گے۔ یہ دہشت گرد بہت ڈرپوک لوگ ہیں۔۔۔ ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا خوف ہی ان کی اصل...
  3. حسینی

    کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، چودھری اسلم سمیت 4 اہلکار شہید

    کہا جاتا ہے کہ چودھری اسلم فرض شناس پولیس آفیسر تھے۔۔۔ اور طالبان کے لیے دہشت کی علامت سمجھے جاتے تھے۔۔۔ اللہ تعالی ان کی روح کو شاد کرے۔۔۔ آمین
  4. حسینی

    کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، چودھری اسلم سمیت 4 اہلکار شہید

    کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، چودھری اسلم سمیت 4 اہلکار شہید کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم سمیت 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ کراچی: (دنیا نیوز) عیسیٰ نگری کے قریب ایکسپریس وے پر ایس...
  5. حسینی

    سچ بولنا چاہیے، بجلی کی کمی دور نہیں کر سکے: نواز شریف

    اچھی بات تھی اگر یہ بات آپ الیکشن کے دنوں میں بھی کرتے۔۔۔ اس وقت تو بلند وبانگ دعوے کئے جا رہے تھے۔ اب بھائی شہباز کا نام تبدیل کر دیجئے۔۔
  6. حسینی

    بلاول سے بہادری کی توقع تھی!۔۔۔ رؤف کلاسرا کا کالم

    اور پھر یہ بھی کہ بھلا عوام اور وہ بھی پاکستانی عوام کبھی دھوکہ کھا سکتی ہے؟ جس طرح سے ظلم کرنا برا کام ہے۔۔۔ ظلم سہنا اور اپنی مرضی سے مظلوم بننا بھی کوئی نیک کام نہیں۔۔۔ بلکہ ظالم کے خلاف ڈٹ جانا ہی حق ہے۔ لیکن ہم عوام۔۔۔ بقول حبیب جالب: میں نے اُس سے یہ کہا یہ جو دس کروڑ ہیں جہل کا نچوڑ ہیں...
  7. حسینی

    بلاول سے بہادری کی توقع تھی!۔۔۔ رؤف کلاسرا کا کالم

    http://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2014-01-08/5638/27537580
  8. حسینی

    نئی دلی: عام آدمی پارٹی کے دفتر پر حملہ، توڑ پھوڑ

    نئی دلی: عام آدمی پارٹی کے دفتر پر حملہ، توڑ پھوڑ بھارت کی نومولود جماعت ''عام آدمی پارٹی'' کو دارالحکومت دلی میں اقتدار سنبھالے ابھی کچھ ہی دن گزرے ہیں کہ اتر پردیش میں اس کے دفتر پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ نئی دلی: (دنیا نیوز) بھارتی ٹی وی کے مطابق عام آدمی پارٹی کے دفتر پر حملہ...
  9. حسینی

    خیبر پختونخوا میں بجلی چور دھرنے دیتے ہیں: عابد شیر

    خیبر پختونخوا میں بجلی چور دھرنے دیتے ہیں: عابد شیر وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چودھری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بجلی چوری پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔ خیبر پختونخوا کے وزراء بجلی چوری میں ملوث ہیں۔ دھرنے دینا آسان اور کارکردگی دکھانا مشکل ہے۔ عمران خان اپنے صوبے میں بجلی چوری رکوائیں۔...
  10. حسینی

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    اب پاکستان کے لیے بھی انڈیا کی طرح اک عام آدمی پارٹی کی ضرورت ہے۔۔ جو جو حقیقی معنوں میں عام آدمی پارٹی ہو۔۔ جو عام لوگوں سے کئے وعدوں کو پورا کرے۔۔۔ جس کے سیاستدان عام آدمی کی طرح زندگی گزاریں۔۔ جن کو عام آدمی کے مسائل کا ادراک ہو۔ عمران خان کی پارٹی سے عام آدمی کو بہت زیادہ امید تھی۔۔ لیکن یہ...
  11. حسینی

    ہنگو:سرکاری اسکول پرخودکش حملہ ،طالب علم جاں بحق

    بہت افسوسناک واقعہ ہے۔۔۔ ہماری حکومت، پولیس اور ایجنسیز کہاں ہے۔۔ اس طرح کی دہشت گرد جماعتیں سینہ ٹھونک کے ذمہ داری بھی قبول کرتی ہیں۔۔ اور ہماری حکومت ہے کہ اپنی عیاشیوں میں مست ہے۔۔ اس طرح کی دہشت گرد جماعتوں کا قلع قمع کر کے رکھ دینا چاہیے۔۔ لیکن افسوس اسلامی ریاست میں ان دہشت گردوں کو مکمل...
  12. حسینی

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    لیکن اس کانفرنس میں دہشت گردی سے متاثر فریق کو نہیں بلایا گیا تھا۔۔ کہ جن کی مساجد اور امام بارگاہوں وجلوسوں کو وہ سب سے زیادہ نشانہ بناتے ہیں۔۔ یا اسی طرح سنی متاثرہ جماعتیں بھی اس میں شریک نہیں تھیں۔۔۔ حتی شیخ رشید جیسے سیاستدان کو بھی نہیں بلایا گیا تھا۔ نواز حکومت تو ویسے بھی طالبانی حکومت...
  13. حسینی

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    اور اس حوالے سے یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس کنونشن نے "کنونشن سنٹر" اسلام آباد میں منعقد ہونا تھا۔۔۔ لیکن بالکل آخری وقت میں وزارت داخلہ نے اس کنونشن کے اجازت نامہ کو منسوخ کر دیا۔۔ اور اپنے طالبانی سپورٹر ہونے کا ثبوت دیا اور یہ لوگ مجبور ہو گئے کہ کنونشن کو ڈی چوک اسلام آباد میں منعقد کریں۔...
  14. حسینی

    لبنان:گرفتار القاعدہ رہنما ماجد الماجد ہسپتال میں دم توڑگیا

    خبریں یہ بھی ہے۔۔ کہ ماجد الماجد کا تعلق اک "برادر عرب اسلامی ملک" سے ہے۔۔۔ جس پر ایران نے کہا ہے۔۔ کہ ہم اقوام متحدہ میں اس ملک کے خلاف شکایت کا حق محفوظ رکھتے ہیں، چونکہ یہ شخص بیروت میں ایرانی سفارت پر بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا ہے۔
  15. حسینی

    لبنان:گرفتار القاعدہ رہنما ماجد الماجد ہسپتال میں دم توڑگیا

    لبنان:گرفتار القاعدہ رہنما ماجد الماجد ہسپتال میں دم توڑگیا لبنان میں زیر حراست القاعدہ سے منسلک گروپ عبداللہ عزام بریگیڈ کے سربراہ ماجد الماجد کا لبنان کے فوجی ہسپتال میں ہفتہ کو انتقال ہو گیا ۔ بیروت(اے پی)ماجد الماجد کو جمعہ کے روز کمزور صحت کی وجہ سے فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ انہیں...
  16. حسینی

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    شیعہ سنی عوام طالبانائزیشن کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں،راجہ ناصر عباس اسلام آباد…مجلس وحدت مسلمین، سنی اتحاد کونسل اور وائس آف شہداء کے زیر اسلام آباد میں منعقد ہونے والے قومی امن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے سکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب مظلوموں کا...
  17. حسینی

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: قومی امن کنونشن اسلام آباد کے قومی امن کنونشن میں تمام مکاتب فکر کے رہنماؤں نے واضح کیا ہے کہ ملک میں دہشتگردوں کیلئے کوئی گنجائش نہیں، طالبان سے مذاکرات ہوئے تو شہر شہر، گاؤں گاؤں دھرنے دیں گے ۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت میں سنی اتحاد کونسل...
  18. حسینی

    سیاست شرعیہ میں فقہی اجتہاد

    الحمد للہ، اللہ کے فضل وکرم سے ان دونوں حوالوں سے کچھ نہ کچھ جانتا ہوں۔۔ لیکن کمال صرف خدا کو حاصل ہے۔ اتنا تو ہر کوئی جانتا ہے۔۔ کہ فقہ اور عقیدہ دو الگ چیزیں ہیں۔ عقیدے میں تقلید نہیں ہوتی۔۔۔ جبکہ فقہ میں تقلید ہوتی ہے۔ دونوں کی کتابیں الگ اور مبانی الگ، مسائل الگ۔ بہر حال بغیر کسی کشیدگی کے...
  19. حسینی

    سیاست شرعیہ میں فقہی اجتہاد

    ائمہ اربعہ کا دائرہ کار ظاہرا صرف فقہ تک محدود تھا۔۔ جبکہ فقہ دین کا صرف اک جز ہے۔۔ اور دین کل۔ لہذا ٰ آیت کے سیاق کو دیکھتے ہوئے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کے سیاق میں ہی اولی الامر کی اطاعت ہے، اولو الامر ایسا ہونا چاہے جس کی ہر حال میں اور دین کے تمام پہلووں میں اطاعت کی جا سکے۔ اور پھر...
Top