نتائج تلاش

  1. حسینی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رحمت حق بہانہ می جوید رحمت حق بہا نمی جوید رحمت خداوندی پس بہانہ تلاش کرتی ہے۔ اس کو بہا (مدقابل یا عوض) کی ضرورت نہیں۔
  2. حسینی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    معتزلہ فرقہ اہل سنت کا ہی اک مسلک شمار ہوتا ہے۔۔ اس حوالے سے آپ اپنے علماء کے اقوال کی طرف رجوع کر سکتے ہیں۔ جب بھی تاریخ ادیان کی کتابوں میں اسلامی مسالک کا ذکرکیا جاتا ہے تو معتزلہ کو سنی مذاہب کے ضمن میں بیان کیا جاتا ہے۔ رہی دوسری بات تو مسئلہ اس میں نہیں ہے کہ فتح مکہ کے بعد ہجرت باقی رہ...
  3. حسینی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    پہلی بات تو یہ کہ ابن ابی الحدید معتزلی ہرگز شیعہ نہ تھا۔۔۔ بلکہ معتزلی مذہب کا تھا۔۔۔ جو کہ اہل سنت کا ہی اک عقیدتی فرقہ تھا۔ اور اس کی شرح نہج البلاغہ میں ہر جگہ آپ کو سنی عقائد ہی نظر آئیں گے۔۔ البتہ بہت ساری جگہوں پر شیعوں کی طرح اس نے اہل بیت کرام کی بہت زیادہ مدح کی ہے۔ شرح نہج البلاغہ کا...
  4. حسینی

    بھارت میں "جھاڑو" کی جیت!

    http://dunya.com.pk/index.php/author/irshad-mehmood/2013-12-11/5318/84698322
  5. حسینی

    بھارت میں "جھاڑو" کی جیت!

    http://dunya.com.pk/index.php/author/kuldeep-nai/2013-12-11/5310/82153681
  6. حسینی

    اور ہم کیڈٹ کالج سکردو میں بطور لیکچرار

    ماشاء اللہ۔۔۔۔ اردو محفل کے رکن ہو کر اردو ہی پڑھائیں گے آپ۔ سکردو میں آپ سے ملاقات گرمیوں کی چھٹیوں میں ہی ہو سکتی ہے۔۔۔ چونکہ ان کے علاوہ میں سکردو میں نہیں ہوتا ہوں۔ پڑھائی کے سلسلے میں سکردو سے نکلے ہوئے 10 سال ہوگئے۔۔ صرف چھٹیوں میں جاتا ہوں۔ البتہ سکردو میں میرے دو بھائی رہتے ہیں۔۔ کوئی...
  7. حسینی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    اس حدیث کے مطابق اچھی خاصی بارگینیگ ہوئی تھی۔۔۔۔ ان کے درمیان۔ گویا ام حبیبہ سے نکاح کے بدلے بہت کچھ مانگا گیا تھا۔۔۔ حب رسول اور ان سے رشتہ منسلک کرنے کی خواہش شاید نہ تھی میان میں؟؟؟
  8. حسینی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    فیا للعجب ثم العجب۔۔۔ اس سے معقول سوال اور کیا ہو سکتا ہے۔۔ کہ جو شخص رسول کی معیت میں رہا ہی نہیں ہو اس کو آپ کاتب وحی ونامہ ہائے رسول بنا رہے ہیں۔ یہ ہرگز ضروری نہیں کہ پورے 23 سال ساتھ رہے ہوں۔ لیکن آپ تواریخ سے ثابت تو کریں کہ معاویہ بن ابی سفیان نے فتح مکہ کے بعد مدینہ ہجرت کی ہو۔ صحیح...
  9. حسینی

    بھارت میں "جھاڑو" کی جیت!

    http://dunya.com.pk/index.php/author/nazeer-naji/2013-12-11/5308/35349893
  10. حسینی

    اور ہم کیڈٹ کالج سکردو میں بطور لیکچرار

    یقینا شدت سے انتظار رہے گا۔۔ شاہراہ قراقرم کے راستے سکردو کا سفر بہت بڑا ایڈونچر ہے۔۔ ہر لمحہ موت آپکی منتظر ہے۔ پہلے تو صرف راستے کی دشواریوں اور اونچ نیچ کا خطرہ تھا۔۔ اب تو دہشت گردی کی خطرے نے اس خطرے کو لوگوں کے ذہنوں سے نکال ہی دیا تھا۔ پچھلے سالوں میں اسی راستے پر بسوں سے اتار کر دسیوں...
  11. حسینی

    اور ہم کیڈٹ کالج سکردو میں بطور لیکچرار

    جی قبلہ۔۔ بندہ نا چیز حاضر ہے۔۔۔ میرا تعلق سکردو کے گاؤں حسین آباد سے ہے۔۔ یقینا ُ آپ نے نام سنا ہوگا۔۔ جبکہ کیڈٹ کالج حوطو گاؤں میں ہے۔ شہر سکردو میں آپ کو خوش آمدید کہوں گا۔۔۔ سردی سے آپ خوب لطف اندوز ہو رہے ہوں گے۔۔۔ وہاں درجہ حرارت آج کل منفی 8 اور 10 کے درمیان ہے۔ جبکہ پہاڑوں پر سفید برف کی...
  12. حسینی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    جی نہیں ۔۔۔ میرے سوال کا جواب ٰ ٰ ٍ ٍ نہیں آیا۔ میرا سوال اپنی جگہ باقی ہے۔۔۔ سوال میں موجود اشکال ان احادیث پر بھی ہے جو آپ نے پیش کی ہیں۔ لہذا ان احادیث کی حجیت بھی مشکوک ہو جائے گی۔ اس کے علاہ کتنے ہی القاب ایسے ہیں جن کی کوئی واقعیت نہیں ہے۔۔۔ لہذا جذباتیات سے زیادہ تعقل کی ضرورت ہے۔
  13. حسینی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    تو کیا قرآن کریم کی حجیت احایث سے ثابت ہے؟؟ یا برعکس احادیث کی حجیت قرآن سے ثابت ہے۔۔۔۔۔؟
  14. حسینی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    آپ کیسے کہ سکتے ہیں کہ جو آپ سمجھتے ہیں بس وہی حقیقت ہے اور دوسرے سارے غلط؟ کیا آپ یہ احتمال ہرگز نہیں دیتے کہ۔۔ کیا معلوم جو میں سمجھ رہا ہوں وہ غلط بھی ہو سکتا ہے۔ لہذا کسی پر "سینے قفل زدہ" ہونے کا فتوی لگانا بہت آسان کاروبار ہے۔۔۔ لیکن علمی دلائل سے بات کرنا انتہائی مشکل۔ اور نہ ہی آپ کے...
  15. حسینی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    لیکن اس میں میرے سوال کا جواب بالکل بھی نہین ہے۔ امید ہے سوال کا جواب مل جائے گا۔ آیا معاویہ بن سفیان مدینہ ہجرت کر گئے تھے؟؟ یا رسول خدا مکہ تشریف لاتے تھے تاکہ معاویہ کو وحی اور خطوط لکھوا دے۔
  16. حسینی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    لگتا ہے ایسا ہی ہوا ہے۔۔۔ ;)
  17. حسینی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    میں نہایت احترام سے بغیر کسی تعصب اک ادنی شاگرد کے طور پر تمام حضرات سے اک چھوٹا سا علمی سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ امید ہے اچھے طریقے سے جواب دیں گے۔۔۔ اور برا نہیں منائیں گے۔ معاویہ بن ابی سفیان کے بارے میں بہت مشہور کیا ہوا ہے کہ وہ "کاتب وحی رسول" تھے۔ سب مورخین کا اتفاق ہے کہ وہ آٹھویں ہجری...
  18. حسینی

    حکومت نے’یوتھ بزنس لون‘ سکیم کا آغاز کر دیا

    اگر جتنے پیسے قرض کی مد میں دیے جاتے ہیں اس سے زائد رقم قسطوں کی صورت میں واپس کرنا ہوگا۔۔ تو یقینا یہ سود ہے۔۔ اور سود حرام ہے۔ اور ظاہرا ایسا ہی ہے کہ۔۔۔ آٹھ فی صد شرح منافع کی بات کئی گئی ہے۔ سود کے بارے بس یہ روایت کافی ہے کہ جس میں پیغمبر اکرم ص نے فرمایا: "سود کا ایک درہم محرم کے ساتھ ستر...
  19. حسینی

    اسرائیل تمہارا دشمن ہے نہ کہ ایران

    ہا ہا ہا۔۔۔ اب دوستوں سے ایران اور 5 پلس 1 کا معاہدہ ہضم نہیں ہو پا رہا۔۔۔۔ ایران نے اپنے بنیادی موقف کو ثابت کیا ہے اور عالمی برادری نے ان کے پر امن مقاصد کی خاطر ایٹمی پروگرام کی حمایت کی ہے۔ اس سے عرب دنیا کیوں خائف ہے مجھے نہیں معلوم۔۔۔ جبکہ یہی عرب ممالک امریکہ اور اسرائیل کے گود میں بیٹھے...
  20. حسینی

    ہومیوپیتھی، طب کا تصوف

    http://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2013-12-09/5287/14129996
Top