نتائج تلاش

  1. حسینی

    سعودی عرب امریکا سے ایک ارب ڈالر مالیت کے ٹینک شکن میزائل خریدے گا

    اسلحہ مافیا شاید اس وقت دنیا کے چند بڑے مافیاز میں سے ایک ہو۔۔۔ جو سالانہ کھربوں ڈالرز اسلحہ بیچ کر کماتے ہیں۔۔ ان کی یقینا خواہش ہوتی ہے کہ دنیا میں کسی نہ کسی جگہ جنگ جاری رہے۔۔ چاہے وہ خانہ جنگی کی شکل میں ہو، مذہبی منافرت کی شکل ہو یا ملکوں کے مابین۔ دنیا میں مکمل امن قائم ہونا ان کے لیے...
  2. حسینی

    دبئی کی بندرگاہ میں کنٹینرز کے ذریعے 28 ٹن نسوار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    جب ہم میٹرک سائنس کے سٹوڈنٹس تھے تو مینڈک پر تجربات کرنے کے لیے اس کے منہ میں تھوڑا سا نسوار رکھ لیتے تھے۔۔۔ اس طرح وہ بے ہوش ہوجاتا تھا۔۔۔ اور ہم پھر تجربہ شروع کردیتے تھے۔
  3. حسینی

    سعودی عرب امریکا سے ایک ارب ڈالر مالیت کے ٹینک شکن میزائل خریدے گا

    سعودی عرب ہر سال امریکا سے اربوں ڈالر مالیت کا عسکری ساز و سامان خریدتا ہے. فوٹو: فائل واشنگٹن: سعودی حکومت نے امریکا سے ایک ارب ڈالر مالیت کے 15ہزار 700 ٹینک شکن میزائل خرینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے امریکی وزارت دفاع سے 15 ہزار 700 ٹینک شکن...
  4. حسینی

    دبئی کی بندرگاہ میں کنٹینرز کے ذریعے 28 ٹن نسوار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    دبئی: متحدہ عرب امارات کے کسٹم حکام نے کنٹینر کے ذریعے 28 ٹن نسوار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دبئی کسٹم حکام نے جبل علی بندرگاہ پر چھاپہ مار کر ایک کنٹینر سے 28 ٹن نسوار برآمد کرلی۔ نسوار کو مختلف تھیلوں میں دیگر اشیا میں چھپا کر متحدہ عرب امارات میں لایا جارہا...
  5. حسینی

    نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

    اگر کوئی مسلم حکمران اس کی جگہ ہوتا تو شاید یہ کام کر لیتا۔۔ لیکن اس نے ایسا نہیں کیا۔۔۔ اس لیے وہ عظیم ہے۔
  6. حسینی

    ایم کیوایم کی قیادت ہنگامی طورپر لندن طلب

    ابھی کل نجم سیٹھی نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا تھا کہ تقریبا 30 سے 40 کے لگ بھگ ایم کیو ایم کے بڑے اراکین پر مشتمل ایک نئی پارٹی ابھرنے والی ہے۔۔۔ اور الطاف حسین سے ان کے پارٹی اختلافات بہت شدت اختیار کر گئے ہیں۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟؟
  7. حسینی

    غمِ حسین کا صدقہ اُتار کر آنا

    نقوی بھائی عشق ایمان سے لبریز عقیدت بھرا کلام۔۔۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔ مزید کا انتظار رہے گا۔۔
  8. حسینی

    ایک ایمان افروز خط...صبح بخیر۔۔۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود

    بہت ایمان افروز تحریر۔۔۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ۔ لولاک لما خلقت الافلاک کی ذات مقدسہ کی کیا ہی شان ہے۔۔۔ اللہ تعالی ہم سب کو حضور اکرمﷺ کے روضہ اقدس کی زیارت نصیب فرما۔ آمین
  9. حسینی

    جانے والے کربلا کے کربلا لے چل مجھے۔۔۔

    جانے والے کربلا کے کربلا لے چل مجھے۔۔۔
  10. حسینی

    تعارف سلام عليكم :)

    سلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته نقول لک أهلا وسهلا من قبل جميع مشاركي هذا المنتدى ونرجو أن تتعلمی الكثير منها وتتمتعی كثيرا وسنساعدك في تعلم اللغة الأردية۔۔۔ وهي سهلة جدا اردو ترجمہ: سلام علیکم ہم اس محفل کے تمام اراکین کی طرف سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور امید کرتے ہیں کہ آپ بہت کچھ سیکھیں گی...
  11. حسینی

    سیاستدانوں کی کتب بینی اور کتابیں چوری کرنے والا پاکستانی سیاستدان

    اس کے علاوہ کاروباری ذہن بھی شاید اس کے پیچھے کار فرما ہے۔۔ چونکہ اس کی تیاری میں کافی محنت لگی ہوگی۔۔۔۔ تو وہ اس کا بدلہ اب قیمت کی صورت میں نکالنے چاہتے ہیں۔
  12. حسینی

    سیاستدانوں کی کتب بینی اور کتابیں چوری کرنے والا پاکستانی سیاستدان

    البتہ اس بات سے ہمیں اتفاق کرنا ہوگا کہ ملک سے مطالعہ کا کلچر بڑی تیزی کے ساتھ ختم ہوتا جا رہا ہے۔۔۔ اب وہ پرانی والی بات نہیں رہی کہ لوگ لائبریریوں کو بہت اہمیت دیتے تھے۔۔۔ اور کتابوں سے دوستی لگاتے تھے۔ الا ما شذ وندر۔۔۔۔۔
  13. حسینی

    سیاستدانوں کی کتب بینی اور کتابیں چوری کرنے والا پاکستانی سیاستدان

    یعنی استعمال شدہ کی قیمت نئی سے زیادہ ہے۔۔؟؟؟؟
  14. حسینی

    سیاستدانوں کی کتب بینی اور کتابیں چوری کرنے والا پاکستانی سیاستدان

    اچھا سوال ہے۔۔۔۔ میرے ذہن میں بھی یہ بات آئی تھی۔ اس حساب سے ایک جلد کی قیمت ایک لاکھ ستاون ہزار بنتی ہے۔۔۔ جو کہ بعید لگتا ہے۔
  15. حسینی

    وہ دور مصطفی(ص) تھا میں، مدینہ نبی میں تھا۔۔ ایک خوبصورت نعت

    ابھی کل کسی ٹی وی پروگرام میں ابرار الحق نے ایک خوبصورت نظم سنائی جو کہ بہت پسند آئی لہذا سوچا لکھ کر محفل میں سب کے ساتھ شریک کروں۔ (شاعر چشم تصور میں عہد نبوی میں پہنچتا ہے اور حضور سے ملاقات کا مشتاق ہے) وہ انتہائے عشق تھی، یہ نور بے حساب تھا میں قید وبند وقت سے آزاد اس صدی میں تھا وہ دور...
  16. حسینی

    سیاستدانوں کی کتب بینی اور کتابیں چوری کرنے والا پاکستانی سیاستدان

    http://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2013-12-06/5254/92336926
  17. حسینی

    اردبیل میں برف باری

    بہت ہی اعلی۔۔۔ قدرت خدا کے کرشمے۔ آج کی خبروں میں سنا تھا ایران کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری ہو رہی ہے۔۔۔ آپ نے ہمیں برفباری دکھا بھی دی۔۔ شکریہ
Top