نتائج تلاش

  1. حسینی

    کوئی مانے نہ مانے امت اخبار زبردست

    ہم ان کی وحشیت کا ہرگز انکار نہیں کر رہے۔۔۔۔ لیکن ان کی وحشیت ہرگز امت اخبار کی کریبلٹی کی دلیل نہیں بن سکتی۔ یہ دونوں الگ الگ باتیں ہیں۔
  2. حسینی

    کوئی مانے نہ مانے امت اخبار زبردست

    میرا تعلق ایم کیو ایم سے ہرگز نہیں۔۔۔ بلکہ اس کا مخالف ہوں۔ لیکن میرا خیال ہے آپ کی یہ دونوں باتیں آپس میں ٹکراتی ہیں۔ جانبدار ہے یا نہیں اس سے سروکار ہونا چاہیے۔۔۔ چونکہ جانبدار نہ ہوگا تو ایم کیو ایم کے متعلق ہی کیوں نہ ہو درست خبر آپ تک پہنچائے گا۔ سب سے اچھا طریقہ وہی ہے جو قیصرانی بھائی نے...
  3. حسینی

    کوئی مانے نہ مانے امت اخبار زبردست

    سب کو معلوم ہے کہ کاہ کو کوہ بنانے میں امت اخبار کا کوئی ثانی نہیں۔ اور پاکستان کی کالعدم دہشت گرد تنظیموں اور تحریک طالبان پاکستان کا یہ ترجمان اخبار ہے اور ان کے مفادات کی بھرپور ترجمانی کرتا ہے۔ اکثر اس کی خبریں چٹ پٹی اور مسالہ دار ہوتی ہیں۔۔۔ جن کو صرف تھکاوٹ کے وقت لطف اندوز ہونے کے لیے...
  4. حسینی

    سعودی عرب کا پاکستان کے ساتھ خفیہ جوہری معاہدہ ہے۔ برطانوی میڈیا

    http://dunya.com.pk/news/authors/detail_image/x5238_33932343.jpg.pagespeed.ic.yFv0kkw7r-.jpg
  5. حسینی

    سیاست شرعیہ کی بابت دور حاضر کے کچھ مسائل

    یقینا اسلام کا دیا ہوا نظام اہل تسنن کے بقول بعد از رسول خلافت اور اہل تشیع کے نزدیک ً نظام امامت جبکہ زمان غیبت میں (اکثریت کے نزدیکً) نظام ولایت فقیہ ہے۔ لیکن اسلامی ملکوں کی موجودہ صورت حال کے تناظر مٰیں حل کیا ہے؟؟ کیا ان سب کو کفر اور بکواس قرار دے کر ہم زندگی کر سکتے ہیں؟؟ کیا اکثریت کی...
  6. حسینی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    تو گویا آپ مانتے ہیں کہ عورت کو عام روزانہ کے سفر کرنے پر محرم ساتھ رکھنے کی شرط نہیں ہے۔ لیکن لمبے سفرپر جیسے حج ہے ، وہاں محرم کی شرط ہے۔
  7. حسینی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    آپ کی اس حدیث کے بعد میں نے بھی مکتبہ شاملہ میں ایک سرچ مارا ہے۔۔۔ نتیجہ کچھ یوں ہے۔ کہ بعض احادیث میں دو دن کے سفر کی شرط ہے کہ عورت اگر دو دن کا سفر کرے گی تو محرم کی شرط ہو گی۔ جبکہ بعض میں تین راتوں کا بیان ہے، یا تین دنوں کا بیان ہے اور بعض میں ایک دن اور ایک رات کی بات کی گئی ہے۔ اور بعض...
  8. حسینی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    اگر آپ کو زحمت نہ ہو تو اس حدیث یا احادیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شریک محفل کریں جو ً محرم کے بغیر سفر کو حرام قرار دیتی ہے تاکہ ہم بھی استفادہ کر سکیں۔۔۔ بے شک قرآن اور حدیث مٰیں اس حوالے سے کوئی فرق نہیں کو ہر ایک کی حرام کردہ چیز حرام ہی ہے۔
  9. حسینی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    تو بسم اللہ کریں اور سوالات شروع کریں۔ اور اس خبر کا تعلق آپ کی دلیلوں سے ہے جو ُ آپ حرمت ڈرائیونگ برائے زنان پر لا رہے ہیں۔ اگر غصہ ہونے کی بجائے اس واقعے کے حوالے سے اپنی قیمتی رائے کا اظہار کرتے تو اس ڈرائیونگ والے مسئلے کو سمجھنے میں بھی آسانی ہوتی۔
  10. حسینی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    شمشاد بھائی آپ کے اسی فرض میں اگر شوہر اور بیوی دونوں دوران سفر حادثے کی وجہ سے مثلا زخمی ہو جاتے ہیں اور بے ہوش ہو جاتے ہیں، تو پھر کیا بنے گا؟؟ محرم ساتھ ہونے کے باوجود نا محرم کو اس کی خبر گیری کرنا پڑے گا۔ پس صرف شوہر یا کسی محرم کے ساتھ ہونے سے اس مشکل سے نہیں بچا جا سکتا۔ کیا خیال ہے؟؟؟
  11. حسینی

    ایران امریکہ جنیوا معاہدہ، اچھے دنوں کی علامت

    اس طریقے کا فائدہ یہ ہے کہ ایک ہی موضوع سے متعلق بہت سارا مواد ایک جگہ جمع ہوتا ہے۔۔۔ اور اس کے تمام پہلووں کو بندہ آسانی سے پڑھ اور سمجھ سکتا ہے۔ پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدہ میں پاکستان اور ایران دونوں کا فائدہ ہے۔۔۔ لہذا بہت جلد اس پر عمل ہونا چاہیے۔ ایران کی طرف سے بارڈر تک پائپ لائن بچھ...
  12. حسینی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    شرانگیزی تو تب ہوگی جب یہ محترم خاتون دمشق کے کسی پر ہجوم بازار مٰیں خود کو پھاڑے گی۔۔۔۔ اور دسیوں بے گناہ مرد، خواتین، بچے خون میں لت پت تڑپ رہے ہوں گے۔ مسئلہ یہ ہے کہ بعض دفعہ ہم "کاہ" کو تو دیکھ لیتے ہیں۔۔۔ لیکن "کوہ" ہمیں نظر نہیں آتا۔ خبر کو شئیر کرنے کا مقصد صرف یہ تھا۔۔ کہ یہاں بعض دوست...
  13. حسینی

    سعودی عرب کا پاکستان کے ساتھ خفیہ جوہری معاہدہ ہے۔ برطانوی میڈیا

    http://dunya.com.pk/index.php/author/nazeer-naji/2013-12-04/5226/73422912
  14. حسینی

    ایران امریکہ جنیوا معاہدہ، اچھے دنوں کی علامت

    http://dunya.com.pk/index.php/author/nazeer-naji/2013-12-04/5226/73422912
  15. حسینی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    اچھا تو آپ کو یقین نہیں آرہا۔۔۔؟؟ جو پہلے اتنی خواتین جہاد النکاح کے نام پر گئی تھیں اور حاملہ ہو کر واپس آئی تھیں۔۔۔ جس کی تصدیق تیونس کے وزیر خارجہ نے پارلیمنٹ میں کی تھی اس پر بھی آپ کو یقین نہیں آیا ہوگا۔ بہر حال اس خبر کی بھی تصدیق جلد آپ کو ہو جائے گی۔ القدس العربی اخبار لندن سے چھپنے والا...
  16. حسینی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    لگتا ہے ُ آپ نے نیچے والا ربط نہٰیں دیکھا۔۔۔۔ اور مفت میں ناپسند کا بٹن دبا بیٹھے۔ لنک پر کلک کیجیے۔۔۔۔ القدس العربی اخبار کا حوالہ ملے گا۔۔۔۔
  17. حسینی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    ویسے اس سعودی خاتون کے بارے کیا نظریہ ہے جن کا نام ندى معيض القحطاني ہے اور شام میں خودکش حملہ کرنے ٰ بغیر کسی محرم کے پہنچ گئی ہے۔ اور داعش کے "جہادیوں" کے ساتھ ملحق ہوگئی ہے۔ اس کے بارے سعودی علماء کا کیا فتوی ہوگا؟ http://www.alquds.co.uk/?p=110069
  18. حسینی

    بچے کا دیا ہوا سبق

    جاوید چودھری کی بات کر رہے ہوں گے آپ؟؟ یقینا افسانہ سازی میں ان کی کوئی مثال نہیں۔۔۔
  19. حسینی

    بچے کا دیا ہوا سبق

    بچہ اپنی ماں کے ساتھ دوکان میں داخل ہوا ، دکاندار نے بچےکی طرف دیکھا تو وہ اسے بہت ہی پیارا لگا ، دوکان دار نے ٹافیوں والا ڈبہ اٹھایا اور کھول کر بچے کے سامنے کر دیا، بچے نے سوالیہ نظروں سے دکاندار کی طرف دیکھا تو دکاندار نے کہا بیٹا آپ اس میں سے ٹافیاں لے لو ، بچے نے انکار کر دیا دکاندار نے...
  20. حسینی

    اسرائیلی صدر کا 20 سے زائد عرب اور اسلامی ملکوں کے وزراء خارجہ سے خطاب

    اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے دو ہفتہ پہلے متحدہ عرب امارات (ابو ظبی) میں منعقد ہونے والے امن کانفرنس میں ویڈیو لنک سے ٰ شرکت کی اور خطاب کیا۔ اسرائیلی میڈیا نے اس واقعہ کو انوکھا اور تاریخی قرار دیا۔ اس کانفرنس میں 29 عرب اور اسلامی ملکوں کے وزراء خارجہ اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ وزراء خارجہ...
Top