نتائج تلاش

  1. حسینی

    سوئس حکومت کا کھربوں ڈالرز اپنے عوام میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102023445&Issue=NP_LHE&Date=20131123
  2. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    لگتا ہے آپ کو میرے کچھ پوسٹس برے لگ گئے ہیں۔۔۔۔ اسی لیے میں نے کہا تھا برداشت نہیں کر سکیں گے۔ لیکن جب شمشاد بھائ نے سوال کیا تو مجھے جواب دینا پڑا۔ تبرا اور تولی ہمارے فروع دین میں سے ہیں۔۔۔ یعنی اللہ اور اس کے رسول کے دوستوں سے دوستی اور دشمنوں سے دشمنی۔۔۔ اس پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہے۔...
  3. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    اگر آپ صحیح بخاری کی انہی احادیث کے اندر رہتے ہوئے بحث کریں تو اچھا ہوگا۔۔۔ جن کا حوالہ میں نے دیا ہے۔ باقی حق یہ بنتا ہے کہ آپ بحث میں ہماری کتابوں کا حوالہ دیں۔۔۔ نہ کہ اپنی کتابوں کا۔ اور حضرت عمار یاسر کے حوالے سے جو حدیث شئیر کی تھی اس کا بھی کوئی جواب نہیں آیا۔۔۔
  4. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    سو فیصد متفق بھائی جی۔۔۔۔ لیکن جب کسی مکتبہ فکر پر عقیدتی حملہ ہو۔۔۔ اور ایسی باتیں منسوب کریں جن کی وہ قائل نہیں تو ان کا انکار ضروری ہے۔ یقینا یہ جھگڑے چودہ صدیوں سے جاری ہیں۔۔ اور ہم کچھ دنوں میں نہ ان کو ختم کر سکتے ہیں۔۔۔ اور نہ ہی ختم کرنا مقصد ہے۔ لیکن بہت زیادہ غلط فہمیاں جو آپس میں...
  5. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    کتابوں کو میں نے دیکھا ہے۔۔۔ ان میں سے کوئی بھی عقیدہ کی کتاب نہیں ہے۔۔۔۔ سب ہی تقریبا احادیث کی کتابیں ہیں جن کو کسی بلاگ پر جمع کیا گیا ہے۔۔ اور یہ کام کیا بھی کس نے ہے نہیں معلوم۔۔۔ کوئی معتبر حوالہ دیا کریں۔۔ اور کسی بھی جگہ یہ نہیں لکھا ہوا کہ مسلمان بننے کے لیے یہ والی شہادت پڑھنا ضروری...
  6. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    ۔ محب اردو ، گرائیں ۔ شمشاد بھائی آپ نے ان سوالات کے جواب مانگے ہیں۔ لہذا میں بالکل صاف الفاظ میں بغیر کچھ چھپائے ان کا ایک حد تک جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ لیکن ان لوگوں سے پیشگی معذرت کروں گا جن کا دل شاید میری ان باتوں کی وجہ سے دکھے۔۔۔ مگر دوسری طرف آپ کے عقائد میں بھی بہت ساری باتیں ایسی...
  7. حسینی

    مولانا فضل الرحمان اور مولانا تقی عثمانی کی خدمت میں

    ارتداد والی احادیث کو اگر آپ نے ملاحظہ کی ہوں تو ان سب میں یہ بات مشترک ہے کہ پیغمبر اکرم ص کی زندگی کے بعد ایسا ہوا تھا۔ جس طرح ُ آپ لوگ کہتے ہیں کہ پیغمبر کی وفات کے بعد فتنہ ارتداد واقع ہوا تھا اور مانعین زکات پیدا ہوائے تھے۔ اور ان میں ارتداد سے مراد علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولایت اور...
  8. حسینی

    مولانا فضل الرحمان اور مولانا تقی عثمانی کی خدمت میں

    ÷ آپ کی یہ بات بھی جمہور اہل سنت کے بالکل برعکس ہے۔۔۔۔ اور اب آپ کو ان کے فتاوی کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔۔ کہ جو اس باب میں پہلے سے موجود ہے کہ جو بھی ان کتب کی روایات کی صحت میں شک کرے تو۔۔۔ وہ پھر باقی آپ تکفیر کے باب میں ہماری عقائد کی کتابوں کو کھنگالیں۔۔۔ انشاء اللہ حقیقت واضح ہوگی۔۔۔ ان...
  9. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    اگر کھل کر جواب چاہے تو آپ کی اجازت مطلوب ہے۔۔۔ پھر دلیل کے ساتھ کھل کر بحث کریں گے۔۔ اور ہاں اس کے بعد یہ وعدہ بھی دیں کہ اس لڑی کو بند نہیں کریں گے۔۔۔۔۔
  10. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    گرائیں آپ کو میں تفصیلی جواب بعد میں دیتا ہوں ابھی میں کچھ مصروف ہوں۔۔۔۔ اور انشاء اللہ آپ کی تسلی ہوگی۔ اس سے پہلے صرف اس محفل کے ذمہ داروں سے اجازت چاہوں گا کہ مجھے کھل کر بحث کرنے کی اجازت دی جائے۔۔ اور میری بات کسی کو ناگوار نہ گزرے۔ البتہ ہر بات دلیل کے ساتھ ہی ہوگی۔۔
  11. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    انکار کے مقابلے میں اثبات ہی ہوتا ہے۔۔۔ اجتماع نقیضین اور ارتفاع نقیضین محال ہے۔ عقیدے کے باب میں ثبوت یا عدم ثبوت کا معیار قرآن کی آیت یا متواتر حدیث کی موجودگی یا عدم موجودگی ہے۔۔ (واللہ اعلم)
  12. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    میں پہلے کہ چکا ہوں کہ بہت ساری بحثیں ایسی ہیں جن کا اس محفل پر کھولنا شاید اچھا نہ ہو۔۔۔۔ اور بہت سوں کو ناگوار گزرے۔ آپ نے فرمایا خود صحابی ہونا موجب دخول جنت ہے۔ جبکہ آپ کی صحاح کی روایت ہے: « وَيْحَ عَمَّارٍ تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ ، يَدْعُوهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ ، وَيَدْعُونَهُ...
  13. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    ہمارے ہاں عام طور پر صحابی کی یہ تعریف کی جاتی ہے کہ: جو حالت اسلام میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت میں رہا ہو اور حالت اسلام میں ہی فوت ہوا ہو۔ لیکن ہمارے نزدیک اگرچہ صحابی ہونا بذاتہ ٍ ایک فضیلت ہے۔۔۔ لیکن باعث عصمت ٰ نہیں ہے۔۔۔ اور نہ ہی موجب دخول جنت ہے۔ اور نہ ہی صحابی ہونا ّ...
  14. حسینی

    مولانا فضل الرحمان اور مولانا تقی عثمانی کی خدمت میں

    بہت دور کی کوڑی لائے ہیں آپ بھائی جی۔۔۔۔ جب کہ رہے ہیں کہ ایسا نہیں ہے تو پھر بھی آپ کو ضد ہے۔۔۔ اگر پھر بھی ضد ہے آپ کو تو شیعہ مجتہدین سے سوال کر کے دیکھ لیں۔۔۔ آپ کی تشفی ہو گی۔ پہلے کہ چکا ہوں کہ ہماری کسی کتاب کے بارے دعوی نہیں ہے کہ اس کی ساری احادیث صحیح ہیں۔۔۔ احادیث کو پرکھنے کے اپنے...
  15. حسینی

    "حضرت علامہ" زید حامد

    مبشر لقمان کے مطابق یہ سارا پری پلینڈ تھا۔۔۔۔ اور سب کچھ اک سازش کے تحت ہوا۔۔۔ ایکسپریس نیوز بھی اس میدان میں کود پڑا۔۔۔۔ مبشر لقمان نے اپنے پروگرام میں مبینہ ریکارڈنگ سنوائی۔ http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102021546&Issue=NP_LHE&Date=20131121
  16. حسینی

    مولانا فضل الرحمان اور مولانا تقی عثمانی کی خدمت میں

    جی بالکل جو شخص صحابہ کو کافر کہے وہ خود کافر ہے۔۔ لیکن ایسا ثابت تو ہو۔ کتابوں میں تو آپ کی بھی بہت سی چیزیں لکھی ہوئی ہیں۔۔۔ کیا آپ ان سب پر یقین بھی رکھتے ہیں؟؟ ہمارے نزدیک کوئی کتاب سوائے قرآن کے مکمل "صحیح" نہیں ہے۔۔۔۔ جبکہ آپ کے ہاں چھ اور کتابوں کو بھی صحیح کہا جاتا ہے۔ اور یہ بھی یقینی...
  17. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    نہیں بھائی جی بالکل برعکس نہیں ہے۔۔۔ شیعہ بھی صحابہ کی بھرپور عزت واحترام کرتے ہیں اور ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔۔۔ یہ غلط بات ہے جو پھیلائی ہوئی ہے کہ شیعہ صحابہ کے دشمن ہیں۔۔۔ ابن عباس، سلمان، ابوذر، مقداد وغیرہ بھی تو صحابہ میں سے تھے۔۔۔ ہاں البتہ مسئلہ صرف اس میں ہے کہ "صحابی" کی تعریف...
  18. حسینی

    رحمت حق بہانہ می جوید۔۔۔ رحمت حق بہا نمی جوید

    رحمت حق بہانہ می جوید۔۔۔ رحمت حق بہا نمی جوید
  19. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    خود آپ کی بات کتنی ُ آپس میں کتنی ٹکرا رہی ہیں۔۔ جب اخباری رپورٹس ٰ پر آپ کو یقین نہیں تو اس معاملے میں اخباری رپورٹ کا حوالہ کیوں دے رہے ہیں؟؟ کل بھی بعض حضرات نے یہاں امت اخبار کی رپورٹ پیش کی تھی۔۔۔ سب کو معلوم ہے کہ یہ اخبار کس مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا ہے۔۔۔ اور کس کی پشت پناہ ہے۔۔ اور کبھی...
Top