نتائج تلاش

  1. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    بھائی جی جب آپ ان کے بارے جانتے نہیں تو کوئی حکم بھی صادر نہیں کر سکتے۔۔۔ آپ سے خواہش کروں گا کہ ان کی بنیادی کتابیں پڑھ لیں۔۔۔ تاکہ ان کے بارے معلومات ہوں۔۔۔ ہماری کتابوں سب چیزیں دلیلوں کے ساتھ لکھی ہوئی ہیں۔ باقی ہر انسان کو حق حاصل ہے کہ جس طرح کا چاہے عقیدہ رکھ لیں۔۔۔ کوئی مجبور نہیں کر...
  2. حسینی

    مولانا فضل الرحمان اور مولانا تقی عثمانی کی خدمت میں

    یہاں ہم یہ سوال بھی مطرح کر سکتے ہیں کہ کسی شخص کو مسلمان کہنے کا معیار کیا ہے؟؟ اور کسی شخص کا دائرہ اسلام سے خارج ہونے کا معیار کیا ہے؟ اور کیا کسی شخص کو اختیار ہے کہ وہ کسی دوسرے کو کہیں کہ تم مسلمان نہیں ہو؟ آیا صرف زبان سے شہادتین کا اقرار کر لینا کافی ہے؟ یا دل بھی زبان کی گواہی دے؟ اس...
  3. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    ۔ یقینا میں نے یہ بات کی تھی۔۔۔ اور یہ اس تناظر میں تھا کہ فتنے کا آغاز کہاں سے اور کس وجہ سے ہوا۔۔۔ جس طرح سے بہت سی انٹیلیجنس رپورٹس اور ٹی وی رپورٹس میں بھی اس بات کا ذکر ہے۔ بہر حال میں خود بھی اس بات سے متفق ہوں کہ چاہے کسی نے بھی غلطی کی ہو لیکن قانون ہاتھ میں لینے کا حق کسی کو نہیں...
  4. حسینی

    مولانا فضل الرحمان اور مولانا تقی عثمانی کی خدمت میں

    بہت ہی اہم اور بجا سوالات اٹھائے گئے ہیں۔۔۔ محفل پر موجود حضرات ٰ بھی بغیر مذہبی تعصب اور لڑائی جھگڑے کے، بھرپور علمی انداز میں اس حوالے سے بحث کر سکتے ہیں۔
  5. حسینی

    مولانا فضل الرحمان اور مولانا تقی عثمانی کی خدمت میں

    http://dunya.com.pk/index.php/author/khursheed-nadeem/2013-11-20/5070/73673524
  6. حسینی

    کل کچھ انسان مرے

    سوشل میڈیا کی کسی بھی خبر پر کوئی عاقل بغیر تحقیق کے یقین کر ہی نہیں سکتا۔۔۔ اکثر ان میں جھوٹ اور ایڈیٹنگ ہوتی ہے۔۔ بتایا گیا کہ بچوں کو ذبح کیا گیا ہے۔۔ تحقیق پر پتہ چلا کہ عراق، شام اور برما کی تصویریں ہیں۔ لیکن الحمد للہ برادران بریلوی مسلک سنی اس پورے واقعے میں شیعوں کے ساتھ تھے اور ہیں۔۔۔...
  7. حسینی

    کل کچھ انسان مرے

    بھائی جی زبان ذرا سنبھال کر استعمال کریں۔۔۔ ہمارے منہ بھی زبان ہے۔۔۔ لیکن یہ فرقہ وارانہ تعصبات کا وقت نہیں ہے۔ میڈیا، سیاست دَان، معتدل بریلوی سنی علماء حتی پنڈی کے تاجر سب نے آپ کی قلعی کھول دی ہے۔۔۔ اور حقیقت سب پر عیان ہو گئی ہے۔۔۔ کہ کس نے شرارت کی ابتدا کی ہے۔۔ اور کس نے انتظامیہ کو یقین...
  8. حسینی

    کل کچھ انسان مرے

    بھائی جی۔۔۔۔ ہم تو ہر وقت بھائی چارگی اور اتحاد کی بات کرتے رہیں گے۔۔۔ چاہے یہ بات کسی کو ناگوار ہی کیوں نہ گزرے۔ باقی جن واقعات کی بات آپ کر رہے ہیں ان کی نوعیت ہی الگ ہے۔۔۔ کوئٹہ میں جب واقعہ ہوا تھا۔۔۔ اور ستر سے زائد لاشیں گری تھیں تو کسی نے اسلحہ نہیں اٹھایا تھا۔۔۔ بلکہ مظلومانہ اس کڑی سردی...
  9. حسینی

    ظلم پھر ظلم ہے ۔۔۔ اللہ ان ظالموں کو غارت کرے۔ آمین!

    ظلم پھر ظلم ہے ۔۔۔ اللہ ان ظالموں کو غارت کرے۔ آمین!
  10. حسینی

    کل کچھ انسان مرے

    راولپنڈی: رات گئے شرپسندوں نے قدیمی امام بارگاہ کو آگ لگادی تمام شبیہ اور علم پاک کو بھی آگ لگادی گئی ہے جبکہ امام بارگاہ کے متولی راجہ ظہور کے گھر کو جلایا گیا اور راجہ ظہور کے بیوی بچوں کو قریبی سنی بھائیوں نے اپنے گھروں میں پناہ دی اور جان بچائی رات ساڑھے بارہ بجے کے قریب ڈیڑھ سو دہشتگردوں...
  11. حسینی

    کل کچھ انسان مرے

    آگ لگانے والے شناسا لوگ نہیں تھے - میں راولپنڈی کے شیعہ اور سنی دونوں کو جانتا ہوں. یہ چہرے پہلے پنڈی میں نہیں دیکھے - بازاروں کو پیچھے سے آگ لگای گئی - گلے کاٹنے کی کوئی رپورٹ نہیں ملی. جمعہ اور عاشورہ کی وجہ سے مسجد باہر سے سیل تھی - باہر سے کسی کے اندر جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ عوامی...
  12. حسینی

    کل کچھ انسان مرے

    ضرورت اس امر کی ہے۔۔۔ کہ ہم ان فتنہ پروروں کے دھوکے میں نہ آئیں۔۔۔۔ اور عملی وحدت کا مظاہرہ کر کے اس سازش کو ناکام بنا دیں۔۔۔ یہ سازشی عناصر چاہتے یہی ہے کہ مسلمان مسلمان سے درگیر ہو۔۔۔ آپس میں دست وگریباں ہوں۔۔۔ لہذا پھونک پھونک کر قدم رکھنے کی ضرورت ہے۔۔۔
  13. حسینی

    کل کچھ انسان مرے

    بھائی جی ہم نہیں چاہتے تھے کہ یہ حساس مسئلہ محفل میں ڈسکس ہو۔۔۔ چونکہ معلوم تھا بحث انتہائی حساس ہے اور ہر دو طرف سے الزامات کی بارش ہو رہی ہے۔۔۔ اور ہر کوئی اپنے ُ آپ کو معصوم ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جیسا کہ ذیشان بھائی نے بھی کہا۔۔۔ کہ میڈیا نے ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے۔۔۔ ورنہ اگر خبر فورا...
  14. حسینی

    کراچی؛؛محرم الحرام کی سیکورٹی میں تہلکہ خیز انکشاف ؛؛پولیس کے کالے چور

    ہر پرندہ پر قضا کا خوف طاری ہوگیا باغباں ہی دوستو جب سے شکاری ہو گیا
  15. حسینی

    کیا لڑکیوں کو اعلی تعلیم کے لئے باہر جانا چاہیے؟

    اگر وہاں اس کی عزت وحرمت، دین وایماَن، حیا وعفت کو کسی قسم کا خطرہ لاحق ہونے کا اندیشہ نہ ہو تو جانے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن معاملہ برعکس ہے تو پھر ہرگز نہیں۔۔ البتہ یہ قانون عام ہے۔۔۔ اس کا اطلاق ہم اسلامی وغیر اسلامی دونوں قسم کے ممالک اور حتی اپنے ملک کے دور دراز کے علاقوں پر بھی کر سکتے ہیں۔
  16. حسینی

    خیمہ حرؑ سے در شبیرؑ تک۔۔۔۔

    تحریر: عباس حسینی وہ امام ؑ کے سامنے سر جھکائے ندامت بھرے انداز میں کھڑا تھا۔آنکھیں اس کی زمین کو چیر رہی تھیں۔۔۔ ہمت نہیں ہو پا رہی تھی کہ امام ؑکے چہرہ مبارک کا سامنا کرسکے۔۔۔ کیونکہ یہ وہی تھاجس نے سب سے پہلے قافلہ امامؑ کو روکا تھا۔۔۔ وہ امام ؑ سے معافی کا طلبگار تھا۔۔۔ اور امامؑ کا دل جو...
  17. حسینی

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    بھائی جی ہم تو شروع سے مذاکرات کے خلاف ہیں۔۔۔ ان دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنےکی ضرورت ہے۔۔ ان مذاکرت سے کچھ بھی نہیں نکلنا۔۔۔ سب کو یقین ہے۔۔ لیکن صرف اتمام حجت کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں شاید۔۔۔ اور جہاں تک ڈرون حملوں میں معصوم عوام کے مرنے کی بات ہے۔۔۔ یقینا یہ قابل مذمت ہے۔۔ لیکن پیچھے...
  18. حسینی

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    پاکستان کے آئین کے تحت فوج کس کے ما تحت ہوتی ہے؟؟ پالیسی میٹرز کون ہوتے ہیں؟؟ یہ ڈرونز روکنے کا حکم کیوں نہیں دیتے۔۔۔۔ حکم دینے کی جرات کر کے دیکھیں ذرا۔ یقینا ڈرونز ہماری خودمختاری کے خلاف ہے اگر ہماری اجازت کے بغیر ہو۔۔۔ لیکن سب کو معلوم ہے کہ ہماری اجازت کے ساتھ ڈرون حملے ہوتے ہیں۔۔ بلکہ یوں...
  19. حسینی

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    تو کیا "نیک نیت" رکھ کر دہشت گردی کرے، بے گناہ کو قتل کرے، خودکش حملے کرے َ، اسکولوں اور اداروں کو بموں سے اڑائے، زمین پر فساد پھیلائے تو بھی "شہید" کہلائے گا کیا؟؟ ایک اہم بات جس کی طرف ہم سب کی توجہ ہمیشہ رہنی چاہیے۔۔۔ کہ حقوق کی دو قسم ہے۔۔ حقوق اللہ اور حقوق الناس۔ حقوق اللہ جتنے بھی ہو۔۔۔...
  20. حسینی

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102013535&Issue=NP_LHE&Date=20131112
Top